نائیجیریا کی فضائیہ کی اپنے ہی علاقے پر بمباری ، 200 افراد کی ہلاکت کا خدشہ – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

نائیجیریا کی فضائیہ کی اپنے ہی علاقے پر بمباری ، 200 افراد کی ہلاکت کا خدشہ

نائجیریا کی فضائیہ نے اپنے ہی علاقے میں بمباری کر دی جس کے نتیجے میں 200 کے قریب افراد کی ہلاکت کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔

خبر ایجنسی کے مطابق واقعہ نائجیریا کی فضائیہ نے میدوگوری کے علاقے شدت پسندوں کی موجودگی کے شبے میں بمباری  کی۔

 

نائیجیریا کی فضائیہ نے کہا کہ اس نے بورنو ریاست میں بوکو حرام کے عسکریت پسندوں کو ہلاک کر دیا ہے، جبکہ پڑوسی ریاست یوبی کی حکومت نے کہا کہ اس علاقے پر فضائی حملہ ایک بازار کے قریب کیا گیا۔

یہ حملہ بورنو کے ساتھ سرحد پر یوبی کے ایک گاؤں میں ہوا، جو ایک طویل عرصے سے جاری شورش کا مرکز ہے جس میں ہزاروں افراد ہلاک اور لاکھوں بے گھر ہو چکے ہیں۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.