سابق کپتان امین الاسلام بلبل بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

سابق کپتان امین الاسلام بلبل بنگلادیش کرکٹ بورڈ کے نئے صدر منتخب

امین الاسلام بلبل بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کےنئے صدر منتخب ہوگئے۔ بنگلا دیش کرکٹ بورڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے نئے صدر کا انتخاب کیا۔ 

امین الاسلام بنگلا دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ہیں۔ انہیں بنگلادیش کی نیشنل اسپورٹس کونسل نے بی سی بی میں ڈائریکٹر نامزد کیا تھا۔

بورڈ کے دیگر عہدیداروں میں نظم العابدین کو سینئر نائب صدر اور فہیم سنہا کو نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.