تازہ ترین – صفحہ 60 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

تازہ ترین

اہم خبریں

فلم ‘ون بیٹل آفٹر انادر’ نے آسکر میں بہترین فلم کا اعزاز جیت لیا

اکیڈمی ایوارڈز میں اس سال بہترین فلم کا اعزاز فلم ‘ون بیٹل آفٹر انادر’ نے اپنے نام کر لیا جبکہ اس فلم نے مجموعی طور پر چھ ایوارڈز حاصل کیے۔ پال تھامس اینڈرسن کی ہدایت کاری میں بننے والی اس فلم کو بہترین فلم کے ساتھ بہترین ہدایتکار اور بہترین موافق اسکرین پلے کے ایوارڈ […]

ایران سے بات کررہے ہیں پاکستانی جہازوں کو آبنائے ہرمز سے گزرنے دیا جائے، سیکریٹری پیٹرولیم

سیکریٹری پیٹرولیم نے سینیٹ کمیٹی کو بتایا ہے کہ ایران سے آبنائے ہرمز سے تیل بردار جہاز گزارنے کی اجازت کے لیے بات کر رہے ہیں، آبنائے ہرمز سے اجازت مل جائے تو ہمارے چار جہاز کھڑے ہیں، ساتھ ہی روس سے تیل کی خریداری کی کوشش کر رہے ہیں۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے پیٹرولیم کا […]

برطانیہ، فرانس، جرمنی، جاپان اور آسٹریلیا کا ٹرمپ کی اپیل پر جہاز بھیجنے سے انکار

امریکا اسرائیل کے ایران اور لبنان پر حملے 16 ویں روز میں داخل ہو گئے، ایران نے بھی جواب میں 54 ویں لہر کا آغاز کرتے ہوئے سجیل میزائل برسا دیئے، امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے آبنائے ہرمز کھلوانے کے لیے چین سمیت دنیا بھر سے مدد کی اپیل کی تاہم کسی ملک نے […]

پاکستانی بہترین سفارتکاری کی دنیا معترف، ایران کا اردو میں اظہار تشکر

پاکستان کی بہترین سفارت کاری کی پوری دنیا معترف ہو گئی، ایران نے پاکستان سے اردو میں اظہار تشکر کیا۔ پاکستان اپنی متوازن خارجہ پالیسی اورکامیاب ملٹری ڈپلومیسی کی بدولت اقوام عالم میں نمایاں مقام حاصل کرچکا ہے۔ ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی نے ایران کا بھرپور ساتھ دینے پر پاکستانی حکومت اور عوام کا خصوصی […]

پاکستان اور چین قابلِ اعتماد شراکت دار، قیاس آرائیوں سے گریز کیا جائے: دفترخارجہ

ترجمان دفتر خارجہ نے کہا ہے کہ پاکستان اور چین قابلِ اعتماد شراکت دار اور قریبی دوست ہیں۔ وفاقی دارالحکومت سے جاری اپنے ایک بیان میں ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا تھا کہ باہمی دلچسپی اور مشترکہ مفاد کے تمام امور پر پاکستان اور چین کے درمیان مسلسل اور قریبی رابطہ برقرار ہے۔ اُنہوں نے […]

بلوچستان میں 17 سے 20 مارچ تک بارش اور بعض مقامات پر ژالہ باری کا امکان

محکمہ موسمیات نے عید الفطر پر موسم کی صورتحال بارے پیش گوئی کر دی۔ محکمہ موسمیات نے بالائی علاقوں میں عید کے دنوں میں مطلع ابرآلود رہنے کی پیشگوئی کی ہے۔ رپورٹ کے مطابق ملک میں 17 مارچ کی شام، رات سے نیا مغربی سلسلہ داخل ہونے کا امکان ہے، 18 سے 20 مارچ تک […]

قومی ٹی ٹونٹی کپ میں کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس سیمی فائنل میں پہنچ گئیں

قومی ٹی ٹونٹی کپ کے مقابلوں میں کراچی وائٹس اور لاہور وائٹس نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے سیمی فائنلز کے لیے کوالیفائی کر لیا ہے۔   ٹورنامنٹ میں مسلسل بہتر کھیل کی بدولت دونوں ٹیموں نے اہم پوائنٹس حاصل کر کے اگلے مرحلے تک رسائی حاصل کی۔   ٹورنامنٹ کی موجودہ صورتحال کے […]

آبنائے ہرمز کی بندش کے سبب توانائی بحران مزید شدید ہونے کا امکان

آبنائے ہرمز کی بندش کے باعث عالمی سطح پر توانائی کے بحران میں مزید شدت آنے کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا ہے۔   امریکی اخبار کے مطابق آئل انڈسٹری نے ٹرمپ انتظامیہ کو خبردار کیا ہے کہ موجودہ صورتحال کے باعث توانائی کا بحران مزید سنگین ہو سکتا ہے۔   رپورٹ میں کہا گیا […]

معاشی مشکلات کے باوجود چیئرمین سینیٹ کیلیے 9 کروڑ روپے کی گاڑی خریدنے کا انکشاف

اسلام آباد: سرکاری خزانے سے چیئرمین سینیٹ سید یوسف رضا گیلانی کے لیے تقریباً 9 کروڑ روپے مالیت کی نئی گاڑی خریدنے کا انکشاف سامنے آیا ہے جس کے بعد اس معاملے پر سیاسی اور عوامی حلقوں میں بحث شروع ہو گئی ہے۔   نجی ٹی وی کی رپورٹ میں ذرائع کے حوالے سے بتایا […]

کے پی کے میں پولیس چوکیوں پر دہشت گردوں کے حملے ناکام بنا دیے گئے

خیبر پختونخوا کے مختلف علاقوں میں پولیس چوکیوں پر دہشت گردوں کی جانب سے کیے گئے حملوں کی کوششیں ناکام بنا دی گئیں، جہاں پولیس اہلکاروں کی بروقت کارروائی اور مستعدی کے باعث شرپسند عناصر کو پسپائی اختیار کرنا پڑی۔   حکام کے مطابق الگ الگ واقعات میں دہشت گردوں نے رات کی تاریکی میں […]