کھیل – صفحہ 3 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

قومی ہاکی ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور بیلجیئم کے لیے فنڈز جاری

قومی ہاکی ٹیم کے انگلینڈ اور بیلجیئم دورے کیلئے فنڈز جاری کردئیے گئے۔ عالمی سطح پر کم بیک کی امید روشن ہوگئی۔   حکومت نے قومی ہاکی ٹیم کے دورہ انگلینڈ اور بیلجیئم کیلئے درکار فنڈز جاری کر دیئے ہیں جس پر پاکستان ہاکی فیڈریشن نے اظہار تشکر کیا ہے۔   پی ایچ ایف کے […]

پی ایس ایل 11: اسلام آباد یونائیٹڈ نے یکطرفہ مقابلے کے بعد قلندرز کو 9 وکٹوں سے ہرا دیا

پاکستان سپر لیگ سیزن 11 کے 16ویں میچ میں اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کو9 وکٹوں سے باآسانی شکست دیدی ۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے لاہور قلندرز کی جانب سے ملنے والا 101 رنز کا ہدف 10.1اوورز میں ایک وکٹ کے نقصان پر باآسانی حاصل کرلیا۔ اسلام آباد یونائیٹڈ کی جانب سے ابتدائی اوورز […]

بابر اعظم ٹی20 کرکٹ میں تیز ترین 12000 رنز بنانے والے کھلاڑی بن گئے

بابر اعظم نے ٹی ٹوئنٹی کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرتے ہوئے جارح مزاج بیٹر کرس گیل کو پیچھے چھوڑ دیا۔  بابر اعظم ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تیز ترین 12 ہزار رنز مکمل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔ پاکستانی اسٹار بیٹر نے 338 اننگز میں 12 ہزار ٹی رنز مکمل کیے اور ویسٹ […]

انٹرنیشنل ٹی20 کرکٹ میں تاریخ رقم، برازیل کی بولر کا سب سے زیادہ وکٹوں کا ریکارڈ

انٹرنیشنل ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں تاریخ رقم ہوگئی، برازیل ویمنز ٹیم کی فاسٹ بولر لارا کارڈوسو نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ بنادیا۔ لارا کارڈوسو ایک اننگز میں 9 وکٹیں حاصل کرنے والی دنیا کی پہلی انٹرنیشنل کھلاڑی بن گئیں۔ افریقی ملک لیسوتھو ویمنز ٹیم کے خلاف میچ میں کارڈوسو نے صرف 4 […]

اسلام کا مطلب امن ہے، پاکستان امن کا علمبردار ہے، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے پاکستان کو امن کا علمبردار قرار دے دیا۔   سماجی رابطوں کی ویب سائٹ پر سابق کپتان نے پوسٹ شیئر کرتے ہوئے ایران امریکا جنگ بندی میں پاکستان کے کردار کو سراہا۔   انہوں نے جنگ بندی پر ردعمل دیتے ہوئے لکھا کہ اسلام امن کا […]

زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی

زمبابوے ویمن کرکٹ ٹیم پاکستان کا دورہ کرے گی۔ جس کے لیے ٹیم اپریل کے آخر میں کراچی پہنچے گی۔ پاکستان اور زمبابوے ویمن ٹیموں کے درمیان سیریز مئی کے پہلے ہفتے میں شروع ہوگی، یہ سیریز کراچی میں کھیلی جائے گی۔ ذرائع کے مطابق سیریز کی تاریخوں کو حتمی شکل دی جا رہی ہے […]

ڈیوڈ وارنر پر مقدمہ، کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز کا بیان جاری

اسٹریلوی کرکٹر ڈیوڈ وارنر کے آسٹریلیا میں مقدمے پر کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز نے بیان جاری کردیا۔ کرکٹ نیو ساؤتھ ویلز نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ نیو ساؤتھ ویلز ڈیوڈ وارنر کے شراب پی کر ڈرائیونگ کر نے کے مبینہ واقعے سے آگاہ ہے، بی بی ایل میں سڈنی تھنڈرز کے کپتان پر […]

پاکستان کو عالمی امن کیلئے آگے بڑھتے دیکھ کر فخر ہے: شاہین شاہ آفریدی

 قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان شاہین شاہ آفریدی نے کہا کہ پاکستان کو عالمی امن کی عظیم تر بھلائی کے لیے آگے بڑھتے ہوئے دیکھ کر فخر ہے۔ سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں ون ڈے کپتان شاہین شاہ آفریدی کا کہنا تھا کہ وزیراعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر […]

پاکستانی باکسر سمیر خان نے بھارت کو محبت کا سبق سکھا دیا

پاکستانی باکسر سمیر خان نے ایک بین الاقوامی ایونٹ کے دوران اسپورٹس مین اسپرٹ کی اعلیٰ مثال قائم کر دی ہے جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہے۔ انٹرنیٹ پر گردش کرنے والی اس مختصر ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ سمیر خان نے مقابلے کے بعد زمین پر […]

فارمولا ون کے ڈرائیور کارلوس سانز پاکستانی خاندانی نظام کے معترف

فارمولا ون ڈرائیور کارلوس سائنز نے ایک انٹرویو میں پاکستانی خاندانی ثقافت کی تعریف اور اس کا موازنہ ہسپانوی ثقافت سے کرتے نظر آگئے۔ ایک انٹرویو کے دوران انہوں نے کہا کہ اسپین اور پاکستان دونوں میں خاندان کی اہمیت بہت زیادہ ہے اور دونوں معاشروں میں تہوار اور خاص مواقع صرف قریبی افراد کے […]