Browsing Category
کھیل
کھیل
جاپان نے پاکستان کو ہرا کر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ جیت لیا
جاپان نے پاکستان کو شکست دیکر انڈر 18 ہاکی ایشیا کپ کا ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ چین کے شہر داژو میں جاری ہاکی ایشیا کپ انڈر18 میں پاکستان ایشیئن چیمپئن بننے میں ناکام رہا ہے، فائنل مقابلے میں جاپان نے پاکستان کو یک طرفہ مقابلے کے بعد بآسانی 0-3 سے شکست دے دی ہے، جاپان […]
پاکستان سپر لیگ کے اثاثہ جات کی مالیت پتہ لگانے کا فیصلہ
پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ کے اثاثہ جات کی مالیت پتہ لگانے کا فیصلہ کرلیا۔ بورڈ کی جانب سے پی ایس ایل کی ویلیو ایشن کے لیے ایک کمپنی کی خدمات حاصل کرنے کے لیے اشتہار دیدیا گیا،جس میں پی ایس ایل کی چھے فرنچائز ٹیموں کی ویلیو ایشن بھی شامل ہے ۔ […]
’ناقابلِ شکست پاکستان‘ ہاکی ایشیا کپ انڈر 18 کے فائنل میں پہنچ گیا
اکی ایشیا کپ کے سیمی فائنل مقابلے میں پاکستان نے ملائیشیا کو پنلٹی شوٹ آوٹ پر شکست دے کر فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔ چین کے شہر داژو میں جاری ہاکی ایشیا کپ انڈر18 میں پاکستان کی مسلسل کامیابیوں کا سلسلہ جاری ہے، پاکستان اور ملائیشیا کے درمیان سیمی فائنل مقابلہ مقررہ وقت […]
پانچ گیندوں پر 5 وکٹیں، مینز کرکٹ کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم
آئرلینڈ کے کرٹس کیمفر نے مینز کرکٹ کی تاریخ میں منفرد ریکارڈ قائم کر دیا۔ کرٹس کیمفر نے یہ نیا اور منفرد ریکارڈ 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لے کر بنایا ہے۔ اُنہوں نے 5 گیندوں پر 5 وکٹیں لینے کا ریکارڈ آئرلینڈ میں کھیلے گئے ایک ڈومیسٹک میچ میں بنایا ہے۔ کرٹس کیمفر نے […]
بھارت نے اے سی سی سالانہ اجلاس کی کھل کر مخالفت شروع کردی
بھارت ایک بار پھر کھیل میں سیاست لے آیا، روایتی ہتھکنڈوں کو برقرار رکھتے ہوئے بھارتی سرکار اور کرکٹ بورڈ ایشین کرکٹ کونسل کے بنگلہ دیش میں شیڈول سالانہ اجلاس کی مخالفت میں بھارت کھل کرسامنے آگئے ہیں۔ ذرائع نے بتایا کہ بھارتی کرکٹ بورڈ اورحکومت نے ایشین کرکٹ کونسل کے سالانہ جنرل میٹنگ کے […]
دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان
دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان شاہینز کے اسکواڈ کا اعلان کر دیا گیا۔پاکستان شاہینز ٹیم 17 جولائی سے 6 اگست تک انگلینڈ کا دورہ کرے گی۔ پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کی جانب سے شاہینز ٹیم کے دورہ انگلینڈ کے لئے 18 رکنی سکواڈ کا اعلان کیا گیا۔ پاکستان شاہینز کی ٹیم دورہ انگلینڈ […]
ایشیا ہاکی کپ: پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ
سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا گیا ۔ حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کھیلوں کو سیاست سے بالا تر رکھا ہے لیکن بھارت نے کھیلوں کو ہمیشہ سیاست کی نذر کیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا پاکستان کیخلاف زہر اگل رہا […]
آئی سی سی ویمنز ٹی 20 رینکنگ: سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار
انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ جاری کر دی گئی۔ آئی سی سی ویمن ٹی ٹوئنٹی پلیئرز رینکنگ کے مطابق بولرز میں پاکستان کی سعدیہ اقبال کی پہلی پوزیشن برقرار ہے۔ پاکستان کی نشرح سندھو کی ایک درجے بہتری ہوئی ہے اور وہ ساتویں نمبر پر پہنچ گئیں، بولرز میں […]
بین الاقوامی کرکٹ امپائر بسم اللہ جان شنواری انتقال کر گئے
بین الاقوامی کرکٹ امپائر بسم اللہ جان شنواری طویل علالت کے بعد 41 برس کی عمر میں انتقال کر گئے۔ افغانستان سے تعلق رکھنے والے بسم اللہ جان شنواری آئی سی سی انٹرنیشنل پینل آف امپائرز کے رکن تھے، انہوں نے اپنے کیریئر کے دوران 25 ون ڈے انٹرنیشنل اور 21 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز […]
شہباز شریف نے قطری کوہ پیما شیخہ اسما آل ثانی کو پہاڑوں اور سیاحت کی سفیر مقرر کردیا
وزیراعظم شہباز شریف نے قطری کوہ پیما اور شاہی خاندان کی رکن شیخہ اسما آل ثانی کو پاکستان کے پہاڑوں اور سیاحت کی سفیر مقرر کر دیا، شیخہ اسما نے حال ہی میں دنیا کی نویں بلند ترین چوٹی نانگا پربت سر کر کے یہ کارنامہ انجام دینے والی پہلی قطری خاتون ہونے کا اعزاز […]