کھیل – صفحہ 37 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

پاکستانی کوہ پیماؤں نے 24گھنٹوں میں نانگا پربت سر کرلی

 24گھنٹوں کے دوران 5 پاکستانی کوہ پیماؤں نے دنیا کی نویں اور پاکستان کی دوسری بلند چوٹی نانگا پربت کو سر کرلیا۔ان میں سے 2 کوہ پیماؤں نے مصنوعی آکسیجن کی مدد کے بغیر 8 ہزار 126 میٹر اونچی نانگا پربت کو سر کیا۔   مرحوم کوہ پیما علی رضا سدپارہ کے بیٹے اشرف سدپارہ […]

ڈچ انٹرنیشنل یوتھ ریگاٹا: پاکستان کے فرید عارف اور ریان ملک نے گولڈ میڈل جیت لیا

پاکستان کے فرید عارف اور ریان ملک نے اوپن مینز ڈبل سکل ریس میں گولڈ میڈل جیت لیا۔ پاکستان کے فرید محمد عارف اور ریان ملک نے کے بی سی پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے ڈچ انٹرنیشنل یوتھ ریگاٹا کے پہلے دن شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور اوپن مینز ڈبل سکَل ریس میں گولڈ […]

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ کا پاکستان کیخلاف ٹی 20 اور ون ڈے سیریز کا اعلان

ویسٹ انڈیز کرکٹ بورڈ نے پاکستان کے خلاف 3 ٹی 20 اور 3 ہی ون ڈے میچز پر مشتمل سیریز کے شیڈول کا اعلان کر دیا ہے۔ پاکستان کرکٹ بورڈ ( پی سی بی ) ذرائع کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ٹی 20 سیریز کے تینوں میچز بالترتیب 31 جولائی، 2 اور […]

ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے

سری لنکا میں جاری ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان کے دو کھلاڑیوں نے گولڈ میڈل جیت لیے۔ غیرملکی میڈیا  رپورٹ کے مطابق ساؤتھ ایشین کراٹے چیمپئن شپ میں پاکستان نے میدان مارلیا، پہلے انڈر 10 کیٹیگری میں حذیفہ ارشد نے کیڈت انفرادی کاتا میں گولڈ میڈل اپنے نام کیا،اس کے بعدآئینہ نوئیل نے […]

شاہین آفریدی نے اپنے بیٹے کے پہلے قدموں کی ویڈیو شیئر کردی

پاکستان کے سٹار فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے اپنے بیٹے علی یار کے پہلے قدموں کی خوبصورت ویڈیو شیئر کر کے مداحوں کے دل جیت لیے۔ یہ جذباتی لمحہ شاہین نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر پوسٹ کیا جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ننھے علی یار اپنے چھوٹے چھوٹے قدم اٹھا رہے ہیں […]

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی

ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو شکست دے دی۔ کوریا میں جاری اسکواش چیمپئن شپ میں قومی انڈر 13 اور انڈر 15 کھلاڑیوں نے  فائنلز میں کامیابی  پائی اور مجموعی طور پر سات میڈلز جیت لیے۔ بوائز انڈر 13 کے فائنل میں پاکستان کے سہیل عدنان نے بھارت کے آیان دھنوکا کو ہرایا۔ سہیل […]

اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز، پاکستان نے کرغزستان کو بھی شکست دے دی

انڈونیشیا میں اے ایف سی ویمنز ایشین کپ کوالیفائرز میں انڈونیشیا کے بعد پاکستان نے کرغزستان کو بھی شکست سے دوچار کر دیا۔ پاکستان نے میچ میں کرغزستان کو دو ایک سے شکست دی، یہ گرین شرٹس کی مسلسل دوسری فتح اور آخری گروپ میچ تھا۔ کرغزستان کی ٹیم پاکستان سے 21 پوائنٹس اوپر تھی […]

محمد حفیظ ورلڈ چیمپئنز لیگ 2025 کیلئے قومی ٹیم کے کپتان مقرر

سابق پاکستانی آل راؤنڈر محمد حفیظ کو ورلڈ چیمپئن شپ آف لیجنڈز (WCL) 2025 کے دوسرے ایڈیشن کے لیے پاکستان چیمپئنز کا نیا کپتان مقرر کردیا گیا۔ پاکستان چیمپئنز نے سوشل میڈیا پر باضابطہ اعلان کرتے ہوئے سابق کپتان یونس خان کی جگہ حفیظ کو قیادت سونپنے کی تصدیق کی، ورلڈ چیمپئنز ٹی 20 لیگ […]

پی ایس ایل؛ منافع کے تناسب میں تبدیلی سے پی سی بی کو اربوں روپے نقصان کا انکشاف

پی ایس ایل انتظامیہ کی جانب سے فرنچائزز کو کل آمدن کے منافع کے تناسب میں خلاف قاعدہ تبدیلی سے پی سی بی کو اربوں روپے نقصان کا انکشاف ہوا ہے۔ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کی ذیلی کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ آڈٹ پیرا میں بتایا گیا کہ انتظامیہ کی جانب سے فرنچائز کو دیے […]

ومبلڈن کی 148 سالہ تاریخ میں پہلی بار لائن ججز ختم

ومبلڈن کی 148 سالہ تاریخ میں پہلی بار لائن ججز ختم کر دیئےگئے ہیں۔ ومبلڈن کی سی ای او سیلی بلون مے کہا ہے انہیں افسوس ہے کہ برسوں پرانی روایت ختم کر کے ٹیکنالوجی کا استعمال کیا گیا ہے، اب یہ الیکٹرونک سسٹم دنیا بھر کے مختلف ٹینس ایونٹس میں استعمال کیا جا رہا […]