Browsing Category
کھیل
کھیل
قومی اسٹار محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ جیت لی
قومی اسنوکر اسٹار محمد آصف نے تیسری بار ورلڈ اسنوکر چیمپئن شپ کا ٹائٹل جیت لیا۔ محمد آصف نے فائنل میں ایرانی حریف علی گھراہگوزلو کو 3 کے مقابلے میں 5 فریم سے شکست دی۔ گزشتہ روز محمد آصف نے قطر میں کھیلے جانے والے ایونٹ کے سیمی فائنل میں قبرص کے مائیکل جارجیو کو […]
پنڈی ٹیسٹ میں انگلینڈ کو بدترین شکست، تقریباً 4 سال بعد ہوم سیریز پاکستان کے نام
پاکستان نے انگلینڈ کو پنڈی ٹیسٹ میں 9 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز اپنے نام کر لی۔ پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف 9 سال بعد ٹیسٹ سیریز جیتی جبکہ قومی ٹیم کو 4 سال بعد ہوم سیریز میں کامیابی ملی ہے، پاکستان نے آخری ہوم سیریز 2021 میں جنوبی افریقا کے خلاف جیتی تھی۔ پاکستان […]
کیویز کیخلاف پہلے ٹیسٹ میں بھارتی ٹیم 46 رنز پر آل آؤٹ
نیوزی لینڈ نے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز میں بھارتی ٹیم کو ہوم گراؤنڈ پر 46 رنز پر آل آؤٹ کردیا۔ بنگلورو کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا، جو عبرتناک ثابت ہوا۔ بنگلورو اسٹیڈیم میں کیویز […]
پاک انگلینڈ سیریز: دوسرے ٹیسٹ میں پاکستان کی پوزیشن مستحکم، جیت کیلئے 8 وکٹیں درکار
دوسرے ٹیسٹ کے تیسرے روز کے اختتام پر انگلینڈ نے 2 وکٹوں کے نقصان پر 36 رنز بنائے تھے جب کہ ہدف 297 رنز کا ہے۔ پاکستان کو اس ٹیسٹ میں فتح کے لیے 8 وکٹیں درکار ہیں۔ تیسرا روز پاکستان کی جانب سے ساجد خان اور نعمان علی نے کی شاندار باؤلنگ کے باعث […]
باکسر محمد وسیم نے تھائی لینڈ میں ہونے والی فائٹس کو فراڈ قرار دے دیا
قومی باکسر محمد وسیم نے تھائی لینڈ میں ہونے والی پروفیشنل فائٹس کو فراڈ قرار دے دیا۔ قومی باکسر محمد وسیم نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی باکسرز سے فائٹ سستی شہرت حاصل کرنے کے لیے لڑی جاتی ہیں۔ ہمارے باکسرز وہاں 1500 ڈالرز دے کر فائٹ کرتے ہیں۔ انہوں نے کہا […]
ویوین رچرڈز نانا بن گئے، مسابا گپتا کے ہاں بیٹی کی پیدائش
ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور بلے باز سر ویون رچرڈز بھی نانا بن گئے ہیں۔ مشہور فیشن ڈیزائنر مسابا گپتا اور اداکار ستیادیپ مشرا کے ہاں بیٹی کی پیدائش ہوئی ہے،اس خوشخبری کا اعلان جوڑے نے ایک مشترکہ انسٹاگرام پوسٹ کے ذریعے کیا، جس میں اُنہوں نے اپنی بچی کے ننھے […]
بابر اعظم کو ڈراپ کرنا پریشان کن ہے، فخر زمان
قومی کرکٹر فخر زمان کا کہنا ہے کہ بابر اعظم کو ڈراپ کرنا پریشان کن ہے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر پوسٹ کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ویرات کوہلی کو بری پرفارمنس کے دوران بھارتی ٹیم نے نہیں نکالا تھا،بابراعظم پاکستان کے اب تک کے بہترین بلے باز ہیں۔
ٹیسٹ میچز؛ پاکستانی بالرز رنز کے انبار لٹانے میں سب سے آگے
انگلینڈ کے خلاف ملتان ٹیسٹ میں ہوم گراؤنڈ پر بدترین شکست نے پاکستانی ٹیم کے بالنگ لائن کی قلعی کھول کررکھ دی۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پہلے ٹیسٹ میں انگلینڈ نے پاکستان کیخلاف ریکارڈز کے انبار لگائے، وہیں کپتان شان مسعود ابتدائی 6 ٹیسٹ میچز ہارنے والے پہلے کپتان بن گئے۔ گزشتہ ڈھائی […]
انگلینڈ کیخلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کیلئے پاکستان اسکواڈ کا اعلان
انگلینڈ کے خلاف دوسرے اور تیسرے ٹیسٹ میچ کے لیے پاکستان ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔ پاکستان کی مستقبل کی ذمہ داریوں کو دیکھتے ہوئے سلیکٹرز نے بابر اعظم، نسیم شاہ، سرفراز احمد اور شاہین شاہ آفریدی کو آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ شان مسعود (کپتان)، سعود شکیل (نائب کپتان)، عامر جمال، […]
انگلینڈ پاکستان کیخلاف 800 یا اس سے زائد رنز بنانے والی پہلی ٹیم بن گئی
پاکستان کی کمزور بالنگ لائن اَپ کیخلاف پہلی بار کسی ٹیم نے پاکستان کے خلاف 800 یا اس سے زائد رنز مکمل کرلیے۔ ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے سیریز کے پہلے ٹیسٹ میچ میں انگلیںڈ کی ٹیم پاکستان کیخلاف اتنا بڑا اسکور کرنے والی پہلی ٹیم بن چکی ہے۔ انگلیںڈ نے 20 سال قبل […]