یہ نیلام ہونے والی تیسری مہنگی ترین شرٹ ہوگی، اس سے قبل کوبے برائنٹ، لیبورن جیمز یا بیب رتھ کی یادگاری اشیا بھی ریکارڈ قیمتوں پر فروخت ہوچکی ہیں
اسپورٹس میں ریکارڈ قیمت پر مائیکل جورڈن کی 1998 فائنل والی جرسی فروخت ہوئی، میسی نے یہ شرٹ فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچز میں استعمال کی تھی
بیونس آئرس(این این آئی)ارجنٹائن کے کپتان لیونل میسی کی شرٹ نیلامی میں 5.2 ملین ڈالر کی ریکارڈ رقم ملے گی.لیونل میسی نے اپنی شرٹ کو 6 میچز میں زیب تن کیا، یہ نیلام ہونے والی تیسری مہنگی ترین شرٹ ہوگی، اس سے قبل کوبے برائنٹ، لیبورن جیمز یا بیب رتھ کی یادگاری اشیا بھی ریکارڈ قیمتوں پر فروخت ہوچکی ہیں۔اسپورٹس میں ریکارڈ قیمت پر مائیکل جورڈن کی 1998 فائنل والی جرسی فروخت ہوئی، میسی نے نیلامی کیلیے پیش کردہ شرٹ فیفا ورلڈ کپ 2022 کے میچز میں استعمال کی تھی۔
You might also like