کھیل – صفحہ 41 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

امریکی صدر یو ایف سی فائٹ دیکھنے نیو جرسی کے پروڈینشیل سینٹر پہنچ گئے

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ الٹی میٹ فائٹنگ چیمپین شپ (یو ایف سی ) بینٹم ویٹ مقابلہ دیکھنے نیو جرسی کے پروڈینشیل سینٹر پہنچ گئے۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ ریسلنگ اور فائٹنگ مقابلوں کے شوقین جانے جاتے ہیں، اپنی نوجوانی میں ڈونلڈ ٹرمپ ورلڈ ریسلنگ انٹرٹیمنٹ (ڈبلیو ڈبلیو ای ) میں اکثر نظر آتے تھے اور […]

سکندر رضا نسلی تعصب کا شکار، شکایت پر مقامی کوچ معطل

پاکستانی نژاد زمبابوین کرکٹر سکندر رضا کو ویجن کپ کے دوران نسلی تعصب کا نشانہ بنایا گیا جس پر آل راؤنڈر نے ہرارے میٹروپولیٹن کرکٹ ایسوسی ایشن (ایچ ایم سی اے) کو مقامی کوچ بلیسنگ مافوا کے خلاف درخواست جمع کروائی جس پر انہیں معطل کردیا گیا۔ یہ واقعہ اُس وقت پیش آیا جب سکندر […]

کرکٹر سے ممبر پارلیمنٹ کی منگنی ہوگئی، ویڈیو وائرل

بھارتی کرکٹر رنکو سنگھ اور سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ (ایم پی) پریا سروج نے منگنی کرلی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں کولکتہ نائٹ رائیڈرز کے جارح مزاج بلےباز نے بھارتی سیاسی رہنما اور سماج وادی پارٹی کی رکن پارلیمنٹ (ایم پی) پریا سروج نے 8 جون کو […]

حسن علی کی شاندار واپسی! ٹی20 میں ہیٹرک، 6 وکٹیں لے اُڑے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے وائٹلٹی بلاسٹ ہیٹرک بناڈالی۔ برمنگم میں کھیلے گئے میچ میں ہوم سائیڈ برمنگم بیئرز کی نمائندگی کرنیوالے قومی ٹیم کے فاسٹ بولر حسن علی نے جارحانہ بالنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے حریف ٹیم کے 6 کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دیکھائی۔ پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے حسن علی […]

پرتگال نے اسپین کو شکست دے کر نیشنز لیگ جیت لی

سپر اسٹار کرسٹیانو رونالڈو کی ٹیم پرتگال نے دفاعی چیمپیئن اسپین کو ہرا کر یوئیفا نیشنز لیگ فٹبال ٹورنامنٹ جیت لیا۔ جرمنی کے شہر میونخ میں کھیلے گئے فائنل کا فیصلہ پینلٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا۔ مقررہ وقت تک مقابلہ 2، 2 گول سے برابر تھا۔     دونوں ٹیمیں اضافی وقت میں بھی کوئی […]

اسرائیلی حریف کو ہرا کر آئرش ایم ایم اے فائٹر کا ’فری فلسطین‘ کا نعرہ

آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے (ایم ایم اے) فائٹر پیڈی مککوری نے ہفتے کو ایک اسرائیلی حریف کو شکست دینے کے بعد فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ’فری فلسطین‘کا نعرہ لگایا۔ ’دی نیو عرب‘ کے مطابق 27 سالہ مککوری نے اٹلی کے شہر روم میں ہونے والے ’کیج واریئرز 189‘ ایونٹ میں اسرائیل […]

نیاز اسٹیڈیم حیدرآباد کے باہر نصب کیے گئے وسیم اکرم کے مجسمے پر مداح برہم

ماضی کے مقبول کرکٹر، سابق کپتان اور سوئنگ کے سلطان کہلائے جانے والے وسیم اکرم کو خراج عقیدت پیش کرنے کے لیے سندھ کے شہر حیدرآباد کے اسٹیڈیم کے باہر نصب کیے گئے مجسمے پر مداح اظہار برہمی کرتے دکھائی دے رہے ہیں۔ وسیم اکرم کے تاریخی باؤلنگ کے انداز میں بنائے گئے مجسمے کو […]

آر سی بی کیخلاف 100 کروڑ روپے کا مقدمہ کرنے کا مطالبہ

انڈین پریمیئر لیگ (آئی پی ایل) میں 18 برسوں بعد رائل چیلنجرز بنگلورو (آر سی بی) کی پہلی ٹرافی 11 زندگیاں نگل گئی، جس میں بیشتر نوجوان شامل تھے۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق کرناٹک اسٹیٹ کرکٹ ایسوسی ایشن کی ناقص منصوبہ بندی اور کراؤڈ مینجمنٹ پر سابق بھارتی کرکٹر مدن لال برس پڑے۔ سابق […]

ٹیکس تنازع: بورڈ اور کرکٹرز میں عبوری معاہدہ طے

سری لنکن کرکٹرز اور حکام کے درمیان ٹیکس تنازع کا عبوری معاہدہ طے پا گیا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق مارچ میں مینز اور ویمنز کرکٹرز کی جانب سے بورڈ اور ان لینڈ ریونیو ڈپارٹمنٹ کے درمیان انکم ٹیکس تنازع کے خلاف ثالثی عدالت میں اپیل کی گئی تھی جس میں موقف اختیار کیا گیا تھا […]

بطور کوچ کھلاڑیوں سے بہترین پرفارمنس لینا اولین فرض ہے: مائیک ہیسن

قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ کوچ کی حیثیت سے میرا اولین فرض کھلاڑیوں سے بہترین پرفارمنس لینا ہے۔ پی سی بی کے پوڈ کاسٹ میں گفتگو کرتے ہوئے قومی وائٹ بال ٹیم کے ہیڈ کوچ مائیک ہیسن نے کہا ہے کہ میری فلاسفی یہ ہے کہ کھلاڑیوں […]