Daily Mashriq
Mashriq Newspaper

بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا اور اہل خانہ سے ملاقات کا دن، فہرست جمع کرا دی گئی

بانی پی ٹی آئی سے منگل کو وکلا اور فیملی سے ملاقات کا دن ہے۔

وکیل اویس یونس چودھری ایڈووکیٹ نے فہرست اڈیالہ جیل کے گیٹ پر جمع کرا دی فہرست میں بیرسٹر گوہر اور انتظار پنجوتھہ کا نام شامل ہے۔

اِسی طرح نیاز اللہ نیازی، سہیل گردیزی ،سید واسط علی شاہ، غلام مصطفیٰ بلوچ ایڈووکیٹس بھی ملاقات کرنے والوں میں شامل ہیں۔

دوسری جانب بانی پی ٹی آئی کی فیملی کے ارکان بھی اڈیالہ جیل آئیں گے جن کی ملاقات کی توقع کی جارہی ہے۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More