Browsing Category
کھیل
کھیل
پہلا ٹی20؛ آسٹریلیا نے پاکستان کو شکست دیدی
تین میچز کی سیریز کے پہلے ٹی20 میچ میں آسٹریلیا نے پاکستان کو 29 رنز سے شکست دیکر 1-0 کی برتری حاصل کرلی۔ گابا کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلے جارہے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے آسٹریلیا نے بارش سے متاثرہ 7 اوورز کے میچ میں پاکستان کیخلاف 4 وکٹوں کے نقصان پر 93 رنز بنائے۔ […]
آئی سی سی چیمپینز ٹرافی دبئی سے اسلام اباد پہنچ گئی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے چمیئنز ٹرافی کا کپ دبئی سے اسلام آباد پہنچادیا اور دو روز بعد ملک بھر کا دورہ ہوگا۔ آئی سی سی کے شیڈول کے مطابق 16 نومبر کو سکردو سے چمپئینز ٹرافی کا دورہ شروع ہوجائے گا جو 24 نومبر تک جاری رہے گا۔ چمپیئنز ٹرافی کو سکردو […]
آئی سی سی ون ڈے رینکنگ: شاہین آفریدی بولرز میں پہلے نمبر پر آگئے
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی تازہ ترین ون ڈے رینکنگ میں پاکستان ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی پہلے نمبر پر آگئے۔ آسٹریلیا کے خلاف حالیہ ون ڈے سیریز کے دوران شاہین شاہ آفریدی نے بہترین بولنگ کرتے ہوئے 8 وکٹیں حاصل کی تھیں، انہوں نے سال بھر کے طویل وقفے کے […]
چیمپئنز ٹرافی پاکستان میں ہی ہو گی، ہائبرڈ ماڈل قبول نہیں: پی سی بی کا آئی سی سی کو خط
حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) چیمپئنز ٹرافی کے پاکستان میں انعقاد کے معاملے پر ڈٹ گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومتی ہدایت پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے آئی سی سی کو خط لکھ دیا، خط میں پی سی بی نے پاکستانی حکومت کے سخت مؤقف سے آگاہ کردیا اور […]
افغانستان نے بنگلہ دیش کو تیسرے ون ڈے میں شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی
افغانستان نے تیسرے ایک روزہ میچ میں رحمٰن اللہ گرباز کی سینچری اور عظمت اللہ عمر زئی کی آل راؤنڈ کارکردگی کی بدولت بنگلہ دیش کو 5 وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے اپنے نام کرلی۔ شارجہ میں کھیلے جانے والے تیسرے ایک روزہ میچ میں بنگلہ دیش کے قائم مقام کپتان مہدی […]
پاکستان کا چیمپئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم کے انکار پر کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے پر غور
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) چمپئنر ٹرافی میں بھارت کے پاکستان نہ آنے کے حوالے سے وفاقی حکومت نے پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سے رابطہ کیا ہے اور بورڈ کو بھارتی ٹیم کے انکار کی صورت میں کسی اور ٹیم کو مدعو کرنے کی تجویز دی گئی ہے۔ ڈان نیوز کے مطابق […]
کمنز سمیت 5 آسٹریلوی کھلاڑی پاکستان کیخلاف آخری ون ڈے سے باہر
آسٹریلیا کے کپتان پیٹ کمنز سمیت میچل سٹارک، جوش ہیزل ووڈ، مارنوس لبوشین اور سٹیو سمتھ پاکستان کے خلاف تیسرے ون ڈے میچ سے باہر ہو گئے ہیں۔ پانچوں آسٹریلوی کرکٹرز بھارت کے خلاف بارڈر گواسکر ٹرافی کی تیاریوں کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان کیخلاف آخری ون ڈے میچ نہیں کھیلیں گے۔ تیسرے ون […]
نعمان علی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے اکتوبر کے لیے پلیئر آف دی منتھ کی نامزدگیوں کا اعلان کردیا جس میں پاکستان کے لیفٹ آرم اسپنر نعمان علی بھی شامل ہیں۔ اکتوبر کے لیے پاکستانی اسپنر نعمان علی، نیوزی لینڈ کے لیفٹ آرم اسپنر مچل سینٹنر اور جنوبی افریقہ کے فاسٹ باؤلر کگیسو ربادا شامل […]
وارنر پابندی ہٹنے کے بعد سڈنی تھنڈرز کے کپتان بن گئے
آسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کو پابندی ہٹنے کے بعد کپتانی مل گئی، وہ بگ بیش لیگ میں سڈنی تھنڈر کی قیادت کریں گے۔ سڈنی تھنڈر نے ڈیوڈ وارنر کو قیادت سونپنے کی تصدیق کی ہے، ان کو کرس گرین کی جگہ سڈنی تھنڈر کی کپتانی سونپی گئی ہے۔ ڈیوڈ وارنر پر 2018 میں بال ٹیمپرنگ […]
نئی ٹیسٹ رینکنگ: بابر، رضوان اور سلمان آغا کی ترقی
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹیسٹ پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ ٹیسٹ پلیئرز کی بیٹنگ رینکنگ میں جو روٹ کا پہلا نمبر برقرار ہے جبکہ انگلینڈ کے ہی ہیری بروک ایک درجے ترقی کے بعد تیسرے نمبر پر آ گئے ہیں۔ بھارت کے رشبھ پنت 5 درجے ترقی کے بعد چھٹے […]