کھیل – صفحہ 68 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

زمبابوے ٹی 10 لیگ: پی سی بی کرکٹرز کو این او سی دینے سے انکاری

زمبابوے کے شہر ہرارے میں 21 ستمبر سے شیڈول زم ایفرو ٹی 10 لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا کیونکہ پی سی بی قومی کرکٹرز کو این او سی دینے سے انکاری ہے۔ ذرائع کے مطابق زم ایفرو لیگ کے لیے 7 پاکستانی کرکٹرز کا انتخاب ہوا ہے جس میں […]

دورہ بنگلادیش: جنوبی افریقہ فیصلے کیلئے سکیورٹی کلیئرنس کا منتظر

کرکٹ جنوبی افریقہ رواں ہفتے بنگلا دیش کے دورے سے متعلق فیصلہ کرے گی، اسے سیاسی بحران سے دوچار رہنے والے ایشیائی ملک سے متعلق سکیورٹی رپورٹس کا انتظار ہے۔ ایف ٹی پی کے تحت جنوبی افریقی ٹیم کو 2 ٹیسٹ میچز کھیلنے کے لیے آئندہ ماہ بنگلا دیش کا سفر کرنا ہے، سیریز 21 […]

ایشین چیمپیئنز ہاکی؛ پاکستان اور کوریا کا میچ دو دو گول سے برابر

ایشین چیمپیئنز ہاکی میں پاکستان اور کوریا کے درمیان میچ سنسنی خیز مقابلے کے بعد دو دو گول سے برابر ہوگیا۔ چین کے شہر ہولینبیور میں دوسرے کوارٹر کی شروعات میں کوریا کی جانب سے جنگوان نے گول اسکور کرکے کورین ٹیم کو ایک گول کی سبقت دلائی۔ بعدازاں کھیل کے آخری کوارٹر کے آخری […]

زمبابوے ٹی 10 لیگ؛ پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا

زمبابوے کے شہر ہرارے میں 21 ستمبر سے شیڈول زم ایفرو لیگ میں پاکستانی کرکٹرز کی شمولیت پر سوالیہ نشان لگ گیا کیونکہ پی سی بی قومی کرکٹرز کو این او سی دینے سے انکاری ہے۔ ذرائع کے مطابق زم ایفرو لیگ کے لیے پانچ پاکستانی کرکٹرز کا انتخاب ہوا ہے جس میں شاہ نواز […]

زور سے چھینک آنے پر فٹبال کھلاڑی زخمی

 انگلینڈ میں فٹ بال کے ایک کھلاڑی کو شدید چھینک کیوجہ سے زخمی  ہونے کے بعد کھیل سے باہر کر دیا گیا ہے۔ وکٹر اڈیبوئےجو انگلش فٹ بال کے تیسرے درجے کی لیگ ون میں بولٹن وانڈررز کے لیے کھیلتے ہیں، انہیں شدید چھینک کی وجہ سے کمر میں چوٹ آگئی ہے۔ بولٹن کے مینیجر […]

ٹینس اسٹار اعصام الحق ٹاٸیفاٸیڈ کا شکار، ڈیوس کپ ٹاٸی میں شرکت مشکل

ٹینس اسٹار اور پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق ٹاٸیفاٸیڈ کا شکار ہوگٸےہیں۔ ڈیوس کپ ٹائی میں شرکت کیلٸے پاکستان ڈیوس کپ ٹیم ہفتہ کواسلام آباد سے  بارباڈوس روانہ ہوٸی جہاں وہ 14 ستمبر کو میزبان حریف کیخلاف ڈیوس کپ ٹاٸی میں مدمقابل ہوگی۔ ٹیم کیساتھ پاکستان ٹینس فیڈریشن کے صدر اعصام الحق کو […]

بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے پاکستان آئیں گی، چیئرمین پی سی بی

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ بھارت سمیت تمام ٹیمیں چیمپئنز ٹرافی کھیلنے کے لیے پاکستان آئیں گی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں جاری تعمیراتی کاموں کا جائزہ لینے کے لیے دورے کے موقع پر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے سربراہ پی سی بی نے کہا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ […]

بھارتی اولمپک خاتون ریسلر نے بھی سیاست کے میدان میں قدم رکھ لیا

بھارت کے اولمپک ریسلرز ونیش پھوگٹ اور بجرنگ پونیا نے سیاست میں قدم رکھا اور اپوزیشن جماعت کانگریس میں شمولیت اختیار کرلی۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق بھارتی ریسلر ونیشن پھوگٹ اور بجرنگ پونیا نے ریسلنگ کے سربراہ کے خلاف جنسی ہراسانی کے حوالے سے احتجاج کے ایک سال بعد جمعے کو کانگریس میں شمولیت […]

ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئن شپ: پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے

ورلڈ یوتھ سکریبل چیمپئین شپ کے پہلے روز پاکستانی کھلاڑی چھائے رہے، پہلے روز کے اختتام پر ٹاپ 10 میں 6 پاکستانی کھلاڑی شامل ہیں۔ 12 سالہ احمد سلمان تمام 8 گیمز جیت کر پہلی پوزیشن پر ہیں، احمد سلمان ایونٹ میں شریک تمام 138 پلئیرز میں واحد ناقابل شکست پلیئر رہے ہیں اسی طرح […]

دونوں ٹانگوں سے محروم امریکی ایتھلیٹ نے 400 میٹر دوڑ میں گولڈ میڈل جیت لیا

دونوں ٹانگوں سے محروم  امریکی ایتھلیٹ نے پیرس پیرالمپکس میں مردوں کی 400 میٹر دوڑ جیت کر گولڈ میڈل حاصل کرلیا۔ 25 سالہ ووڈ ہال کی اہلیہ تارا ڈیوس ووڈ نے بھی پیرس اولمپکس 2024 میں خواتین کے لانگ جمپ ایونٹ میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا تھا۔ پیرا لمپکس میں تین مرتبہ کے میڈلسٹ ووڈ […]