Browsing Category
کھیل
کھیل
پی ایس ایل میچز کیلئے سخت سکیورٹی، 5 ہزار سے زائد اہلکار تعینات
لاہور میں پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے میچز کے دوران فول پروف سکیورٹی انتظامات کیے گئے ہیں، ڈی آئی جی آپریشنز پنجاب فیصل کامران کے مطابق 5 ہزار 100 سکیورٹی اہلکار مختلف ڈیوٹیز پر تعینات ہیں۔ فیصل کامران نے بتایا کہ سکیورٹی پلان میں کوئیک ریسپانس ٹیمیں، روٹ ڈیوٹی، ٹیموں کی آمد […]
پی ایس ایل 11: لاہور قلندرز کا فاتحانہ آغاز، حیدرآباد کنگزمین کو باآسانی ہرا دیا
پی ایس ایل 11 کے پہلے میچ میں لاہور قلندرز نے حیدرآباد کنگزمین کو باآسانی 69 رنز سے شکست دے دی۔ قذافی اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں لاہور قلندرز کی جانب سے دیے گئے 200 رنز کے تعاقب میں حیدرآباد کنگزمین کی ٹیم 19.5 اوورز میں 130 رنز پر ڈھیر ہوگئی۔ کپتان مارنس لبوشین […]
آسٹریلوی کرکٹرز کرس گرین اور عثمان خواجہ پی ایس ایل 11 میں شامل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 میں آسٹریلیا کے دو معروف کرکٹرز کرس گرین اور عثمان خواجہ شامل ہوگئے ہیں۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے کرس گرین کو اپنے اسکواڈ کا حصہ بنایا ہے، جہاں انہیں میکس برائنٹ کی جگہ شامل کیا گیا، اطلاعات کے مطابق میکس برائنٹ انجری کے باعث اس سیزن میں پی […]
پی ایس ایل 11 کا لاہور سے آغاز، افتتاحی میچ کے لیے محسن نقوی اور مریم نواز کی آمد
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے گیارہویں ایڈیشن کا آغاز ہوگیا، افتتاحی میں حیدرآباد کنگس مین اور لاہور قلندرز مدمقابل ہیں۔ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ای) کے افتتاحی میچ کے لیے چیئرمین پی سی بی محسن نقوی اور وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز بھی لاہور اسٹیڈیم پہنچے۔ ایونٹ میں پہلی […]
ٹی 20 کی نئی رینکنگ ، ابھیشک شرما بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ٹی 20 کی نئی رینکنگ جاری کر دی۔ بھارتی بلے باز ابھیشیک شرما بدستور پہلی پوزیشن پر براجمان ہیں ، پاکستانی بلے باز صاحبزادہ فرحان کا رینکنگ میں تیسرا نمبر ہے۔ ٹی 20 کی باؤلنگ رینکنگ میں افغانستان کے راشد خان پہلے جبکہ بھارتی باؤلر ورون چکرورتی دوسرے […]
پی ایس ایل 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی کا اعلان
پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹ کی ریفنڈ پالیسی کا اعلان کردیا ہے۔ پی سی بی اعلامیے کے مطابق پی ایس ایل کے ٹکٹس جن اکاؤنٹس سے آن لائن بُک کیے گئے تھے، ان ہی اکاؤنٹس میں ٹکٹس کے پیسے ریفنڈ ہوں گے۔ اعلامیے کے مطابق […]
پی ایس ایل 11، کپتانوں کی پریس کانفرنس، اچھی کرکٹ کھیلنے کیلئے پُرعزم
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ایڈیشن میں شامل ٹیموں کے کپتان اچھی کرکٹ کھیلنے اور ٹرافی اٹھانے کےلیے پُرعزم ہیں۔ لاہور میں دیگر کپتانوں سمیت پریس کانفرنس کرتے ہوئے لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل 11 کی تیاری اچھی ہے، اچھا مقابلہ کریں گے۔ شاہین […]
شائقین کرکٹ سے معذرت، ملک و قوم کا مفاد سب سے پہلے دیکھنا ہوتا ہے، محسن نقوی
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے پی ایس ایل 11 کے شیڈول میں تبدیلی پر شائقین کرکٹ سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ ملک و قوم کا مفاد سب سے پہلے دیکھنا ہوتا ہے۔ لاہور میں چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) محسن نقوی کی جانب سے پی ایس ایل 11 کی تمام […]
ایشیز میں بدترین شکست کے بعد کا وقت کپتانی کا سب سے مشکل مرحلہ تھا، سٹوکس
انگلینڈ کے ٹیسٹ کپتان بین سٹوکس نے آسٹریلیا کے خلاف ایشیز سیریز میں 1-4 کی بدترین شکست کے بعد کے وقت کو اپنی کپتانی کا سب سے مشکل مرحلہ قرار دیا ہے۔ انہوں نے سوشل میڈیا پر مداحوں کے نام ایک کھلا خط لکھتے ہوئے ہیڈ کوچ برینڈن میک کولم اور منیجنگ ڈائریکٹر روب کی […]
فرانسیسی فٹ بالر کائلیان ایمباپے کا اپنی انجری سے متعلق بیان
فرانس کے سٹرائیکر کائلیان ایمباپے نے کہا ہے کہ وہ اپنی انجری سے مکمل طور پر صحت یاب ہو چکے ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ریال میڈرڈ کے کھلاڑی کائلیان ایمباپے نے ایک انٹرویو میں کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ اس سیزن کے باقی تمام میچز میں اپنی ٹیم کی نمائندگی کریں […]