Browsing Category
کھیل
کھیل
پیرس پیرالمپکس: حیدرعلی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا
پیرس میں جاری پیرالمپکس گیمز میں پاکستان کے حیدر علی نے ڈسک تھرو میں برانز میڈل جیت لیا جب کہ ازبکستان کے ایتھلیٹ نے چھپن اعشاریہ صفر تین میٹر کے ساتھ گولڈ میڈل پایا۔ پاکستان کے حیدرعلی نے آخری کوشش میں باون اعشاریہ چون میٹر دور ڈسک پھینکی تھی، پہلی تھرو ان کی باون عشاریہ اٹھآئیس […]
کیا شاہین کا بابراعظم کے بعد شان مسعود سے بھی جھگڑا ہوگیا؟
قومی ٹیسٹ ٹیم کے کپتان شان مسعود نے بنگلادیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میں ٹیم کی شکست کے بعد فاسٹ بالر شاہین آفریدی کے ساتھ ڈریسنگ روم میں جھگڑے کی افواہوں کو مسترد کردیا۔ اس معاملے پر بات کرتے ہوئے ٹیسٹ ٹیم کپتان شان مسعود نے کہا کہ شاہین اور میرے درمیان کوئی لڑائی نہیں […]
ٹی20 میچ میں منگولیا کی پوری ٹیم10رنز پر آؤٹ، کم ترین ٹوٹل کا ریکارڈ برابر
بانگی:(ویب ڈیسک) ٹی20 کرکٹ میں تاریخ رقم کرتے ہوئے سنگاپور نے منگولیا کی ٹیم کو 10 رنز پر آل آؤٹ کر دیا۔ ملائیشیا کے شہر بانگی میں ہونے والے ٹی20 ورلڈ کپ ایشیا کوالیفائر اے میں منگولیا اور سنگاپور مدمقابل تھے، میچ کے آغاز میں سنگاپور نے ٹاس جیت کر منگولیا کو پہلے بیٹنگ کی […]
پاکستان کیخلاف تاریخی فتح، وطن واپسی پر بنگلا دیش کا شاندار استقبال
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں تاریخی کامیابی کے بعد وطن واپس پہنچ گئی، بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے عہدیداران نے ایئرپورٹ پر ٹیم کا شاندار استقبال کیا۔ ڈھاکا ایئرپورٹ پر کھلاڑیوں کو پھول پیش کیے گئے اور مٹھائی کھلائی گئی۔ واضح رہے کہ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم نے دو صفر […]
کوہلی نے ٹیکس ادائیگی میں تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا
بھارتی کرکٹرز کی ٹیکس ادائیگی کی رپورٹ سامنے آگئی، ویرات کوہلی نے ٹیکس ادائیگی میں تمام کھلاڑیوں کو پیچھے چھوڑ دیا۔ رپورٹ کے مطابق ویرات کوہلی نے سال 24-2023 میں 66 جبکہ سابق کپتان ایم ایس دھونی نے 38 کروڑ روپے بھارتی ٹیکس ادا کیا۔ اس کے علاوہ سابق بھارتی کپتان سچن ٹنڈولکر نے 28 […]
اولمپئن طاہر زمان قومی ہاکی ٹیم کے ہیڈ کوچ مقرر
پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اولمپئن طاہر زمان کو قومی ہاکی ٹیم کا ہیڈ کوچ مقررکر دیا۔ نیشنل ہاکی اسٹیڈیم لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے سیکرٹری پی ایچ ایف اولمپین رانا مجاہد علی خاں نے کہا کہ طاہر زمان نہ صرف ہاکی لیجنڈ ہیں بلکہ باقاعدہ کوالیفائڈ کوچ بھی ہیں جنہیں جدید تکنیکی لحاظ سے […]
بنگلادیش کی تاریخی فتح؛ پہلی بار پاکستان کو ٹیسٹ فارمیٹ میں کلین سوئپ کردیا
بنگلادیش نے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ میچ کے پاکستان کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر پہلی بار ٹیسٹ سیریز جیت لی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے دوسرے ٹیسٹ کے آخری روز بنگلادیش نے 42 رنز بنا لیے بغیر کسی نقصان کھیل کا آغاز کیا تاہم 16 رنز کے اضافے پر بنگال ٹائیگرز نے […]
میں 10 مرتبہ پاکستان کیلئے ریکارڈ قائم کر چکا ہوں: ارشد ندیم
پیرس اولمپکس 2024ء میں پاکستان کے لیے انفرادی طور پر پہلا گولڈ میڈل جیتنے والے ارشد ندیم کا کہنا ہے کہ میں 10 مرتبہ پاکستان کے لیے ریکارڈ قائم کر چکا ہوں۔ اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم نے لاہور میں منعقدہ تقریب میں اپنے خیالات کا اظہار کیا۔ ان کا کہنا ہے کہ مجھے خوشی ہے […]
دوسرا ٹیسٹ؛ پاکستان نے بنگلادیش کیخلاف 21 رنز کی برتری حاصل کرلی
پاکستان اور بنگلادیش کے درمیان دوسرے ٹیسٹ میچ میں تیسرے دن کا کھیل اختتام پذیر ہوگیا، پاکستان نے 21 رنز کی لیڈ حاصل کرلی۔ تیسرے دن کے اختتام پر پاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں صرف 9 رنز پر 2 وکٹیں گنوادیں، عبداللہ شفیق 3 اور خرم شہزاد صفر پر پویلین لوٹ گئے۔ قبل ازیں […]
دوسرا ٹیسٹ؛ بنگلادیش کا شاندار کم بیک، پاکستانی ٹیم 274 رنز بنا کر آؤٹ
بنگلادیش کے خلاف پاکستانی ٹیم دوسرے ٹیسٹ میچ میں 274 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی۔ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے میچ میں پاکستان کو عبداللہ شفیق کی صورت میں صفر پر پہلی وکٹ کا نقصان ہوا تاہم کپتان شان مسعود اور صائم ایوب نے 107 رنز کی پارٹنرشپ قائم کی، بعدازاں شان 57، صائم […]