Browsing Category
کھیل
کھیل
دوسرا ٹی 20: پاکستان نے زمبابوے کو ہرا کر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی
3 ٹی ٹوئنٹی میچز کی سیریز کے دوسرے میچ میں پاکستان نے یکطرفہ مقابلے کے بعد زمبابوے کو 10 وکٹوں سے شکست دیکر سیریز میں فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔ پاکستان نے 58 رنز کا ہدف بغیر کسی نقصان کے چھٹے اوور میں باآسانی حاصل کرلیا، صائم ایوب نے 36 جبکہ عمیر یوسف نے 22 […]
مداح نے رونالڈو کو چیلنج ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا
پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ایک مداح نے ہرا کر 1 ملین ڈالر کا انعام جیت لیا۔ مسٹر بیسٹ کے یوٹیوب چینل پر النصر کے اسٹرائیکر کرسٹیانو رونالڈو نے ایک مداح کے ساتھ 1 ملین ڈالر انعام کےلیے ایک چیلنج قبول کیا تھا۔ اس کے تحت پینٹلی ایریا سے گول پوسٹ پر 3 […]
بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا تاج پاکستان کے سر سج گیا
بنگلا دیش کو 10 وکٹوں سے شکست دے کر پاکستان نے بلائنڈ ٹی 20 ورلڈ کپ کا تاج اپنے سرسجا لیا۔ پاکستان بنگلا دیش کو شکست دے کر ورلڈ چیمپئن بن گیا، پاکستان پہلی بار بلائنڈ ورلڈ ٹی 20 کا عالمی چیمپئن بنا، قومی ٹیم نے بنگلا دیش کیخلاف 10وکٹوں سے فتح حاصل کی۔ گرین […]
چیمپئنز ٹرافی: پاک-بھارت ڈیڈ لاک برقرار، آئی سی سی بورڈ میٹنگ میں حتمی فیصلہ متوقع
چیمپئنز ٹرافی 2025 پر پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) اور بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے درمیان ڈیڈ لاک برقرار ہے جسے ختم کرنے کے لیے انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کی جانب سے 5 دسمبر کو ایک اور بورڈ میٹنگ بلائے جانے کا امکان ہے جس میں دونوں ممالک کے بورڈ اپنے دو […]
بھارت سے آئندہ برس شیڈول ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی گئی
پاکستانی ٹیم کو ویزے جاری نہ کرنے اور پاکستان میں کھیلنے سے انکار کے بعد بھارت سے آئندہ برس شیڈول ویمنز بلائنڈ کرکٹ ورلڈکپ کی میزبانی واپس لے لی گئی۔ بلائنڈ ٹی 20 ورلڈکپ پاکستان میں جاری ہے جس کے لیے بھارت نے اپنی ٹیم کو پاکستان بھیجنے کے لیے این او سی دینے سے […]
زمبابوے کیخلاف پہلے ٹی 20 میچ کیلئے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا
زمبابوے کے خلاف پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ کے لیے پاکستان نے پلیئنگ الیون کا اعلان کر دیا۔ پاکستانی ٹیم کی قیادت سلمان علی آغا کریں گے، پاکستانی ٹیم میں صائم ایوب، عمیر بن یوسف، عثمان خان اور طیب طاہر شامل ہیں۔ محمد عرفان خان نیازی، جہانداد خان، محمد عباس آفریدی، حارث رؤف، ابرار احمد اور […]
ٹی10 لیگ؛ شناکا نے بالنگ میں محض 3 گیندوں پر 30 رنز بنواڈالے
متحدہ عرب امارات کی ٹی10 لیگ میں محض 3 گیندوں پر شناکا نے 30 رنز لٹانے کا کارنامہ سرانجام دیدیا۔ گزشتہ روز 29 نومبر کو ٹی 10 لیگ میں دہلی بلز اور بنگلا ٹائیگرز کی ٹیمیں مدمقابل تھیں، جہاں بلز کی بیٹنگ کے دوران بنگلا ٹائیگرز کی جانب سے سری لنکا کے سابق کپتان داسن […]
انڈر 19 ایشیا کپ: پاکستانی ٹیم نے روایتی حریف بھارت کو شکست دے دی
انڈر 19 ایشیا کپ 2024 میں پاکستانی ٹیم نے فاتحانہ آغاز کرتے ہوئے روایتی حریف بھارت کو 43 رنز سے شکست دے دی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ کے دوران قومی انڈر 19 ٹیم کی جانب سے دیئے گئے 282 رنز کے ہدف کا تعاقب کرنے میں بھارتی ٹیم ناکام ہوگئی۔ بھارتی ویب سائٹ اسپورٹ […]
پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلیے ہائبرڈ ماڈل قبول کر لیا، بھارتی میڈیا کا دعویٰ
بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پاکستان نے چیمپئنز ٹرافی کیلیے ہائبرڈ قبول کرلیا جبکہ آئی سی سی کے سامنے شرائط بھی رکھ دی ہیں۔ ہندوستان ٹائمز کے مطابق پی سی بی نے آئی سی سی کے سامنے شرط رکھی کہ بھارت میں منعقد ہونے والے 2031 تک تمام ایونٹس میں شرکت کیلیے پاکستان […]
فریقین چیمپئنز ٹرافی معاملے کا مثبت حل چاہتے ہیں: آئی سی سی ترجمان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کے ترجمان نے کہا کہ فریقین چیمپئنز ٹرافی کا کے معاملے کا مثبت حل چاہتے ہیں۔ آئی سی سی ترجمان کے مطابق چیمپئنز ٹرافی کے حوالے سے آج آئی سی سی بورڈ ممبران کا اجلاس ہوا جس میں آئی سی سی فریقین نے اپنی اپنی تجاویز پیش کیں، اجلاس […]