Browsing Category
پاکستان
ایران امریکا مذاکرات کامیاب ہوئے تو ٹرمپ دستخط کیلیے خود پاکستان آئیں گے، مشاہد حسین سی
ایران امریکا کشیدگی کے تناظر میں پاکستان کی جانب سے جاری سفارتی سرگرمیوں کے نتیجے کے طور پر مذاکرات کے دوسرے مرحلے سے متعلق مثبت توقعات سامنے آ رہی ہیں۔ اس حوالے سے ماہرین اور سابق سفارتکاروں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ اگر بات چیت کامیاب رہی تو یہ پیش رفت ایک بڑے معاہدے […]
وزیرِ اعظم سعودیہ پہنچ گئے، جدہ ایئر پورٹ پر پرتپاک استقبال
وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ اپنے دورہِ سعودی عرب پر جدہ پہنچ گئے۔ جدہ پہنچنے پر شہزادہ سعود بن مشعال بن عبدالعزیز نائب گورنر مکہ ریجن، سعودی عرب کے پاکستان میں سفیر نواف بن سعید المالکی اور سعودی عرب میں پاکستانی سفیر احمد فاروق نے وزیرِ اعظم و پاکستانی وفد […]
ایران امریکہ کی مستقل جنگ بندی کے ساتھ اسلامی بلاک ہماری تمنا: مولانا فضل الرحمان
ایرانی سفیر رضا امیری مقدم کی قیادت میں اعلیٰ سطح کے وفد کی مولانا فضل الرحمان کی رہائش گاہ آمد ہوئی۔ جے یو آئی ترجمان نے بتایا کہ ملاقات میں حالیہ امریکہ ایران جنگ کے اثرات ، مضمرات سمیت اہم امور پر تفصیلی نشست ہوئی۔ اِس موقع پر مولانا فضل الرحمان کا اپنی گفتگو میں […]
سعودی عرب کا پاکستان کے لیے مزید 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کا اعلان
سعودی عرب نے پاکستان کےلیے مزید 3 ارب ڈالر ڈپازٹ کا اعلان کر دیا۔ سعودی عرب نے 5 ارب ڈالرڈپازٹ کوطویل مدت کےلیےتوسیع دےدی،رقم کی فراہمی آئندہ ہفتے متوقع ہے،وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہاسعودی عرب کا تعاون پاکستان کےلیے اہم ہے،سعودی مدد سےزرمبادلہ کےذخائرمستحکم ہوں گے، مالی تعاون پاکستان کی بیرونی مالی […]
صدر ٹرمپ نے واضح کہا کہ مذاکرات اسلام آباد میں ہی ہوں گے: صحافی نیویارک پوسٹ کیٹلین ڈور نبوس
امریکی صدر کا انٹرویو کرنے والی صحافی کیٹلین ڈورنبوس نے سماء ٹی وی کے پروگرام ’ ریڈلائن ‘ میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ صدر ٹرمپ نے کہا ہے ایران کے ساتھ مذاکرات پاکستان میں ہوسکتے ہیں،پاکستان میں مذاکرات کا یہ اہم موقع ہے،شیڈول کے مطابق مجھے کل واپس جانا تھا،میں نے صدر سے […]
پنجاب میں نچلی سطح پر ڈیجیٹل سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کا نظام مضبوط بنانے کا فیصلہ
پنجاب بھر میں نچلی سطح پر ڈیجیٹل سیکیورٹی اور مانیٹرنگ کا نظام مضبوط بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ پنجاب کی تمام یونین کونسلز میں گلی محلوں کی نگرانی کیلئے سیف سٹی کیمروں کی تنصیب کی جائے گی،صوبہ کی تقریباً 7 ہزار یونین کونسلزکو منصوبے میں شامل کیا جائیگا۔ کیمروں کی تنصیب کیلئے […]
وزیراعظم آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب، قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے
وزیراعظم شہبازشریف آج سے 18 اپریل تک سعودی عرب،قطر اورترکیہ کے سرکاری دورے کریں گے،دوطرفہ تعلقات،علاقائی امن اور عالمی امور پر بات چیت کی جائے گی۔ ترجمان دفترخارجہ کےمطابق سعودی عرب اورقطر کےدورے دوطرفہ تناظرمیں ہوں گےجہاں وزیراعظم متعلقہ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اورباہمی تعاون کے فروغ کے ساتھ علاقائی امن و سلامتی […]
صدر مملکت سے وزیراعظم کی ملاقات، امریکہ ایران مذاکرات کی پیشرفت بارے بریفنگ
وزیراعظم شہبازشریف نے صدر مملکت آصف زرداری سے ملاقات کی اور امریکا ایران مذاکرات کے تمام پہلوؤں پر اعتماد میں لیا۔ شہبازشریف نے صدر مملکت آصف زرداری سے ایوان صدر میں ملاقات کی جس میں مذاکرات کے مختلف مراحل پرتفصیلی بریفنگ دی اور امریکا ایران مذاکرات کے تمام پہلوؤں پر اعتماد میں لیا۔ اُنہوں نے […]
اسلام آباد میں اہم سفارتی پیشرفت، پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور مصر کے حکام کا اہم اجلاس
پاکستان، سعودی عرب، ترکیہ اور سعودی عرب کے سینئر عہدیداروں نے باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے اور مشترکہ حکمت عملی وضع کرنے کے لیے اسلام آباد میں اہم اجلاس منعقد کیا اور اہم سفارتی پیش رفت ہوئی دفترخارجہ کے ترجمان کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا کہ اسلام آباد میں چار برادر […]
چین نے ایران کو ہتھیار فراہم کرنے کی رپورٹس کو بے بنیاد قرار دیا
چین نے ایران کو ہتھیار فراہم کرنے کی رپورٹس کو مکمل طور پر بے بنیاد قرار دیا۔ ترجمان چینی وزارت خارجہ گو جیاکون نے پریس بریفنگ میں کہا کہ امریکا کی جانب سے ایرانی بندرگاہوں کی ناکہ بندی خطرناک اور غیر ذمہ دارانہ اقدام ہے، امریکی فوجی موجودگی میں اضافہ خطے میں کشیدگی کو مزید […]