ایشیا ہاکی کپ: پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

ایشیا ہاکی کپ: پاکستان کا قومی ٹیم کو بھارت نہ بھیجنے کا فیصلہ

سکیورٹی خدشات کے پیش نظر پاکستان ہاکی ٹیم کو بھارت جانے سے روک دیا گیا ۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ پاکستان نے ہمیشہ کھیلوں کو سیاست سے بالا تر رکھا ہے لیکن بھارت نے کھیلوں کو ہمیشہ سیاست کی نذر کیا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ بھارتی میڈیا پاکستان کیخلاف زہر اگل رہا ہے جبکہ انتہا پسند تنظیمں مختلف سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے پاکستان ہاکی ٹیم کو کھلم کھلا دھمکیاں دے رہی ہیں۔

حکومتی ذرائع کا کہنا ہے کہ موجودہ صورتحال، تعلقات کی کشیدگی اور ٹیم کو لاحق سکیورٹی حدشات کو دیکھتے ہوئے کھلاڑیوں کو ایشیا کپ میں شرکت کیلئے بھارت نہیں بھیج سکتے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.