بلوچستان میں آگے بڑھنے کیلئے بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں، جمال رئیسانی
کوئٹہ(یو این اے )نگران صوبائی وزیر کھیل و ثقافت اور امور نوجوانان نوابزادہ جمال رئیسانی نے کہا ہے کہ بلوچستان میں آگے بڑھنے کیلیے بے پناہ صلاحیتیں موجود ہیں۔ ملک کا مستقبل نوجوانوں کے ہاتھ میں ہے۔ نوجوان مثبت سرگرمیوں کا حصہ بن کر ملکی ترقی اور خوشحالی میں اپنا کردار ادا کرسکتے ہیں۔ […]