کھیل – صفحہ 42 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

رونالڈو کی بڑی کامیابی، جرمنی کو 25 سال بعد ہوم گراؤنڈ پر شکست

عالمی شہرت یافتہ فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو نے جرمنی کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر میں ایک اور بڑی کامیابی حاصل کر لی۔ 40 سالہ پرتگالی فٹبالر نے یوئیفا نیشنز لیگ میں جرمنی کے خلاف کھیلتے ہوئے اپنے کیریئر کا 137 واں بین الاقوامی گول کیا اور اپنی ٹیم کو ایونٹ کے فائنل میں پہنچا دیا۔ جرمنی […]

پولش سائیکلسٹ کا تاریخ میں پہلی بار ’کراچی تا کے ٹو‘ سائیکل پر سفر کا منفرد ریکارڈ

پولینڈ کے سائیکلسٹ نے تاریخ میں پہلی بار کراچی سے دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی ’کے ٹو‘ سائیکل پر سفر کا کارنامہ انجام دے دیا۔ پولینڈ سے تعلق رکھنے والے 46 سالہ سائیکلسٹ پاول مالاشکو نے 4 اپریل کو کراچی سے ’کے ٹو بیس کیمپ بائیک ایکسپیڈیشن‘کا آغاز کیا تھا تاکہ پاکستان کو بحیرہ […]

آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول اور وینیوز کا اعلان کردیا

آئی سی سی نے ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 2025 کے شیڈول اور وینیوز کا اعلان کردیا۔ ویمنز کرکٹ ورلڈ کپ 30 ستمبر سے 2 نومبر تک بھارت اور سری لنکا میں پانچ مقامات پر کھیلا جائے گا، بھارت میں خواتین ورلڈ کپ کا انعقاد 12 سال بعد ہو رہا ہے۔ 50 اوورز پر مشتمل خواتین […]

پاکستان ساؤتھ ایشین گیمز 2025 کی میزبانی کے لیے تیار

14 ویں ساؤتھ ایشین گیمز جنوری 2026 میں پاکستان میں منعقد ہوں گے۔ وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ رانا ثناء اللہ کی زیر صدارت 14 ویں ساؤتھ ایشین گیمز کے انعقاد پر اہم اجلاس منعقد ہوا جس میں پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن نے اپنی سفارشات وزارت بین الصوبائی رابطہ کو پیش کردیں۔ رانا […]

ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں فتح کو پاکستان کے نام کردیا

ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ کے جیولین تھرو فائنل میں گولڈ میڈل جیت کر قوم کا سر فخر سے بلند کرنے والے ارشد ندیم نے اپنی حمایت اور دعاؤں کے لیے قوم کا شکریہ ادا کیا اور یہ فتح پاکستان کے نام کی۔ آج انسٹاگرام پر ایک پوسٹ میں ارشد ندیم نے کہا: ’ یہ آپ […]

پی ایس ایل چھوڑنے والے کوشل مینڈس کو آئی پی ایل میں زبردست شرمندگی کا سامنا

پاکستان سپر لیگ چھوڑ کر پیسوں کےلیے انڈین پریمیئر لیگ میں حصہ لینے والے کوشل مینڈس کو ممبئی کےخلاف میچ میں زبردست شرمندگی اٹھانا پڑی۔ پاکستان اور بھارت کے درمیان جنگ کی وجہ سے پی ایس ایل کو بیچ میں روکنا پڑا تھا، ایسے میں سری لنکن کرکٹر کوشل مینڈس نے پیسوں کی خاطر پاکستان […]

پاکستان کیلئے ایک اور اعزاز، ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں گولڈ میڈل جیت لیا

اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولن تھرور ارشد ندیم نے ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں بھی گولڈ میڈل حاصل کر لیا۔ پاکستان کے یاسر سلطان نے پہلی باری میں 70.53 میٹر کی تھرو کی، یاسر سلطان کی دوسری تھرو 75.39 میٹر کی رہی جبکہ تیسری کوشش میں یاسر سلطان نے 75.50 میٹر کی تھرو کی۔ پاکستان کے […]

نور زمان کی برٹش اوپن فائنل میں شاندار پیش قدمی، مین راؤنڈ کیلئے کوالیفائی کرلیا

پاکستانی اسکواش کھلاڑی نور زمان نے برمنگھم میں جاری برٹش اوپن میں مصر کے کریم التور کو 1-3 سے شکست دے کر فائنل میں جگہ بنالی۔ واضح رہے کہ دونوں کھلاڑیوں کا مقابلہ ایک ماہ قبل بھی ہوا تھا، جہاں نور زمان نے کریم التور کے خلاف ایک سنسنی خیز مقابلے میں 2-3 حاصل کی […]

ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ: پاکستان کے ارشد ندیم اور یاسر سلطان نے جیولین تھرو کے فائنل میں جگہ بنالی

جنوبی کوریا میں جاری ایشین ایتھلیٹکس چیمپیئن شپ میں جیولین تھرو کے ایونٹ میں پاکستان سے تعلق رکھنے والے اولمپک گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم اور یاسر سلطان نے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا۔ ڈان نیوز کے مطابق ایشین ایتھلیٹکس چیمپئن شپ میں جیولین تھرو ایونٹ کے کوالیفائنگ راؤنڈ کے گروپ ’اے‘ میں پاکستانی اولمپک گولڈ […]

ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ: پاکستان کے کاشف ریحان نے سونے کا تمغہ جیت لیا

  پاکستان کے کاشف ریحان نے 102 کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں سونے کا تمغہ جیتا۔ دوحہ میں جاری ماسٹرز ایشین ویٹ لفٹنگ چیمپئن شپ کے 45 سال ایج گروپ میں پاکستان کے کاشف ریحان نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کیا۔ کاشف نے 102 کلو گرام ویٹ کیٹیگری میں مجموعی طور پر 170 کلو گرام […]