Browsing Category
کھیل
کھیل
فارمولا ون کے ڈرائیور کارلوس سانز پاکستانی خاندانی نظام کے معترف
فارمولا ون ڈرائیور کارلوس سائنز نے ایک انٹرویو میں پاکستانی خاندانی ثقافت کی تعریف اور اس کا موازنہ ہسپانوی ثقافت سے کرتے نظر آگئے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اسپین اور پاکستان دونوں میں خاندان کی اہمیت بہت زیادہ ہے اور دونوں معاشروں میں تہوار اور خاص مواقع صرف قریبی افراد کے […]
ڈیڈلائن ختم ہونے سے پہلے ایران سےمثبت جواب ملنےکی توقع ہے، جےڈی وینس
امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران کے خلاف جاری اقدامات میں امریکا اپنے فوجی مقاصد بڑے پیمانے پر حاصل کرچکا ہے، جبکہ جنگ بندی سے متعلق تجاویز پرایران کے مثبت جواب کی توقع ظاہر کی جا رہی ہے۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جے ڈی وینس نے کہا کہ جنگ بندی […]
کراچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر آسٹریلیا میں گرفتار
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں کراچی کنگز کی قیادت کرنے والے ڈیوڈ وارنر کو سڈنی پولیس نے گرفتار کرلیا آسٹریلوی میڈیا رپورٹس کے مطابق سابق آسٹریلوی بلے باز ڈیوڈ وارنر کو نشے میں ڈرائیونگ کرتے ہوئے سڈنی میں گرفتار کیا گیا۔ راچی کنگز کے کپتان ڈیوڈ وارنر چند دنوں کے لیے پاکستان سے […]
تمیم اقبال بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر مقرر
بنگلادیشی حکومت نے سابق کرکٹر تمیم اقبال کو بنگلادیش کرکٹ بورڈ (بی سی بی) کا نیا صدر مقرر کر دیا۔ بنگلا دیشی حکومت نے منگل کو امین الاسلام کی قیادت میں بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کو تحلیل کرنے کے بعد تمیم اقبال کو بی سی بی کا نیا صدر مقرر کیا۔ […]
پاکستان کی ایڈوینچر ایتھلیٹ ثمر خان نے اہم سنگِ میل عبور کر کے تاریخ رقم کردی
پاکستان کی ایڈونچر ایتھلیٹ ثمر خان نے ایک اوراہم سنگِ میل عبور کرتے ہوئے نئی تاریخ رقم کردی۔ ثمر خان نے انتہائی سخت موسمی حالات میں 300 کلومیٹر طویل فیل راؤن پولر چیلنج کامیابی سے مکمل کرلیا، جو سوئیڈن سے شروع ہو کر ناروے میں اختتام پذیر ہوا۔ یہ دشوار گزار مہم ڈاگ سلیج کے […]
کمر میں تکلیف ، پیٹ کمنز آئی پی ایل چھوڑ کر آسٹریلیا چلے گئے
آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدر آباد کے کپتان پیٹ کمنز کمر کے حتمی اسکین کے لیے آسٹریلیا واپس لوٹ گئے۔ کمنز نے فٹنس مسائل کے باوجود آئی پی ایل ٹیم سن رائزرز حیدرآباد کو جوائن کیا تھا،اور ساتھ ہی ری ہیب کا عمل بھی جاری رکھے ہوئے تھے رپورٹس کے مطابق کمنز کا […]
پاکستانی نژاد کھلاڑی تاریخ رقم کرنے کو تیار
عراقی فٹبالر زیدان اقبال فیفا ورلڈ کپ میں کھیلنے والے پاکستانی نژاد پہلے کھلاڑی بننے کے قریب پہنچ گئے۔ جو عراقی اور پاکستانی فٹبال کمیونٹیز کے لیے ایک اہم سنگِ میل ہو گا۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق 21 سالہ مڈفیلڈر انگلینڈ میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے بین الاقوامی سطح پر اپنی والدہ […]
یو اے ای سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے دو کھلاڑی وطن واپس طلب
متحدہ عرب امارات سے تعلق رکھنے والے کراچی کنگز کے دو کھلاڑیوں کو واپس وطن طلب کر لیا گیا۔ متحدہ عرب امارات کی قیادت کرنے والے محمد وسیم اور خوزیما بن تنویر کو مقامی سطح پر ہونے والے ڈی 50 کرکٹ ٹورنامنٹ میں شرکت کے لیے طلب کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے […]
بنگلادیش کرکٹ بورڈ کا تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کو خط
بنگلادیش کرکٹ بورڈ نے تعلقات کی بحالی کیلئے بھارتی کرکٹ بورڈ کو خط لکھ دیا۔ ڈائریکٹر کرکٹ آپریشن بی سی بی نظم العابدین فہیم کا کہنا ہے کہ مختلف کرکٹ بورڈز کے ساتھ باقاعدہ رابطوں میں رہتے ہیں اور انہی رابطوں کے تحت ہم نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو بھی خط لکھا ہے۔ انہوں نے […]