Browsing Category
کھیل
کھیل
پاکستان ویمنز نے نیوزی لینڈ ویمنز کو پہلا ٹی ٹوئنٹی ہرا دیا
پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم نے نیوزی لینڈ ویمنز کے خلاف تاریخی کامیابی حاصل کرتے ہوئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں میزبان نیوزی لینڈ کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ یہ پاکستان ویمن کی 9 ٹی ٹوئنٹی میچز میں نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی کامیابی ہے۔ ڈونیڈن میں کھیلے جانے والے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں […]
ورلڈکپ فائنل کیوں ہارے؛ بھارتی کپتان، ہیڈکوچ نے ’’پچ‘‘ پر ملبہ ڈال دیا
بھارتی ٹیم کے کپتان روہت شرما اور ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ آسٹریلیا کے ہاتھوں آئی سی سی ورلڈکپ فائنل میں شکست نہ بھول سکے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے اعلیٰ عہدیداران نے دہلی میں ہیڈکوچ راہول ڈریوڈ اور کپتان روہت شرما کیساتھ ویڈیو کال میٹنگ کی جس میں آئی […]
اگلی فلائٹ میں تیس منٹ تھے، اپنا وقت بچانے کیلئے خود سامان اٹھایا، شاہین آفریدی
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے کہا ہے کہ پاکستان ٹیم چیلنج کیلئے تیار ہے، آسٹریلیا ایئرپورٹ پر اپنا وقت بچانے کے لیے خود سامان اٹھایا۔ کینبرا میں پریکٹس سیشن کے دوران میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ پاکستان فی الحال ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے پوائنٹس ٹیبل […]
پی ایس ایل 9، نسیم شاہ نے کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو خیرباد کہہ دیا، اسلام آباد یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے
کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان ٹریڈ مکمل ہوگئی ، اسلام آباد کے وسیم جونیئر اور ابرار احمد گلیڈی ایٹرز میں شامل ہو گئے ہیں کوئٹہ کو اسلام آباد کے پہلے راو¿نڈ کی پلاٹینم پک بھی مل گئی ہے جبکہ اسلام آباد کو کوئٹہ کی تیسرے راو¿نڈ کی پلاٹینم پک ملی ہے […]
ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کی شرٹ نیلامی میں 5.2 ملین ڈالر کی ریکارڈ رقم ملے گی
یہ نیلام ہونے والی تیسری مہنگی ترین شرٹ ہوگی، اس سے قبل کوبے برائنٹ، لیبورن جیمز یا بیب رتھ کی یادگاری اشیا بھی ریکارڈ قیمتوں پر فروخت ہوچکی ہیں اسپورٹس میں ریکارڈ قیمت پر مائیکل جورڈن کی 1998 فائنل والی جرسی فروخت ہوئی، میسی نے یہ شرٹ فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچز میں استعمال […]
زیادہ ٹی ٹونٹی میچز میں کامیابیاں، بھارت نے پاکستان کا ریکارڈ توڑ دیا
لاہور(آن لائن) ہندوستانی مردوں کی کرکٹ ٹیم نے پانچ میچوں کی سیریز کے چوتھے میچ میں آسٹریلیا کو شکست دے کر T20I میں سب سے زیادہ جیت کا ریکارڈ اپنے نام کر لیا ہے۔ اس سے قبل یہ ریکارڈ پاکستان کے پاس تھا لیکن ہوم سیریز میں تین میچ جیتنے کے بعد مین ان بلیو […]
پی ایس ایل 2024: نسیم شاہ کا کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو الوداع، یونائیٹڈ کا حصہ بن گئے
پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے ڈرافٹ سے قبل ایک اور اہم تبدیلی ہوئی ہے اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم نے معروف فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کے بدلے وسیم جونیئر اور ابرار احمد کی خدمات حاصل کر لی ہیں۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے ڈرافٹ سے قبل کھلاڑیوں کے تبادلے اور […]
لاسک کو شکست دے کر لیور پول یوروپا لیگ کے اگلے مرحلے میں پہنچ گئی
لیور پول یوروپا لیگ کے پری کوارٹر فائنل میں پہنچ گئی، لیور پول نے لاسک کو چار۔صفر سے ہرا کر ناک آؤٹ مرحلے کے لیے کوالیفائی کیا۔ میچ میں گیکپو نے 2 گول کیے جبکہ ڈیاز اور محمد صلاح نے ایک، ایک گول کیا۔ یوروپا لیگ کے گروپ ای کے آخری راؤنڈ میچ میں لیور […]
سہلٹ ٹیسٹ: بنگلادیش کو نیوزی لینڈ کیخلاف فتح کیلئے مزید 3 وکٹیں درکار
بنگلا دیش کو ہوم گراؤنڈ پر نیوزی لینڈ کے خلاف پہلی بار ٹیسٹ میچ جیتنے کےلیے صرف تین وکٹیں درکار ہیں جبکہ کیویز کو کامیابی کےلیے مزید 219 رنز بنانے ہوں گے۔ سلہٹ میں 332 رنز کے تعاقب میں نیوزی لینڈ کی 7 وکٹیں 113 رنز پر گر چکی ہیں۔ سلہٹ ٹیسٹ کے چوتھے دن […]
سابق کرکٹر سلمان بٹ اور کامران اکمل کو سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنا دیا گیا
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سلمان بٹ اور سابق کرکٹر کامران اکمل کو پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) سلیکشن کمیٹی کا حصہ بنادیا گیا۔ پی سی بی کی جانب سے جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق دونوں سابق کرکٹرز کو اہم ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔ سابق کرکٹرز چیف سیلکٹر وہاب ریاض کے […]