امید ہے شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، ہیڈ کوچ آسٹریلیا ٹیم – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

امید ہے شائقین کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا، ہیڈ کوچ آسٹریلیا ٹیم

آسٹریلین کرکٹ ٹیم کے ہیڈکوچ اینڈریو میکڈونلڈ کا کہنا ہے کہ پاکستان اور آسٹریلیا کی ٹیسٹ سیریز کے دوران شائقین کو اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی۔

انہوں نے کہا کہ پرتھ کی پچ اچھی لگ رہی ہے، بیٹرز اور بولرز کےلیے کنڈیشنز سازگار ہوں گی۔

انکا کہنا تھا کہ امید ہے شائقین کرکٹ کو اچھا مقابلہ دیکھنے کو ملے گا۔

اینڈریو میکڈونلڈ نے یہ بھی کہا کہ مچل مارش کی بیٹنگ اور بولنگ دیکھنے کےلیے پُرجوش ہوں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.