کھیل – صفحہ 118 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

کھیل

کھیل

کھیلوں کی مصنوعات بنانے والی کمپنی ’پوما‘ کا اسرائیلی فٹبال ٹیم کی کٹ نہ بنانے کا اعلان

کھیلوں کی مصنوعات بنانے والی مشہور جرمن کمپنی پوما نے اسرائیل کی فٹبال ٹیم کے لیے کٹ بنانے کی اسپانسرشپ ڈیل ختم کردی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ’اے ایف پی‘ کا کہنا ہے کہ انہوں نے فیصلہ غزہ پر اسرائیلی کارروائیوں کی وجہ سے نہیں کیا بلکہ 2022 کے اختتام پر حکمت عملی کا جائزہ […]

پی ایس ایل: فخر زمان سمیت 44 پلیئر پلاٹینم کیٹیگری میں شامل

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کے نویں ایڈیشن کے لئے فخر زمان سمیت 44 کھلاڑیوں کو پلاٹینم کیٹیگری میں شامل کیا گیا ہے۔ پاکستان سپر لیگ کے نویں ایڈیشن کے لئے پلاٹینم کیٹیگری کےکھلاڑیوں میں فخر زمان سمیت آندرے فلیچر، اینجیلو میتھیوز، ایشٹن ایگر، بین ڈکٹ بھانوکا راجاپکسا، کارلوس بریتھویٹ، ڈیوڈ ویلی، ڈیوڈ ملان […]

پہلا ون ڈے، نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان کو ہرا دیا

نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پاکستان ویمنز کو پہلے ون ڈے میچ میں 131 رنز سے ہرا دیا۔ کوئنز ٹاؤن میں کھیلے گئے میچ میں نیوزی لینڈ ویمنز ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹ پر 365 رنز بنائے تھے۔ جواب میں پاکستان ویمنز ٹیم 49.5 اوورز میں 234 رنز […]

اسد شفیق کا تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان

پاکستان کے ٹیسٹ فارمیٹ کے سابق بلے باز اسد شفیق نے کرکٹ کے تمام فارمیٹس سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ ریٹائرمنٹ کے بعد اسد شفیق کو قومی ٹیم کے سلیکٹر کی پوزیشن دیے جانے کا امکان ہے۔ 37 سالہ اسد شفیق 2010 کی دہائی میں اس وقت کے پاکستانی کپتان مصباح الحق کی ٹیسٹ سائیڈ […]

حکومت کرکٹ کی بہتری کیلئے ہرممکن تعاون کرے گی، نگران وزیراعظم

نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کرکٹ کی بہتری کیلئے حکومت ہر ممکن تعاون کرے گی۔ ذرائع کے مطابق نگراں وزیراعظم سے پی سی بی مینجمنٹ کمیٹی کے سربراہ ذکا اشرف نے ملاقات کی اور پاکستان کرکٹ بورڈ کے انتظامی امور سے آگاہ کیا۔ ذکا اشرف نے وزیراعظم کو کرکٹ کی بہتری […]

ویسٹ انڈیز کے خطرناک کھلاڑی کی ٹیم میں واپسی

ویسٹ انڈیز کے خطرناک آل راؤنڈر آندرے رسل کی انگلینڈ کے خلاف ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں واپسی ہوئی ہے۔ ویسٹ انڈیز نے انگلینڈ کے خلاف پانچ ٹی ٹوئنٹی میچوں میں سے ابتدائی تین کے لیے 15 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا ہے جس میں آندرے رسل کو طویل غیرحاضری کے بعد واپس بلا لیا ہے۔ […]

کرکٹ کی تاریخ کا انوکھا واقعہ، بولڈ ہونے کے باوجود بیٹسمین کو آؤٹ نہیں دیا گیا

اگر کوئی بلے باز کلین بولڈ ہوکر بھی آؤٹ ہونے سے بچ جائے تو شاید آپ کو یقین نہ آئے لیکن آسٹریلیا میں میچ کے دوران ایسا ہی نظارہ دیکھنے کو ملا جس نے سب کو حیران کردیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آسٹریلیا کے دارالحکومت کینبرا میں ویسٹرن ڈسٹرکٹس کے مابین تھرڈ گریڈ میچ کے دوران بولر نے […]

بھارتی کرکٹ بورڈ کے اثاثوں کی مالیت کیا ہے؟

ھارتی کرکٹ بورڈ (بی سی سی آئی) کے مجموعی اثاثوں کی مالیت سامنے آگئی۔ میڈیا رپورٹس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ بھارتی کرکٹ بورڈ کے کُل مجموعی مالیت کے اثاثوں کی تعداد 18 ہزار 760 کروڑ بھارت روپے ہیں، جو کرکٹ آسٹریلیا سے 28 گنا زیادہ ہے۔ آسٹریلوی کرکٹ بورڈ 658 کروڑ کے اثاثوں […]

امید ہے شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، ہیڈ کوچ آسٹریلیا ٹیم

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کے دوران شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔ انہوں نے کہا کہ پرتھ کی پچ اچھی لگ رہی ہے، بیٹرز اور بولرز کےلیے کنڈیشنز سازگار ہوں گی۔ انکا کہنا تھا کہ امید ہے شائقین کرکٹ کو […]

انڈر19 ایشیاکپ: پاکستان نے بھارت کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) انڈر 19 کپ میں پاکستان نے روایتی حریف بھارت کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی۔ دبئی میں کھیلے گئے میچ میں پاکستانی ٹیم نے بھارت کا 260 رنز کا ہدف 2 وکٹ کے نقصان پر 18 گیندوں قبل ہی حاصل کرلیا۔ گرین شرٹس کی فتح میں اذان اویس کی […]