Browsing Category
تازہ ترین
اہم خبریں
جنگ کا انیسواں روز، علی لاریجانی کی شہادت کے بعد ایران کے اسرائیل پر شدید میزائل حملے، 100 سے زائد اہداف تباہ اور 200 سے زائد ہلاکتوں کا دعویٰ
مشرقِ وسطیٰ کی صورتِ حال میں غیر معمولی کشیدگی برقرار ہے، جہاں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان تنازعہ انیسواں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ ایرانی قومی سلامتی کے مشیر علی لاریجانی کی شہادت کے بعد تہران کی جانب سے جوابی کارروائی میں اسرائیل کے دارالحکومت تل ابیب پر شدید حملے کیے گئے، جن […]
پی ایس ایل 11 کے ٹکٹوں کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی
پی ایس ایل کے بقیہ میچز کہاں ہوں گے؟ ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 11 کے ٹکٹس کی آن لائن فروخت آج سے شروع ہوگی۔ پی ایس ایل 11 میں پہلی مرتبہ 8 ٹیمیں حصہ لیں گی جبکہ ایونٹ کے دوران مجموعی طور پر 44 میچز کھیلے جائیں گے۔ […]
کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
اسلام آباد: پاکستان کے بیرونی مالیاتی اشاریوں میں خوش آئند بہتری کا عمل جاری ہے۔ حکومتی معاشی پالیسیوں اور ایس آئی ایف سی کے اقدامات کی بدولت کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس ایک سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ مشیر وزیر خزانہ خرم شہزاد نے کہا کہ فروری 2026 میں پاکستان نے 427 ملین […]
جس ملک سے خارگ پر حملہ ہوگا اس کی آئل تنصیبات پر جوابی حملہ کریں گے: ایران
ایران نے اپنے اہم تیل برآمدی مرکز خارگ آئل ٹرمینل پر ممکنہ حملے کی صورت میں سخت اور فیصلہ کن ردعمل دینے کا انتباہ جاری کر دیا ہے۔ ایرانی افواج کے ترجمان بریگیڈیئر جنرل ابوالفضل شکارچی نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا جس بھی ملک کی سرزمین سے خارگ میں تیل تنصیبات کو […]
جنگ کا اٹھارہواں روز، ایران نے اسرائیل اور امریکا کے اہداف پر ‘خیبر شکن’ و ‘قدر’ میزائل داغے دیے، یورپی ممالک نے آبنائے ہرمز میں فوجی شمولیت سے انکار کر دیا
مشرقِ وسطیٰ میں کشیدگی مزید شدت اختیار کر گئی ہے، جہاں ایران، اسرائیل اور امریکا کے درمیان جاری تنازعے نے اٹھارہواں روز میں قدم رکھ دیا ہے، پاسدارانِ انقلاب نے اسرائیل اور امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کے لیے میزائل حملوں کی ایک نئی اور وسیع لہر شروع کرنے کا دعویٰ کیا ہے، ایرانی سرکاری […]
بلوچستان میں قیام امن کیلئے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ
بلوچستان میں امن اور استحکام کے قیام کے لیے فیڈرل کانسٹیبلری کی خدمات حاصل کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ کوئٹہ میں وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی اور وزیراعلیٰ بلوچستان سرفراز بگٹی کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اجلاس ہوا۔ اجلا میں وفاقی اور صوبائی اداروں کے اعلیٰ حکام نے شرکت کی، چیئرمین نادرا، […]
حکومت بلوچستان کا تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لئے انقلابی اقدامات کا فیصلہ
کوئٹہ:حکومت بلوچستان نے صوبے میں تعلیمی پسماندگی کے خاتمے کے لیے انقلابی اقدامات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ اس حوالے سے وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی کی زیر صدارت آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاریوں سے متعلق ایک اعلیٰ سطحی اجلاس منعقد ہو۔ا جس میں تعلیم کے شعبے کی بہتری اور آو¿ٹ آف […]
کوئٹہ میں ماہ رمضان کے آخری عشرے میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار
کوئٹہ :صوبائی دار الحکومت کوئٹہ میںماہ رمضان کے آخری عشرے میں پیشہ ور بھکاریوں کی بھرمار، شہری اور دکاندار پریشان ضلعی انتظامیہ اور دیگر کنٹرول کرنے والے ادارے خاموش شہریوں کو مشکلات کا سامنا تفصیلات کے مطابق رمضان المبارک کے آخری عشرے میں کوئٹہ شہر سمیت دیگر اضلاع میںپیشہ ور بھکاریوں کی تعداد میں غیر […]
کوئٹہ میں عید الفطر کی آمد، بازاروں میں رونق مگر مہنگائی سے غریب عوام پریشان
کوئٹہ:عید الفطر کی آمد میں چند روز باقی رہ گئے ہیں اور شہر کے مرکزی بازاروں، کپڑوں کی مارکیٹوں، جوتوں کی دکانوں اور مٹھائی فروشوں کے ہاں غیر معمولی رش دیکھنے میں آ رہا ہے۔ شام ڈھلتے ہی شہر کی بڑی مارکیٹیں روشنیوں سے جگمگا اٹھتی ہیں اور لوگ عید کی خریداری کے لیے گھروں […]
کوئٹہ،عید کی خریداری کے پیشِ نظر ٹریفک کا نیا پلان، 260 اہلکار تعینات
تجاوزات اور غیر قانونی موٹر سائیکل سواروں کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی،ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ(یو این اے )ایس ایس پی ٹریفک کوئٹہ مرزا بلال حسن نے کہا ہے کہ عید کی خریداری کے لیے آنے والے شہریوں کو سہولت فراہم کرنے اور شہر میں ٹریفک کے نظام کو رواں رکھنے […]