Trending
- کھیتوں سے تعمیراتی مقامات تک محنت کش،قوم کی خوشحالی کی بنیاد ہیں،عبدالعلیم خان
- عالمی برادری اسرائیل کی خلاف ورزیوں کا نوٹس لے اور غزہ کی ناکہ بندی ختم کرائے، اسحاق ڈار
- پاکستان کا آئین استحصال کے خاتمے اور مزدوروں کے حقوق کے تحفظ کا ضامن قرار
- Daily Mashriq Quetta. 01-05-2026
- Daily Mirror Quetta.01-05-2026
- وزیراعظم نے اپنا گھر سکیم کا اجرا کر دیا، بجٹ میں عوام کو بڑی سہولتیں دینے کا اعلان
- صدر زرداری سے چین کے صوبے ہائنان کے گورنر کی ملاقات
- پیٹرول کی قیمت میں مزید اضافے کا خدشہ، نئی قیمت کا اعلان آج کرنے کا فیصلہ
- حکومت بلوچستان نے سرکاری جامعات کو فنڈز جاری کر دیے
- خضدار، گٹکا، چھالیہ اور مضر صحت اجزاءپر فوری طور پر مکمل پابندی عائد
Browsing Category
بین الاقوامی
ٹائم میگزین نے ’سال کی بہترین شخصیت‘ کے نام کا اعلان کردیا
عالمی شہرت یافتہ جریدے ٹائم میگزین نے سال کی بہترین شخصیت کے نام کا اعلان کردیا جس کے لیے دس امیدواروں کے درمیان کاںٹے کا مقابلہ تھا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹائم میگزین کے پرسن آف ایئر کے لیے قرعہ فال امریکا کے نو منتخب صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نام نکلا ہے جنھوں نے […]
شاہین آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں
پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے ٹی 20 انٹرنیشنلز میں 100 وکٹیں مکمل کرلیں۔ انہوں نے کارنامہ ڈربن میں جنوبی افریقہ کے خلاف 3 ٹی 20 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں انجام دیا۔ جنوبی افریقہ نے 3 میچوں کی سیریز کے پہلے میچ میں پہلے بلے بازی کرتے ہوئے […]
سارہ شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، والد عرفان اور سوتیلی ماں مجرم قرار
سارہ شریف قتل کیس کا فیصلہ آگیا، مقتول سارہ کے والد عرفان شریف اور سوتیلی ماں بینش بتول کو قتل کا مجرم قرار دے دیا گیا۔ لندن میں 10 سال کی سارہ شریف کی لاش ووکنگ میں گھر سے گزشتہ برس 10 اگست کو ملی تھی، پولیس نے والد کی ٹیلی فونک اطلاع کے بعد […]
شام: عبوری وزیراعظم محمد البشیر کا ملک میں ’استحکام اور امن‘ پر زور
شام میں باغیوں کے انقلاب کے نتیجے میں معزول صدر بشارالاسد کے طویل مدتی اقتدار کے خاتمے کے بعد نومنتخب عبوری وزیر اعظم محمد البشیر نے ملک میں امن اور استحکام پر زور دیا ہے۔ خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق محمد البشیر نے عبوری وزیراعظم بننے کے بعد قطری نشریاتی ادارے کو […]
اسرائیل کا شام پر تاریخ کا سب سے بڑا فضائی حملہ؛ دمشق لرز اُٹھا
اسرائیل نے شام کے تین اہم فضائی اڈوں پر بمباری کی ہے، جن میں قمشلی، شنشار بیس، اور عقبہ کے فضائی اڈے شامل ہیں۔ عرب میڈیا کے مطابق، یہ حملے شام کے مختلف علاقوں بشمول حمص اور دمشق کے جنوب مغربی حصوں میں کیے گئے۔ شام میں انسانی حقوق کی رصد گاہ "المرصد” کے ڈائریکٹر […]
بنگلادیش نے شیخ حسینہ حکومت میں بھارت کیساتھ کیا گیا معاہدہ منسوخ کردیا
بنگلادیش نے سابق وزیراعظم شیخ حسینہ واجد دور حکومت میں بھارت کے ساتھ کیا گیا انٹرنیٹ بینڈوتھ معاہدہ منسوخ کردیا۔ غیرملکی میڈیا رپورٹ کے مطابق شیخ حسینہ حکومت کے دوران بھارت کے ساتھ بینڈوتھ ٹرانزٹ معاہدہ منسوخ کیا گیا ہے۔ بنگلادیش کی دو کمپنیوں کا تیز رفتار انٹرنیٹ کےلیے بھارتی ٹیلی کام کمپنی سے معاہدہ […]
افغانستان؛ طالبان وزیر خلیل الرحمان حقانی دھماکے میں جاں بحق
افغانستان میں وزارت مہاجرین کے دفتر پر ہونے والے مبینہ خودکش دھماکے میں وزیر خلیل الرحمان حقانی جاں بحق ہوگئے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق وزیر برائے مہاجرین خلیل الرحمان حقانی کے بھتیجے انس حقانی نے تصدیق کی ہے ان کے چچا دھماکے میں جاں بحق ہوگئے۔ 58 سالہ خلیل الرحمان حقانی نیٹ ورک […]
سوڈان، مارکیٹ پر فضائی حملہ، 100 سے زائد افراد ہلاک
خرطوم: سوڈان میں فوج اور ریپڈ سپورٹ فورسز کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق شمالی دارفر میں سوڈانی فوج کے فضائی حملے میں 100 سے زائد افراد ہلاک جبکہ سینکٹروں زخمی ہو گئے۔ سوڈانی فوج نے شمالی دارفر میں مارکیٹ کو نشانہ بنایا۔ ہفتہ وار لگنے والے بازار میں قریبی […]
کیا آپ دنیا کے امیر ترین مسلمان کو جانتے ہیں؟ حیرت انگیز معلومات
دنیا کے امیر ترین شخص کے بارے میں آئے روز خبریں، مضامین اور دیگر معلومات سامنے آتی رہتی ہیں اور ہم سب جانتے ہیں کہ الیکٹرک گاڑیاں بنانے والی امریکی کمپنی ٹیسلا اور اسٹار لنک کے مالک ایلون مسک 355.2 ارب ڈالر کے دولت کے ساتھ دنیا کے امیر ترین شخص ہیں۔ ایلون مسک کو […]
محمد البشیر شام کے نگران وزیر اعظم مقرر
محمد البشیر کو یکم مارچ 2025 تک باضابطہ طور پر شام کی عبوری حکومت کا نگران وزیر اعظم مقرر کردیا گیا۔ نگران وزیراعظم مقرر کیے جانے کی تصدیق خود انہوں نے ٹیلیویژن پر نشر اپنے ایک بیان میں کی۔ قبل ازیں شام میں ملٹری آپریشنز ڈپارٹمنٹ کے کمانڈر احمد الشرع نے محمد البشیر سے ملاقات […]