Browsing Category
کھیل
کھیل
سابق کپتان امین الاسلام بلبل بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب
امین الاسلام بلبل بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کےنئے صدر منتخب ہوگئے۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے نئے صدر کا انتخاب کیا۔ امین الاسلام بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ انہیں بنگلادیش کی نیشنل اسپورٹس کونسل نے بی سی بی میں ڈائریکٹر نامزد کیا تھا۔ بورڈ کے دیگر عہدیداروں میں […]
اے ٹی ایف ساؤتھ ایشین ٹینس چیمپئن شپ: پاکستان نے بھارت کو آؤٹ کلاس کردیا
اے ٹی ایف ساؤتھ ایشین انڈر 12 ٹینس چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ پاکستان کے شایان آفریدی اور راشد علی نے بھارتی حریفوں کو آؤٹ کلاس کیا۔ راشد علی نے تھانوش شیکھر کو 6-2 اور 6-3 سے ہرایا جبکہ شایان آفریدی نے کھتری نایان […]
جانوروں کی طرح نہیں، خود کو انسان سمجھ کر کھاتا ہوں: وسیم اکرم
بین الاقوامی شہرت یافتہ کرکٹر اور سوئنگ کے سلطان وسیم اکرم کا کہنا ہے کہ خود کو فٹ رکھنے کے لیے روزانہ ایکسرسائز کرتا ہوں، جان ہے تو جہان ہے، سوشل میڈیا پر ہیلتھ اور فٹنس کی ویڈیوز کا مقصد نئی نسل کو صحت سے متعلق معلومات فراہم کرنا ہوتا ہے۔ گزشتہ روز مقامی ہوٹل […]
بنگلادیش سیریز میں ڈی آر ایس سسٹم کیوں نہیں؟ وجہ سامنے آگئی
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے پلے آف میچز اور بنگلادیش کیخلاف ٹی20 انٹرنیشنل سیریز میں ڈیسیژن ریویو سسٹم (ڈی آرایس) نہ ہونے کی وجہ سے پردہ اُٹھ گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مقامی صحافی نے دعویٰ کیا ہے کہ پاک بھارت جنگ بندی کے بعد پاکستان میں ہونیوالے ایونٹس کے دوران ڈیسیژن ریویو […]
سعودی عرب رونالڈو کو روکنے کیلئے ہر ممکن اقدام اُٹھانے لگا
سعودی حکام پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو روکنے کیلئے ہر ممکن اقدامات اٹھانے لگے۔ اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق سعودی کلب النصر کو چھوڑنے کا عندیہ دینے والے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کی الہلال فٹبال کلب میں شمولیت پر منایا جارہا ہے، جس پر بات چیت جاری ہے۔ ذرائع کا کہنا […]
پاکستان نے 2024 سے ابتک ٹی20 انٹرنیشنلز میں 10 اوپننگ پیئرز بدل ڈالے
پاکستان کرکٹ ٹیم نے ٹی20 مقابلوں میں 2024 ابتک 10 اوپننگ پیئرز تبدیل کرڈالے۔ قومی ٹیم نے 2024 سے ابتک 33 ٹی20 انٹرنیشنل مقابلوں میں حصہ لیا، جس میں گرین شرٹس نے 10 بار اپنے اوپننگ پیئرز کو تبدیل کرکے نیا کمبینشن آزمانے کی کوشش کی۔ ٹی20 ورلڈکپ 2024 میں ناقص کارکردگی کے بعد پاکستانی […]
فرنچ اوپن کے بادشاہ کو خراجِ تحسین، رافیل نڈال آبدیدہ
جہاں ہزاروں شائقین نے کھڑے ہو کر اپنے محبوب چیمپئن کو الوداع کہا۔14 بار فرنچ اوپن جیتنے والے نڈال نے 20 سالہ شاندار کیریئر میں کورٹ فِلیپ شیتریر (Court Philippe-Chatrier) کو فتح کی علامت بنا دیا تھا، جب نڈال 38 برس کی عمر میں آخری بار کورٹ پر نمودار ہوئے ، تو فضا Merci Rafa […]
کرسٹیانو رونالڈو نے سعودی کلب النصر چھوڑنے کا عندیہ
سعودی پرو لیگ ختم ہونے کے چند گھنٹے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر فٹبالر نے مبہم پوسٹ شیئر کی اورلکھا کہ باب ختم ہوگیا لیکن کہانی ابھی جا رہی ہے ، میں اس سفر میں سب کا مشکور ہوں،خیال رہے کہ 40 سالہ فٹبالر نے 2022 میں مانچسٹر یونائیٹڈ کو خیرباد کہہ […]
ٹیم میں جگہ نہ ملنے پر ویمن گول کیپر کا ریٹائرمنٹ کا اعلان
انگلش ٹیم کی خاتون ویمنز گول کیپر میری ایئرپس نے یورپی چیمپئین شپ 2025 سے محض ایک ماہ قبل انٹرنیشنل فٹبال سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق انگلینڈ کی ویمنز فٹبال ٹیم کی گول کیپر میری ایئرپس نے اپنے 8 سالہ شاندار بین الاقوامی کیریئر کے اختتام کا اعلان کیا، وہ […]
ایرن ہالینڈ پر دیسی رنگ چڑھ گیا، چائے بنانا سیکھ لی، ویڈیو وائرل
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں معروف غیر ملکی اسپورٹس پریزنٹر ایرن ہالینڈ پر پاکستانیوں رَنگ چڑھ گیا۔ حال ہی میں کامیابی سے اختتام پذیر ہونے والی پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل 10) کا حصہ بننے والی آسٹریلوی اسپورٹس پریزنٹر پر بھی پاکستان کی دیوانی ہوگئیں۔ اپنی فوٹو اینڈ ویڈیو شیئرنگ ایپ انسٹاگرام […]