Browsing Category
پاکستان
عمران خان سے بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان سے ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں ملاقات کرادی گئی۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ بشریٰ بی بی اور بانی پی ٹی آئی عمران خان کی ملاقات کرادی گئی، دونوں کی ملاقات 30 سے 35 منٹ تک جاری رہی۔ جیل ذرائع […]
بلدیاتی انتخابات کیلئے مہلت سے متعلق خیبرپختونخوا حکومت کا مطالبہ مسترد
اسلام آباد()الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے مہلت دینے کی خیبرپختونخوا حکومت کا مطالبہ مسترد کردیا۔ نجی ٹی وی سما نیوز کے مطابق الیکشن کمیشن نے چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو خط لکھ دیا، الیکشن کمیشن نے بلدیاتی انتخابات کیلئے فوری اقدامات کرنے کی ہدایت کردی۔ صوبائی حکومت نے بلدیاتی انتخابات سے پہلے نئی قانون […]
آبنائے ہرمز کی امریکی ناکہ بندی کشیدگی میں اضافہ کرے گی، چین
چینی دفتر خارجہ کے ترجمان کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمزکی امریکی ناکہ بندی کشیدگی میں اضافہ کرے گی، امریکی اقدام خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ ہے۔ بیان کے مطابق چین مشرقِ وسطیٰ میں امن اور استحکام کیلئے کوششیں کرے گا، صرف مکمل جنگ بندی ہی صورتِ حال کو بہتر بنا سکتی ہے۔ […]
اسحاق ڈار سے یورپی یونین کی نائب صدرکا رابطہ،خطے کی صورتحال اور اسلام آباد ٹاکس پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اسحاق ڈارسےیورپی یونین کی نائب صدرکا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے،دونوں رہنماؤں نے خطے کی صورتحال اور اسلام آباد ٹاکس پر تبادلہ خیال کیا۔ نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نےپاکستان اور یورپی یونین کےدرمیان قریبی رابطوں کا خیرمقدم کیا،اسلام آباد ٹاکس کی پیشرفت سےآگاہ کیا،یورپی یونین کی نائب صدر نےامریکا،ایران مذاکرات میں پاکستان کے […]
آئی سی سی نے مارچ 2026 کے پلیئر آف دی منتھ کا اعلان کر دیا۔ بھارتی کھلاڑی سنجو سیمسن آئی سی سی مینز پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتنےمیں کامیاب ہوگئے، سنجو سیمسن نے پہلی بار آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ ایوارڈ جیتا۔
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 میں بھارت کی فتح میں سنجو سیمسن نے اہم کردار ادا کیا تھا،سنجو سیمسن نے مارچ میں کھیلے گئے 3 میچز میں 275 رنز اسکور کیے تھے۔ سنجو سیمسن کا کہنا ہے کہ یہ ایوارڈ میرے کیریئر کا یادگار لمحہ ہے۔ آئی سی سی نے مارچ 2026 کے پلیئر […]
وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس، مذاکرات کے بعد کی صورتحال کا جائزہ
وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران اسلام آبادمذاکرات کے بعد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،وفاقی کابینہ کو موجودہ داخلی اور خارجی صورتحال پر اعتماد میں لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر اور توانائی کی صورتحال پر رپورٹ اور اسحاق ڈار نے مشرق […]
اسحاق ڈار کا چینی وزیر خارجہ کو ٹیلیفون، ایران امریکہ مذاکرات پر تبادلہ خیال
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چین کےوزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے خطے میں […]
پاکستان خطے میں پائیدار امن کیلئے کلیدی کردار ادا کرتا رہے گا: وزیراعظم
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کے لئے کلیدی کردار ادا کرتا رہے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ امریکہ ایران مذاکرات سے متعلق کاوشوں سے آگاہ کیا اور خطے میں امن کے لئے پاکستان کا کردار جاری رکھنے کے […]
بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا اور اہل خانہ سے ملاقات کا دن، فہرست جمع کرا دی گئی
بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا اور فیملی سے ملاقات کا دن ہے۔ وکیل اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے فہرست اڈیالہ جیل کے گیٹ پر جمع کرا دی فہرست میں بیرسٹر گوہر اور انتظار پنجوتھہ کا نام شامل ہے۔ اِسی طرح نیاز اللہ نیازی، سہیل گردیزی ،سید واسط علی شاہ، غلام مصطفیٰ بلوچ […]
ایران امریکہ مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہوگا: خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ ایران امریکہ کے درمیان مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہوگا۔ وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا کہ دوبارہ مذاکرات کے امکانات اب بھی موجود ہیں، مذاکرات کے بعد اطمینان کا اظہار کیا جا رہا ہے۔ خواجہ آصف نے کہا کہ مذاکرات کے حوالے سے کوئی منفی بات […]