کھیل – صفحہ 5 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کیلئے عاصم خان نے کوالیفائی کر لیا

پاکستان کے عاصم خان نے ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ عاصم خان نے ہانگ کونگ میں ہونے والا ورلڈ چیمپئن شپ ایشین کوالیفائر ایونٹ جیت کر ورلڈ اسکواش چیمپئن شپ کے لیے کوالیفائی کیا۔ ایونٹ کے فائنل میں عاصم خان نے ملائیشیا کے جوکم چواہا کو 2-3 سے ہرایا۔ عاصم خان […]

پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ عوام کی کمر توڑ دے گا، دفاع ممکن نہیں: شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کا کہنا ہے کہ پٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کا دفاع ممکن نہیں ہے، شر پسند عناصر پرانی ویڈیو چلا کر غلط تاثر دے رہے ہیں۔ سوشل میڈیا پر سابق کپتان شاہد آفریدی کی ایک ویڈیو زیر گردش ہے جس میں وہ عوام کو حکومت کی […]

ڈیوڈ وارنر، معین علی اور ٹیم ڈائریکٹر میں جھگڑے کی حقیقت سامنے آگئی

ڈیوڈ وارنر، معین علی اور ٹیم ڈائریکٹر میں جھگڑے کی حقیقت سامنے آگئی۔ پی ایس ایل میں گزشتہ روز کراچی کنگز اور راولپنڈیز کے درمیان میچ کے اختتام پر ایک ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی۔ وائرل ویڈیو میں کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر کو ٹیم میٹ معین علی اور ٹیم ڈائریکٹر سے بات […]

انشاءاللہ اور بسم اللہ، کیا رونالڈو نے اسلام قبول کرلیا؟

پرتگالی سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو نے ایک بار پھر شاندار کارکردگی دکھاتے ہوئے اپنے سعودی کلب النصر کو النجمہ کے خلاف 2-5 سے فتح دلانے میں اہم کردار ادا کیا۔ اس میچ میں رونالڈو نے دو گول اسکور کیے اور اپنی ٹیم کی برتری کو مزید مستحکم کیا۔ تاہم، اس میچ میں رونالڈو کی کارکردگی […]

ماہنور علی نے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی

پاکستان کی ماہنور علی نے انٹرنیشنل جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں جگہ بنالی۔ ذرائع کے مطابق ملائیشین دارالحکومت کوالالمپور میں جاری چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں ماہنور علی نے ایشیا نمبر ون اور سیڈ 2 سنگاپور کی جیکینتا ہان کو سخت مقابلے کے بعد شکست دی۔ پشاور سے تعلق رکھنے والی علی […]

فخر زمان کی دو میچز پر پابندی کیخلاف اپیل مسترد کردی گئی

پاکستان کرکٹ بورڈ کی ٹیکنیکل کمیٹی نے بال ٹیمپرنگ کیس میں قومی کرکٹر فخر زمان کی اپیل مسترد کر دی ہے۔ قومی کرکٹر فخر زمان نے اپنے اوپر عائد دو میچز کی پابندی کے خلاف اپیل دائر کی تھی، تاہم پی سی بی کی ٹیکنیکل کمیٹی نے فیصلہ برقرار رکھتے ہوئے اپیل کو مسترد کر […]

مشرقِ وسطیٰ کشیدگی: وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں، وزیراعظم

وزیراعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ خطے میں جنگ کا دوسرا مہینہ شروع ہو گیا ہے، شہادتوں پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں، شعلے ٹھنڈے کرنے کی بھرپور کوشش کی ہے، وفاق اور صوبے جو ترقیاتی منصوبے روک سکتے ہیں، روک دیں۔ خطے کی موجودہ صورتحال کے حوالے سے وزیراعظم شہباز شریف کی […]

اسلام آباد یونائیٹڈ کی شاندار فتح، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے اہم میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 8 وکٹوں سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے گئے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا اور مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان […]

پی ایس ایل 11 میں بال ٹیمپرنگ ایشو پر ٹیکنیکل کمیٹی کی سماعت مکمل

پاکستان سپر لیگ 11 میں بال ٹیمپرنگ ایشو پر پی ایس ایل ٹیکنیکل کمیٹی کی سماعت  مکمل ہوگئی ہے۔   ذرائع کے مطابق لاہور قلندرز کے اوپنر فخر زمان نے کمیٹی ممبران کے سامنے پیش ہوکر اپنا موقف پیش کیا۔ ٹیکنیکل کمیٹی کی طرف سے فیصلہ  کسی بھی وقت سامنے آسکتا ہے۔   کراچی کمگز کے […]

صائم ایوب نے پی ایس ایل میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کر لیا

پاکستان کے ابھرتے ہوئے بیٹر صائم ایوب نےپاکستان سپر لیگ میں ایک اور اہم سنگ میل عبور کرتے ہوئے 1000 رنز مکمل کر لیے۔ صائم ایوب نے یہ کارنامہ اپنی جارحانہ اور شاندار بیٹنگ کی بدولت انجام دیا، جس کے دوران انہوں نے متعدد شاندار اننگز کھیلیں اور شائقین کرکٹ کو خوب محظوظ کیا۔   […]