Browsing Category
پاکستان
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر 100 روپے تک کمی کا امکان
عالمی مارکیٹ میں قیمتیں گرنے کے بعد ملک میں پیٹرول اور ڈیزل سستا ہونے کا امکان ہے۔ ذرائع پیٹرولیم انڈسٹری کے مطابق ملک میں پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان ہے، پیٹرول 55 روپے فی لیٹر تک سستا ہو سکتا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 95 سے 100 روپے کمی […]
ایران امریکا جنگ بندی میں کامیابی پر شہباز شریف اور عاصم منیر کو خراج تحسین، مریم نواز
لاہور میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ایران، امریکا اور اسرائیل کے درمیان جنگ بندی میں پیشرفت پر وزیراعظم شہباز شریف کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا کہ اس کامیابی میں پاکستان کی قیادت کا کردار انتہائی اہم رہا۔ انہوں نے فیلڈ مارشل عاصم منیر کی کوششوں کو بھی سراہا اور اسے امن […]
ایران کا پاکستان کی کامیاب سفارتکاری پر شکریہ ادا، ثالثی کردار کردار کی تعریف
تہران: ایران کے وزیر خارجہ عباس عراقچی نے خطے میں قیام امن کے لیے پاکستان کی سفارتی کوششوں کو سراہتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف اور آرمی چیف جنرل عاصم منیر کا خصوصی شکریہ ادا کیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ پاکستان نے جنگ کے خاتمے کے لیے انتہائی مؤثر کردار ادا کیا ہے۔ […]
ایران امریکا جنگ بندی کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ریکارڈ تیزی
کراچی: ایران اور امریکا کے مابین جنگ بندی کے اعلان کے بعد پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھی گئی ہے۔ خطے میں کشیدگی کے بادل چھٹنے سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بحال ہوا ہے جس کے باعث کے ایس ای 100 انڈیکس میں تاریخی 12 ہزار سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔ […]
جنگ بندی اعلان کے بعد ایران کا آبنائے ہرمز دو ہفتوں کیلئے کھولنے کا فیصلہ
امریکی صدر کی جانب سے جنگ بندی کے اعلان کے بعد ایران نے بھی اہم پیشرفت کرتے ہوئے آبنائے ہرمز کو تمام ممالک کیلئے دو ہفتوں کیلئے کھولنے کا اعلان کر دیا ہے۔ اس پیشرفت کو خطے میں کشیدگی کم کرنے کی بڑی کوشش قرار دیا جا رہا ہے۔ ایران کے وزیر خارجہ عباس […]
پاکستان کی کوششیں رنگ لے آئیں، ایران امریکا مذاکرات 10 اپریل کو اسلام آباد میں ہوں گے
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے اعلان کیا ہے کہ امریکا اور ایران نے اپنے اتحادیوں کے ساتھ مل کر لبنان سمیت خطے کے دیگر حصوں میں فوری جنگ بندی پر اتفاق کر لیا ہے۔ اس پیش رفت کو عالمی امن کے لیے ایک اہم قدم قرار دیا جا رہا ہے۔ وزیراعظم نے اس […]
گزشتہ رات خطرناک پیشرفت ہوئی : اسحاق ڈار
نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ سینیٹر اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ گزشتہ رات خطرناک پیشرفت ہوئی، امریکا، ایران کے بیٹھنے کے مرحلے پر اسرائیل نے تہران پر حملہ کیا۔ سینیٹ اجلاس سے خطاب میں اسحاق ڈار نے کہا کہ امریکا کی 15 نکاتی شرائط ایران کے حوالے کیں، ایران کی 5 نکاتی شرائط امریکا […]
وزیراعظم کا محمد بن سلمان سے رابطہ، ایرانی حملے کی مذمت اور سعودیہ سے اظہار یکجہتی
وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی ولی عہد سے رابطہ کر کے ایک بار پھر یکجہتی کا اظہار کیا ہے۔ وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے سعودی عرب کے ولی عہد اور وزیرِ اعظم، شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز سے ٹیلیفونک رابطہ کیا۔ دوران دونوں رہنماؤں نے خطے میں جاری کشیدگی پر تبادلۂ خیال کیا، […]
سعودیہ پر ایرانی حملے غیر ضروری ہیں جو کشیدگی کو بڑھا رہے ہیں،کور کمانڈر کانفرنس
کور کمانڈر کانفرنس میں کہا گیا ہے کہ سعودی پر حملے قابلِ مذمت ہیں، ایران تنازع کے حل کی مخلصانہ کوششوں کو نقصان پہنچارہا ہے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق فیلڈ مارشل وچیف آف ڈیفنس فورسز سید عاصم منیر کی زیر صدارت 274ویں کور کمانڈر ز کانفرنس ہوئی۔ […]
پاکستان کی مشرقی سعودی عرب میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت
پاکستان نے مشرقی سعودی عرب میں ڈرون حملوں کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ حملے سعودی عرب کی خود مختاری کی سنگین خلاف ورزی ہیں، پاکستان حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر اظہارِ افسوس کرتا ہے۔ دفتر خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ پاکستان متاثرہ خاندانوں سے دلی […]