کھیل – صفحہ 59 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

حارث رؤف آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ قرار

پاکستان کے فاسٹ باؤلر حارث رؤف کو آئی سی سی مین پلیئر آف دی منتھ قرار دے دیا گیا۔ حارث رؤف کو نومبر کی کارکردگی کی بنیاد پلیئر آف دی منتھ قرار دیا گیا ہے۔ پاکستان کے فاسٹ باؤلر نے آسٹریلیا کے خلاف 3 ون ڈے میچز میں 10 وکٹیں حاصل کی تھیں، انہوں نے […]

فیض حمید کیخلاف کارروائی پر شاہد آفریدی کا بیان سامنے آ گیا

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل (ر) فیض حمید کے خلاف کورٹ مارشل کی کارروائی کے اگلے مرحلے کا آغاز ہونے پر ردِعمل کا اظہار کیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اس حوالے سے شاہد آفریدی نے اپنے خیالات کا اظہار کیا […]

جو روٹ کی حکمرانی ختم، ہیری بروک نمبر ون بیٹر بن گئے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹیسٹ رینکنگ میں جو روٹ کی حکمرانی ختم ہوگئی، ہیری بروک نمبر ون بیٹر بن گئے۔ انگلینڈ کے جو روٹ سے ٹیسٹ رینکنگ کی پہلی پوزیشن اُن کے ہم وطن نے ہی چھین لی، وہ ایک درجہ تنزلی کے بعد دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔ بھارت کے خلاف ایڈیلیڈ […]

چیمپئنز ٹرافی سے متعلق بیشتر معاملات پر اتفاق؛ جلد فیصلے کا امکان

آئی سی سی چیمپئینز ٹرافی کے حوالے سے رواں ہفتے ہی کسی فیصلے کا امکان بڑھ گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ٹاپ آفیشلز ایک بار پھر دبئی پہنچ کر انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کیساتھا مذاکرات میں مصروف ہیں جبکہ ذرائع کا بتانا ہے کہ بیشتر معاملات پر اتفاق ہوچکا ہے۔ […]

ایشین پاور لفٹنگ چیمپئن شپ: نوح دستگیر بٹ نے نئی تاریخ رقم کردی

پاکستان کے نوح دستگیر بٹ نے ازبکستان میں جاری ایشین پاور لفٹنگ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا۔ پاکستان کے پاور لفٹنگ سٹار نوح بٹ نے ایشین پاور لفٹنگ میں400 کلوگرام وزن اٹھا کر سکواٹ میں ایشین ریکارڈ قائم کیا۔ رپورٹ کے مطابق نوح بٹ نے 120 پلس کے جی میں پہلا گولڈ میڈل جیت لیا […]

پاک فوج میں جانے کا شوق تھا، عمران خان کی وجہ سے کرکٹر بنا، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور مشہور آل راؤنڈر شاہد خان آفریدی نے کہا ہے کہ وہ پاک فوج میں جانا چاہتے تھے لیکن عمران خان کی وجہ سے کرکٹر بنا۔ کراچی میں آرٹس کونسل آف پاکستان کے زیر اہتمام جشن کراچی کے تحت 17 ویں عالمی اردو کانفرنس میں بطور مہمان شرکت کے […]

پاکستان کے کامیاب ترین کپتان سرفراز کا انٹرنیشنل کرکٹ کو خیرباد کہنے کا عندیہ

سرفراز احمد نے اپنی کارکردگی پر روشنی ڈالتے ہوئے کہا کہ اپنے کیریئر سے متعلق مجھے کچھ کہنے کی ضرورت نہیں کیونکہ اب کچھ باقی نہیں رہا۔ سرفراز احمد نے کہا کہ میں جانتا ہوں کہ آپ کس چیز کا انتظار کررہے ہیں اور یہ جلد ہی ہوجائے گا۔ سال 2007 میں ڈیبیو کرنے والے […]

نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ لڑائی میں تبدیل، پہلوانوں، تماشائیوں نے ایک دوسرے کی پٹائی کر دی

گوجرانوالہ میں جاری نیشنل ریسلنگ چیمپئن شپ لڑائی میں تبدیل ہو گئی، پہلوانوں اور تماشائیوں نے ایک دوسرے کی پٹائی کر دی۔ لڑائی کے دوران ایک دوسرے پر خوب مکے اور گھونسے برسائے گئے، ریسلنگ کے دوران پوائنٹس کے تنازع پر پہلوان آمنے سامنے آئے، پہلوان اور حامی میٹ پر چڑھ کر ایک دوسرے کو […]

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان ہو گیا

پاکستانی باکسر آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ کا اعلان ہو گیا۔ آصف ہزارہ کی اگلی فائٹ آسٹریلین حریف اگینا برائین کے ساتھ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے درمیان ڈبلیو بی سی آسرلااشین ٹائٹل فائٹ ہوگی۔ دونوں حریفوں کے درمیان سپر فلائی ویٹ کیٹیگری میں ٹائٹل فائٹ ہوگی، آصف ہزارہ اور اگینا برائین کے […]

چیمپئز ٹرافی: قوم کو مایوس نہیں کریں گے توقعات سے بڑھ کر چیزیں سامنے آئیں گی، محسن نقوی

وزیر داخلہ و چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا کہ چیمپئز ٹرافی کے معاملے پر آج آئی سی سی کی میٹنگ ملتوی ہوگئی ہے جیسے ہی کچھ فائنل ہوگا آگاہ کردیں گے، قوم کو مایوس نہیں کریں گے قوم کی توقعات سے بڑھ کر چیزیں سامنے آئیں گی۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے […]