وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا جس دوران اسلام آبادمذاکرات کے بعد کی صورتحال کا تفصیلی جائزہ لیا گیا،وفاقی کابینہ کو موجودہ داخلی اور خارجی صورتحال پر اعتماد میں لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ملک میں پیٹرولیم مصنوعات ذخائر اور توانائی کی صورتحال پر رپورٹ اور اسحاق ڈار نے مشرق […]
نائب وزیراعظم اسحاق ڈار نے چین کےوزیر خارجہ وانگ ژی سے ٹیلی فونک رابطہ کیا جس دوران امریکا اور ایران کے درمیان اسلام آباد مذاکرات کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا ۔ دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطے میں رہنے پر اتفاق کیا ۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق چینی وزیر خارجہ نے خطے میں […]
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ کہ پاکستان خطے میں پائیدار امن کے لئے کلیدی کردار ادا کرتا رہے گا۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے شہباز شریف کا کہنا تھا کہ امریکہ ایران مذاکرات سے متعلق کاوشوں سے آگاہ کیا اور خطے میں امن کے لئے پاکستان کا کردار جاری رکھنے کے […]
آئی سی سی ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کےلیے انعامی رقم کا اعلان کردیا گیا ہے۔ آئی سی سی کا کہنا ہے کہ ایونٹ کی مجموعی انعامی رقم 87 لاکھ 64 ہزار 615 ڈالرز کردی گئی ہے۔ کرکٹ کونسل کے مطابق ویمنز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی فاتح ٹیم کو 23 لاکھ 40 […]
بلوچستان میں افسران کی فیلڈ میں موجودگی جانچنے کےلیے ڈیجیٹل مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت ترقیاتی منصوبوں کی پیشرفت سے متعلق اجلاس ہوا، جس میں مختلف محکموں نے بریفنگ دی۔ اعلامیے کے مطابق اجلاس میں افسران کی لائیو لوکیشن حاضری کا نظام متعارف کرانے پر اتفاق ہوا جبکہ […]
چین میں ایک ایسا دلچسپ واقعہ رونما ہوا جس کا نتیجہ تو سامنے نہ آیا لیکن اس نے ہر دیکھنے والے کو حیرت میں ڈال دیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق اپنے شوہر کی بےوفائی کا پتہ لگانے اور اسے رنگے ہاتھوں پکڑنے کیلئے خاتون اس کے ٹرک کے پیچھے لٹک کر سوار ہوگئی۔ یہ […]
لیجنڈری گلوکارہ آشابھوسلے کو ممبئی میں سرکاری اعزاز کے ساتھ الوداع کہہ دیا گیا۔ بھارتی گلوکارہ کی آخری رسومات پیر کے روز شیواجی پارک کے شمشان گھاٹ میں اداکی گئیں، رسومات اُن کے صاحبزادے آنند بھوسلے نے انجام دیں۔ آشا بھوسلے کے تابوت کے ساتھ قومی پرچم لپٹا ہوا تھا اور انہیں ممبئی پولیس نے […]
بھارت کی لیجنڈری گلوکارہ آشا بھوسلے 92 برس کی عمر میں ممبئی کے بریچ کینڈی اسپتال میں چل بسیں، وہ کئی اعضا کے ناکارہ ہونے کے باعث زندگی کی بازی ہار گئیں۔ آشا بھوسلے نے 2025 میں ایک پوڈکاسٹ میں اپنی آخری خواہش ظاہر کی تھی کہ وہ گاتے گاتے دنیا سے رخصت ہونا چاہتی […]
گھانا میں ایک افسوسناک واقعہ پیش آیا جہاں مقامی فٹبال کلب کے نوجوان کھلاڑی ڈومینک فریمپونگ مسلح افراد کے حملے میں جان کی بازی ہار گئے۔ غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یہ واقعہ اس وقت پیش آیا جب فٹبال ٹیم گھانا پریمیئر لیگ کا میچ کھیلنے کے بعد واپس جا رہی تھی۔ راستے میں […]