Trending
- نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈارکی سافا عہدیداران سے سائیڈلائن ملاقات
- معرکہ حق کی کامیابی کاپہلاسال، افواج پاکستان کی قوم کومبارکباد
- ایران کے سپریم لیڈر مجتبیٰ خامنہ ای صحت یاب ہورہےہیں: سی این این
- سپاہی سے لےکرفیلڈ مارشل تک سب کوسلام پیش کرتے ہیں: رانا ثناء اللہ کا معرکہ حق کی تقریب سے خطاب
- معرکہ حق میں فتح کی سالگرہ پر راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں پر وقار تقریب
- پنجاب حکومت نے پبلک ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں خود ساختہ اضافے کا نوٹس لے لیا
- معروف اداکارہ اشنا شاہ کے ہاں جلد ننھے مہمان کی آمد متوقع
- وزیراعظم کی نواز شریف سے ملاقات، سیاسی صورتحال اور اہم حکومتی امور پر تبادلہ خیال
- وزیراعظم شہبازشریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے
- گناہ گاروں کو بری کرنا ایک بے گناہ کو سزا دینے سے بہتر ہے، سپریم کورٹ
Browsing Category
بین الاقوامی
لبنان میں بچوں کی ہلاکت کی قیمت ادا کرنی پڑے گی، حزب اللہ کی اسرائیل کو دھمکی
حزب اللہ نے کہا کہ اسرائیل کو جنوبی لبنان میں 5 بچوں سمیت 10 افراد کو شہید کرنے کی “قیمت” ادا کرنی پڑے گی۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’’رائٹرز‘‘ کے مطابق لبنان کے سرحدی شہر نباتیہ میں اسرائیلی حملے میں 3 بچوں سمیت 7 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔ اس سے قبل ایک اور اسرائیلی حملے میں سرحد […]
افغانستان، سرکاری گاڑیوں کی شادی بیاہ میں موجودگی پر سزا کا اعلان
افغان صوبے ارزگان نے صوبے میں شادی بیاہ کی تقریبات میں اہم پابندی لگانے کا اعلان کر دیا۔ افغان صوبے ارزگان کے گورنر مولوی محمد علی جان کی جانب سے ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ اگر آپ بیت المال کی گاڑی، رینجر، ہیلکس جیپ یا پھر V8 کو کسی شادی بیاہ […]
سعودیہ جانے والے مسافروں کے پاسپورٹ کی میعاد کم از کم 6 ماہ ہونا لازمی قرار
سعودی حکومت نے سلطنت میں داخل ہونے کے خواہشمند مسافروں کے پاسپورٹ کی میعاد کم سے کم 6 ماہ ہونا لازمی قرار دے دیا۔ ’سعودی سول ایوی ایشن نے مسافروں کے لیے نئی ٹریول ایڈوائزی جاری کردی، سعودی سول ایوی ایشن کے مطابق فیصلے کااطلاق وزٹ ویزہ، بزنس ویزہ، سیاحتی ویزہ سمیت تمام اقسام کے […]
امریکا میں اسرائیل مخالف احتجاج کرنے والے طلبا معطل
امریکا میں میساچوسٹس انسٹیٹیوٹ آف ٹیکنالوجی (ایم آئی ٹی) میں اسرائیل مخالف احتجاج کرنے والے طلبا گروپ کو یونیورسٹی کی صدر نے معطل کر دیا۔ طلبا گروپ سی اے اے نے اس اقدام کو ان کے لڑنے کے حق پر حملہ قرار دیا ہے اور کہا کہ احتجاج کے حق پر یہ حملے صرف آواز […]
الیکشن سے قبل بی جے پی کو دھچکا، سیاسی جماعتوں کی فنڈنگ کا نظام ختم کرنے کا حکم
بھارتی سپریم کورٹ نے ملک کے متنازع انتخابی فنڈنگ نظام کو ختم کرنے کا حکم جاری کیا ہے جس کے تحت لوگ اپنی شناخت ظاہر کیے بغیر سیاسی جماعتوں کو عطیات بھیج سکتے تھے۔ واضح رہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ ملک میں عام انتخابات سے محض چند ماہ قبل آیا ہے۔ اس فیصلے […]
غزہ میں ہلاکتوں کی تعداد ناقابل برداشت ہے؛ فرانسیسی صدر کا نیتن یاہو کو فون
فرانس کے صدر ایمانوئیل میکرون نے اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو سے ٹیلی فونک گفتگو میں غزہ میں ہلاکتوں کی بڑھتی ہوئی تعداد کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے فوجی جنگ بندی کے اپنے مطالبے پر زور دیا۔ جوں جوں اسرائیلی جارحیت اور عزائم بڑھتے جا رہے ہیں نیتن یاہو کے اتحادی بھی پیچھے ہٹتے […]
رمضان سے قبل ہی مسجد نبوی میں معتمرین کی آمد کا ریکارڈ ٹوٹ گیا
رمضان کی آمد آمد ہے اور اس سے قبل ہی دنیا بھر سے عاشقان رسول صلی اللہ علیہ وسلم مسجد نبوی میں حاضری دینے پہنچ رہے ہیں۔ مسجد نبوی کے امور کے نگراں ادارے کے مطابق ایک ہفتے میں 55 لاکھ 80 ہزار سے زائد معتمرین نے روضہ رسول پر حاضری دی جب کہ 3 لاکھ […]
رفح پر اسرائیلی حملوں کے خلاف جنوبی افریقہ عالمی عدالت پہنچ گیا
جوہانسبرگ: جنوبی افریقہ نے اسرائیل کے رفح پر متوقع زمینی حملے کے خلاف عالمی عدالت انصاف میں ہنگامی درخواست دائر کردی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق جنوبی افریقہ نے عالمی عدالت انصاف میں دائر ہنگامی درخواست میں موقف اختیار کیا کہ رفح میں اسرائیلی عسکری آپریشن کی وجہ سے ہلاکتیں ہورہی ہیں۔ […]
صدر بائیڈن کے سیکریٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی کیخلاف مواخذہ کا بل منظور
امریکی صدر جو بائیڈن کے سیکریٹری ہوم لینڈ سیکیورٹی کے مواخذہ کا بل منظور کر لیا گیا۔ واشنگٹن سے خبر ایجنسی کے مطابق ایوان نمائندگان میں سیکریٹری ہوم لینڈ سکیورٹی الیجینڈرو میئرکاس کے خلاف مواخذے کا بل منظور کیا گیا۔ خبر ایجنسی کے مطابق امیگریشن بل کے خلاف ووٹ دینے پر ایوان نمائندگان نے الیجینڈرو […]
ایران کا طویل فاصلے تک ہدف کو نشانہ بنانے والے میزائل کا کامیاب تجربہ
ایران نے خلیج عمان میں بحری جہاز سے دور مار کرنیوالے میزائل کا کامیاب تجربہ کرلیا۔ غیر ملکی خبر رساں اداروں کی رپورٹ کے مطابق میزائل 17 سو کلو میٹر دور تک ہدف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت کا حامل ہے۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے واضح کیا کہ ان کے بحری جہاز سمندر […]