Browsing Category
کھیل
کھیل
عباس آفریدی کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا
قومی ٹیم کے فاسٹ باؤلر عباس آفریدی کو بنگلہ دیش کے خلاف ٹی20 اسکواڈ میں شامل کرلیا گیا۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ عباس آفریدی کو انجرڈ محمد وسیم کی جگہ اسکواڈ میں شامل کیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان سپر لیگ […]
شاہین آفریدی کو مس نہیں کریں گے، ہمارے پاس اچھے باؤلرز موجود ہیں، سلمان آغا
قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا نے کہا ہے کہ پاکستان میں اتنا ٹیلنٹ ہے کہ کوئی بھی کسی بھی کھلاڑی کو ری پلیس کرسکتا ہے جب کہ سیریز میں شاہین آفریدی کو مس نہیں کریں گے کیوں کہ ہمارے پاس دیگر اچھے باؤلرز موجود ہیں۔ لاہور میں ٹرافی کی رونمائی کے بعد […]
عماد بٹ نے ہاکی ایشیا کپ انڈیا سے باہر منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا
پاکستان ہاکی ٹیم کے کپتان عماد شکیل بٹ نے موجودہ حالات کے پیش نظر ایشیا کپ انڈیا سے باہر منتقل کرنے کا مطالبہ کردیا۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان ہاکی پلیئرز کے تمام بقایہ جات کلیئر ہوچکے ہیں، پلیئرز کا مورال بلند ہے، نیشنز کپ جیت کر پرو لیگ کیلئے […]
پاکستان بڑی متوازن ٹیم، ہرانا چیلنج ہوگا: لٹن داس
بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے کپتان لٹن داس کا کہنا ہے کہ پاکستان بڑی متوازن ٹیم ہے،ان کو اچھی کرکٹ کھیل کر ہرانا چیلنج ہوگا۔ بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کپتان لٹن داس کا پریس کانفرنس میں کہنا تھا کہ یواے ای کے خلاف سیریز ماضی بن چکی، اب نئی سیریز میں اچھی کرکٹ کھیلنے کی […]
پاکستان اور بنگلہ دیش کے درمیان ٹی 20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی
پاکستان اور بنگلہ دیش کی ٹیموں کے درمیان ٹی20 سیریز کی ٹرافی کی رونمائی کردی گئی۔ لاہور میں ہونے والی تقریب میں قومی ٹی20 ٹیم کے کپتان سلمان علی آغا اور بنگلادیشی کپتان لٹن داس نے شرکت کی۔ اس موقع پر دونوں ٹیموں کے کپتانوں نے قذافی اسٹیڈیم بلڈنگ کی چھت اور گراونڈ میں ٹرافی […]
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان
ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کی ٹیم آف دی ٹورنامنٹ کا اعلان کردیا گیا۔ لاہور قلندرز کو چار سال میں تیسرا ٹائٹل دلانے والے شاہین شاہ آفریدی کو ایچ بی ایل پی ایس ایل 10 کی ٹیم کا کپتان مقرر کیا گیا ہے۔ ٹیم کا انتخاب کمنٹری ٹیم کے اراکین نے کیا۔ ایچ […]
اشعب عرفان کی پروفیشنل سکواش رینکنگ میں تین درجے ترقی
پاکستان کے اشعب عرفان نے پروفیشنل سکواش ایسوسی ایشن کی رینکنگ میں تین درجے ترقی پالی۔ پی ایس اے کی جاری کردہ اپ ڈیٹ رینکنگ میں اشعب عرفان اب باسٹھ ویں نمبرپر پہنچ گئے ہیں، لاہور سے تعلق رکھنے والے اشعب نے حال ہی میں ایڈیلیڈ میں کھیلی گئی ساؤتھ آسٹریلین اوپن اسکواش چیمپئن شپ […]
منشیات کی طاقت کا تجربہ کرنے کیلئے پہلی بار اسٹیرائیڈز والے کھلاڑیوں کا اولمپک
امریکی ریاست لاس ویگاس میں 21 سے 24 مئی 2026 کے دوران ایک متنازعہ کھیلوں کا ایونٹ منعقد ہونے جا رہا ہے جسے "Enhanced Games” کا نام دیا گیا ہے۔ اس مقابلے میں کھلاڑیوں کو میڈیکل نگرانی میں پرفارمنس بڑھانے والی ادویات (جیسے اسٹیرائیڈز) استعمال کرنے کی اجازت دی جائے گی۔ یہ ایونٹ روایتی اولمپکس […]
سکندر رضا نے پی ایس ایل فائنل سے 10 منٹ پہلے انٹری کی فلمی کہانی بتادی
لاہور قلندرز کو تیسری بار پاکستان سپر لیگ کا چیمپئن بنوانے والے زمبابوے کے آل راؤنڈر سکندر رضا نے پی ایس ایل 10 کے فائنل میں میچ سے 10 منٹ پہلے پہنچنے کی فلمی کہانی بیان کردی۔ لاہور قلندرز کے اہم کھلاڑی سکندر رضا پلے آف مرحلے سے پہلے ہی ٹیم کو چھوڑ کر قومی […]
لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کو ہرا کر تیسری بار پاکستان سپرلیگ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا
پاکستان سپرلیگ سیزن 10 کے فائنل معرکے میں لاہور قلندرز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو 6 وکٹوں سے شکست دیکر تیسری بار ٹرافی اپنے نام کرلی۔ لاہور قلندرز نے گلیڈی ایٹرز کی جانب سے ملنے والا 202 رنز ہدف آخری اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا، کوشال […]