کھیل – صفحہ 6 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

نیوزی لینڈ نے ویمنز کرکٹ کی تاریخ میں نیا ریکارڈ قائم کردیا

نیوزی لینڈ نے جنوبی افریقہ کے خلاف 346 رنز کا ہدف کامیابی سے عبور کرکے خواتین ون ڈے کرکٹ کی تاریخ میں ایک نیا ریکارڈ قائم کرلیا۔ بدھ کے روز باسن ریزرو میں ہونے والے اس میچ میں کپتان امیلیا کر کی شاندار اننگز کرکٹ کی تاریخ میں سنہری حروف میں لکھی جائے گی، انہوں نے 139 […]

آئی پی ایل کے بجائے پی ایس ایل کیوں جوائن کی؟ ایڈم زمپا کے چونکا دینے والے انکشافات

آسٹریلوی لیگ اسپنر ایڈم زمپا نے انڈین پریمیئر لیگ  کے بجائے پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کی وجہ بتاتے ہوئے اہم انکشافات کیے ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق زمپا نے واضح کیا کہ انہوں نےانڈین پریمئر لیگ میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ خود کیا اور پاکستان شپر لیگ میں شامل ہوکر کراچی کنگز کی […]

ایشین کپ کوالیفائرز: میانمار نے پاکستان کو شکست دے دی

ایشین کپ کوالیفائرز 2027 کے میچ میں میانمار نے پاکستان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دے دی۔ جناح اسٹیڈیم اسلام آباد میں حکومتی ہدایات کے تحت کلوز ڈور کھیلے گٸے میچ کے پہلے ہاف میں دونوں ٹیموں نے جارحانہ کھیل پیش کیا اور گول کرنے کی بھرپور کوشش کی، تاہم کوئی […]

پی ایس ایل11، کرکٹرز فارغ وقت میں پیڈل ٹینس سے دل بہلانے لگے

پی ایس ایل میں شریک کرکٹرز فارغ وقت میں پیڈل ٹینس سے دل بہلانے لگے۔ لاہور میں ملکی و غیر ملکی کرکٹرز اب کرکٹ پچ کے بعد پیڈل ٹینس کے کورٹس پر مہارت دکھانے لگے ہیں، ڈیوڈ وارنر، معین علی اور مارنوس لبوشین کے ساتھ دیگر کرکٹرز نے پیڈل ٹینس کھیلی۔ واضح رہے پاکستان سپر […]

بال ٹیمپرنگ کیس، پی سی بی نے فخر زمان کو سزا سنادی

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کے دوران بال ٹیمپرنگ کیس میں پی سی بی نے فخر زمان کو سزا سنادی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق قومی کرکٹر فخر زمان کو پی ایس ایل کے دو میچز کے لیے معطل کر دیا […]

نسیم شاہ کی متنازعہ ٹویٹ کے بعد پی سی بی نے سوشل میڈیا پالیسی پر سختی کردی

نسیم شاہ کی متنازعہ ٹویٹ کے بعد پی سی بی نے سوشل میڈیا پالیسی پر سختی کردی۔   سوشل میڈیا پوسٹ سے پہلے کھلاڑیوں کو پی سی بی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے اجازت درکارہوگی،تمام سنٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کوسوشل میڈیاپالیسی کی یاددہانی کروادی گئی،کھلاڑیوں کو سوشل میڈیا پالیسی پر سختی سےعملدرآمد کی ہدایت کردی گئی ہے۔   […]

دبئی کیش لیس پالیسی، 2026 تک 90 فیصد لین دین ڈیجیٹل کرنے کا ہدف برقرار

دبئی حکومت نے کیش لیس حکمت عملی کے تحت 2026 کے اختتام تک امارت میں 90 فیصد مالی لین دین کو ڈیجیٹل بنانے کے ہدف پر زور دیا ہے، جس کے تحت سرکاری اور نجی دونوں شعبوں میں محفوظ اور ہموار ڈیجیٹل ادائیگیوں کو وسعت دی جا رہی ہے۔ رپورٹ کے مطابق یہ پالیسی دبئی […]

متنازعہ ٹویٹ کا معاملہ: قومی کرکٹر نسیم شاہ پر 2 کروڑ جرمانہ

پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے متنازعہ ٹویٹ کے معاملے پر قومی کرکٹر نسیم شاہ پر بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ پی سی بی کی ڈسپلنری کمیٹی نے فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ نسیم شاہ کی جانب سے سینٹرل کنٹریکٹ کی خلاف ورزی کی گئی، جس پر انہیں 2 کروڑ روپے جرمانہ کیا جاتا […]

پی ایس ایل الیون میں حیدرآباد کنگز مین کو مسلسل دوسری شکست

پی ایس ایل 11 کے 5ویں میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے حیدرآباد کنگز مین کو 40رنز سے شکست دے دی ہے۔   قذافی اسٹیڈیم لاہور میں کھیلے جارہے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز نے شامل حسین حسین اور حسن نواز کی ذمہ دارانہ بیٹنگ کی بدولت حیدرآباد کنگز مین کے […]

کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکا کراچی کنگزکیخلاف ٹاس جیت کرفیلڈنگ کا فیصلہ

پاکستان سپر لیگ کے دوسرے میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرزنے کراچی کنگز کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیاہے ۔   کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے کپتان سعود شکیل نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ہم پہلے بولنگ کریں گے، میرا خیال ہے کہ بعد میں اوس (ڈیو) آ جائے گی، اسی لیے ہم نے […]