کھیل – صفحہ 40 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

میچ کے دوران بھی ‘چوکرز’ کا طعنہ سننے کو ملا

جنوبی افریقی کپتان ٹمبا باوما کی قیادت میں ورلڈ ٹیسٹ چیمپئین شپ جیت کر پروٹیز نے ‘چوکرز’ کے لیبل کو اُتار پھینکا۔ گزشتہ روز لارڈز کے تاریخی کرکٹ گراؤنڈ میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا 5 وکٹوں سے شکست دیکر پہلا آئی سی سی ٹائٹل اپنے نام کیا۔ تاریخی فتح کے بعد جنوبی افریقی کپتان ٹمبا […]

جنوبی افریقی کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کی فاتح جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما نے آسٹریلوی کھلاڑیوں پر سلیجنگ کا الزام لگادیا۔ گزشتہ روز لارڈز اسٹیڈیم میں کھیلے گئے ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے چوتھے دن جنوبی افریقا آسٹریلیا کو ہرا کر ٹیسٹ چیمپئن بن گیا تھا۔ جنوبی افریقی کرکٹ ٹیم کے کپتان ٹیمبا باووما نے […]

آسٹریلیا کو ہرا کر جنوبی افریقا نے ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا

آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں جنوبی افریقا نے آسٹریلیا کو 5 وکٹوں سے شکست دیکر ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ کینگروز نے اپنی پہلی اننگز میں 212 رنز بنائے تھے جس کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم اپنی پہلی اننگز میں 138 رنز پر آؤٹ ہوگئی تھی۔ آسٹریلیا نے اپنی […]

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل! آسٹریلیا کے 212 رنز کے جواب میں پروٹیز 138 رنز پر ڈھیر

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کے دوسرے روز آسٹریلیا کی پہلی اننگز کے 212 رنز کے جواب میں جنوبی افریقا کی ٹیم 138 رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل کے دوسرے روز کھیل کے آغاز پر جنوبی افریقہ نے 4 وکٹوں کے نقصان پر جب دوبارہ بلے بازی شروع کی تو ان […]

ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل، آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے 43 سال پراناریکارڈ توڑ دیا

آئی سی سی ٹیسٹ چیمپئن فائنل کے دوسرے روز آسٹریلوی کپتان پیٹ کمنز نے جنوبی افریقا کے خلاف 43 برس پرانا ریکارڈ دیا۔ لارڈز کے تاریخی میدان میں جاری فائنل میں آسٹریلوی کپتان نے 28 رنز کے عوض 6 وکٹیں حاصل کر کے کپتان بولر بن گئے اور دوسرے فاسٹ بولر کپتان بن گئے ہیں۔تاہم، […]

آئی سی سی ٹی 20 رینکنگ جاری، ٹاپ ٹین بیٹرز اور باؤلرز میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے کھلاڑیوں کی ٹی 20 رینکنگ جاری کردی، ٹاپ ٹین میں کوئی پاکستانی کھلاڑی شامل نہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ( آئی سی سی ) نے کرکٹ کے 20 اوورز کے فارمیٹ ( ٹی 20 ) میں کھلاڑیوں کی رینکنگ جاری کردی ہے جس کے مطابق ٹاپ ٹین […]

ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ فائنل: لنگی نگیدی تاریخ رقم کرنے کیلے پر عزم

جنوبی افریقہ کے فاسٹ بولر لنگی نگیدی نے آسٹریلیا کے خلاف آئی سی سی ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل میں شاندار کارکردگی دکھانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ آئی سی سی ڈیجیٹل سے گفتگو میں 29 سالہ لنگی نگیدی نے کہا ہے کہ یہ موقع ان کے کیریئر اور جنوبی افریقی ٹیسٹ کرکٹ کے لیے […]

ثناء میر نے سبز ہلالی پرچم کو بلند اور ملک کا نام روشن کیا: محسن نقوی

چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی نے آئی سی سی ہال آف فیم میں شمولیت پر ثناء میر کو مبارکباد دیتے ہوئے کہا ہے کہ ثنا میر نے سبز ہلالی پرچم کو بلند اور ملک کا نام روشن کیا ہے۔ اپنے ایک بیان میں چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے کہا ہے کہ ویلڈن […]

ویسٹ انڈیز کے نامور کھلاڑی کا اچانک کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

ویسٹ انڈیز کے جارح مزاج وکٹ کیپر بلے باز نکولس پوران نے اچانک انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کرکے مداحوں کو حیران کردیا۔ ویسٹ انڈیز کے وائٹ بال کے سابق کپتان نکولس پوران نے 29 سال کی عمر میں انٹرنیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے 61 ون ڈے میچوں میں […]

ایشین کپ کوالیفائرز: پاکستان کو میانمار کے ہاتھوں ایک صفر سے شکست

اے ایف سی ایشین کپ کوالیفائرز میں پاکستان فٹبال ٹیم کو میانمار نے 1-0 گول سے شکست دے دی۔ میزبان ملک میانمار کے خلاف ینگون کے تھوونا سٹیڈیم میں کھیلے جانے والے میچ میں دلچسپ مقابلہ رہا، پہلے ہاف میں پاکستان نے دفاعی حکمت عملی اپنائی اور مضبوط دفاع کی بدولت حریف ٹیم کے جارحانہ […]