Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

امریکا کا پاکستان میں شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے پر زور

وائٹ ہاؤس نے پاکستان میں شفاف انتخابی عمل یقینی بنانے پر زور دیا ہے۔  وائٹ ہاؤس کی پریس سیکرٹری کیرن جین پیئر نے نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مزید کہا کہ پاکستانی عوام کی رائے کا احترام کرنے کی ضرورت ہے۔ کیرن جین پیئر نے کہا کہ پاکستان پر ہمیشہ الیکشن عمل کی شفافیت […]

انڈونیشیا عام انتخابات؛ غیر حتمی نتائج آنے کا سلسلہ جاری، سابق جنرل کو برتری حاصل

دنیا کی تیسری سب سے بڑی جمہوریت اور مشرقی ایشیا کی سب سے بڑی معیشت رکھنے والے ملک انڈونیشیا میں ہونے والے عام انتخابات کے غیر سرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق سابق جنرل پرابوو سوبیانتو صدارتی دوڑ میں برتری حاصل کررہے ہیں۔ آبادی کے اعتبار سے دنیا کے سب سے بڑے مسلمان ملک […]

مغربی کنارے میں کشیدگی، 28 اسرائیلی آباد کاروں پر فرانس میں داخلے پر پابندی

فرانس نے  مقبوضہ مغربی کنارے میں فلسطین کے شہریوں کے خلاف ظلم اور انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کے مرتکب 28 اسرائیلی آباد کاروں پر پابندیوں کا اعلان کردیا۔ الجزیرہ کی رپورٹ کے مطابق فرانس کی وزارت برائے یورپ اور خارجہ امور نے بتایا کہ 28 اسرائیلی آباد کاروں پر فرانس میں داخلے پر پابندی […]

تھائی لینڈ کے سابق وزیراعظم کو رواں ہفتے رہا کیے جانے کا امکان

تھائی لینڈ کے وزیرِ انصاف نے کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم تھاکسن شناوترا کو ممکنہ طور پر رواں ہفتے کے آخر تک رہا کر دیا جائے گا۔ تھائی وزیرِ انصاف نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ سابق وزیرِ اعظم تھاکسن سمیت تقریباً 930 قیدیوں کی سزا معطل کی گئی ہے، سابق وزیرِ اعظم […]

دیوالیہ زدہ سری لنکا میں عام انتخابات کب ہوں گے؟ تاریخ سامنے آگئی

حال میں قرضوں کی ادائیگی نہ کرپانے پر ڈیفالٹ کا شکار ہونے والے ملک کے بننے والے نئے صدر نے عام انتخابات کے لیے وقت کا تعین کرکے تمام افواہوں کو مسترد کردیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق سری لنکا کے صدر رانیل وکرما سنگھے نے اس وقت بطور صدر ملک کی باگ ڈور […]

فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی پر آسمانی بجلی گر گئی

انڈونیشیا میں ایک فٹبال میچ کے دوران کھلاڑی پر اچانک آسمانی بجلی گر گئی جس سے وہ ہلاک ہوگیا۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق اسٹیڈیم میں ایک دوستانہ میچ کے دوران حادثہ پیش آیا، آسمانی بجلی گرنے کے بعد کھلاڑی ہوش میں تھا اور سانس لے رہا تھا۔ رپورٹس کے مطابق کھلاڑی کو فوری طور پر […]

امریکی سینیٹ: فلسطینیوں کی نسل کشی کیلئے 14 ارب ڈالر کی منظوری

امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کے لیے 95 ارب ڈالر کا امدادی بل منظور کر لیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی سینیٹ نے کئی ماہ کی سیاسی کشمکش کے بعد یوکرین، اسرائیل اور تائیوان کے لیے 95 بلین ڈالر کے امدادی پیکج کی منظوری دے دی۔ اس پیکیج کے تحت یوکرین کے لیے […]

حج 2024؛ سعودی عرب نے بڑا اعلان کردیا

رواں برس ریکارڈ تعداد میں عازمین حج کی آمد کا امکان ہے اور اس حوالے سے سعودی عرب کا ایک اہم اعلان سامنے آگیا۔ سعودی میڈیا کے مطابق حج درخواستوں کی وصولی کا سلسلہ جاری ہے اور اب اگلے مرحلے میں سعودی عرب میں مقیم غیر ملکیوں اور سعودی شہریوں کے لیے بھی حج رجسٹریشن […]

مودی سرکار کیخلاف احتجاج؛ ہزاروں کسان نئی دہلی کا گھیراؤ کرنے پہنچ گئے

بھارت میں مودی سرکار کی کسان دشمن پالیسیوں کے خلاف ملک بھر سے کسان ٹریکٹرز، گاڑیوں اور پیدل احتجاج کرتے ہوئے دارالحکومت کے لیے روانہ ہوگئے جہاں مودی کے قلعے کا گھیراؤ کیا جائے گا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق اترپردیش، ہریانہ اور پنجاب سے کسان ہزاروں کی تعداد میں نئی دہلی پہنچنا شروع ہوگئے جو مطالبات […]

غزہ جنگ؛ امریکی صدر نے اسرائیلی وزیراعظم کو گالی دیدی

امریکی صدر جوبائیڈن نے ایک نجی گفتگو کے دوران اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے لیے سخت الفاظ استعمال کرتے ہوئے ان کی تذلیل کردی۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی صدر جوبائیڈن نے اپنے انتخابی مہم کے لیے فنڈز دینے والے مخیر اور قابل اعتماد افراد کے ساتھ گفتگو میں غزہ سیز فائر میں […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More