کھیل – صفحہ 39 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

محمد آصف ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے سیمی فائنل میں پہنچ گئے

کولمبو میں جاری ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ میں پاکستان کے محمد آصف نے سیمی فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ ایشین سکس ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ کے کوارٹر فائنل میں ملائیشیا کے لم کاک لیونگ کے خلاف محمد آصف نے شاندار آغاز کیا اور ابتدائی 3 فریمز 67-0، 43-21 اور 27-19 کے اسکور […]

ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپئن شپ، آصف اور سجاد کی پری کوارٹر تک رسائی

کولمبو میں جاری ایشین 6 ریڈ اسنوکر چیمپین شپ میں سجاد اور آصف کی کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے۔  ایونٹ کے دوسرے روز صبح کے سیشن میں محمد آصف اور محمد سجاد کامیاب قرار پائے، دونوں پلیئرز نے گروپ میں 2، 2 میچز جیت کر پری کوارٹر میں رسائی یقینی کرلی۔ محمد آصف نے صبح […]

شاہ رخ خان کا اپنی ٹیم کیلئے 2 پاکستانی کھلاڑیوں سے معاہدہ

بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان اداکاری کے علاوہ کھیلوں میں بھی کافی دلچسپ رکھتے ہیں یہی وجہ ہے کہ وہ دنیا بھر میں کئی کرکٹ فرینچائزز کے مالک ہیں۔ شاہ رخ خان نے کیریبیئن پریمیئر لیگ (سی پی ایل) 2025ء کے ڈرافٹ میں اپنی ٹیم ٹرنباگو نائٹ رائیڈرز (ٹی کے آر) کے لیے 2 […]

ارشد ندیم کا بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ

اولمپک گولڈ میڈلسٹ جیولین تھروور ارشد ندیم نے بچوں کو فوکس ہوکر کھیلنے کا مشورہ دے دیا۔ ارشد ندیم نے لاہور میں اولمپک ڈے کی تقریب میں شرکت کی، خوشی کا اظہار کیا اور کہا کہ اولمپک ڈے کی وجہ سے کھیلوں سے آگاہی ملتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ایتھلیٹس کےلیے اس دن کو […]

بنگلادیش کا سری لنکا کیخلاف ون ڈے سیریز کیلئے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان

بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف ون ڈے سیریز کے لیے 16 رکنی سکواڈ کا اعلان کر دیا۔ بنگلہ دیش سکواڈ میں مہدی حسن مرزا (کپتان)، تنزید حسن، پرویز حسین ایمان، محمد نعیم، نجم الحسن شانتو، توحید ہریدوی، لٹن داس، جاکر علی، شميم حسین، رشاد حسین، تنویر اسلام، مستفیض الرحمٰن، تنزیم حسن، […]

ایران: اسرائیلی حملے میں خاتون کراٹے چیمپئن جاں بحق

 ایرانی صوبے لرستان سے تعلق رکھنے والی معروف کراٹے کھلاڑی ہیلینا غولامی حالیہ اسرائیلی حملوں میں جاں بحق ہو گئیں۔ ہیلینا غولامی کی شہادت کی تصدیق ایرانی کراٹے فیڈریشن نے کرتے ہوئے گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ہیلینا غولامی نہ صرف کراٹے کی ماہر کھلاڑی تھیں بلکہ نوجوانوں کے لیے ایک رول […]

کوالالمپور:نیوزی لینڈ نے نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکت دے دی

نیوزی لینڈ کی ہاکی ٹیم نے ملائیشیا میں کھیلے جانے والے ایف آئی ایچ نیشنز ہاکی کپ کے فائنل میں پاکستان کو شکست دے کر مسلسل دوسری بار ٹرافی اپنے نام کر لی۔ میچ شام 6 بجے شروع ہوا، نیوزی لینڈ نے دوسرے سیمی فائنل میں کوریا کو شوٹ آؤٹ میں شکست دے کر فائنل […]

پاکستان نے نیشنز ہاکی کپ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی

پاکستان نے ایف آئی ایچ نیشنز کپ ہاکی ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں جگہ بنا لی۔ ملائیشیا نے گروپ بی کے آخری گروپ میچ میں جاپان کو ایک کے مقابلے میں دو گول سے شکست دیکر سیمی فائنل کی دوڑ سے باہر کردیا۔ گروپ بی میں پاکستان نے ایک میچ جیت جیتا،ایک میں شکست ہوئی […]

آئی پی ایل میچ میں لائٹس کیسے بند ہوئیں؟ وجہ پاکستان تھا

بھارتی افواج کی جانب سے پاکستان پر جارحیت کے بعد انڈین پریمئیر لیگ (آئی پی ایل) میں میچ کے دوران لائٹ اچانک جانے کی وجہ سامنے آگئی۔ گزشتہ روز وزیر دفاع خواجہ آصف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بھارتی حکومت اور افواج کی جانب سے جارحیت کا مظاہرہ کرنے کے بعد […]

جہانگیر خان کی انتھک محنت 20 سال بعد رنگ لے آئی، جدید اسپورٹس کلب کا افتتاح

اسکواش لیجنڈ جہانگیر خان کی انتھک محنت اور کوششیں بیس سال کے طویل انتظار کے بعد بالآخر رنگ لے آئیں۔ کراچی میں کھیلوں کی جدید ترین سہولیات سے آراستہ جہانگیر خان اسپورٹس کلب کا افتتاح ہوگیا، اس موقع پر جے کے اسپورٹس کلب اور اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے تحت اسکواش رپورٹنگ […]