Daily Mashriq
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

عرب ممالک شام میں پُرامن انتقال اقتدار کی حمایت پر متفق

عرب ممالک نے شام میں پُرامن انتقال اقتدار کے حوالے سے ہر ممکن مدد کی یقین دہانی کرادی۔ اردن میں شام کی صورتحال پر عرب لیگ کے 8 ممالک کے وزرائے خارجہ کا اجلاس ہوا جس میں اردن، سعودی عرب، عراق، لبنان، مصر، متحدہ عرب امارات، بحرین اور قطر کے وزرائے خارجہ نے شرکت کی، […]

غزہ پر اسرائیلی بمباری میں خوراک تقسیم کرنے والوں سمیت 33 فلسطینی شہید؛ 40 زخمی

اسرائیلی فوج نے غزہ پر بمباری کا سلسلہ مزید تیز کردیا، تازہ حملوں میں فلسطینی پناہ گزینوں کو خوراک فراہم کرنے والے ٹرکوں کو بھی نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی فوج کے فضائی حملے میں فلسطینی پناہ گزینوں کو خوراک کی فراہمی پر مامور 9 امدادی کارکن شہید ہوگئے۔ […]

بھارتی ریاست تامل ناڈو کے ہسپتال میں آتشزدگی، 6 افراد ہلاک، درجنوں زخمی

بھارت کی جنوبی ریاست تامل ناڈو کے نجی ہسپتال میں آتشزدگی کے نتیجے میں کم از کم 6 افراد ہلاک اور 2 درجن سے زائد زخمی ہوگئے۔ فرانسیسی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق آگ بجھانے کے آلات کی کمی اور حفاظتی ضوابط کو نظر انداز کرنے کی وجہ سے بھارت میں عمارتوں […]

سیاحتی شعبہ مستحکم: یو اے ای میں ہوٹلوں کی آمدن 33.5 ارب درہم تک پہنچ گئی

یواے ای کے ہوٹلوں کی آمدنی رواں سال کے پہلے نو ماہ میں 33.5 ارب درہم تک پہنچ گئی۔ مقامی خبر رساں ادارے کے مطابق متحدہ عرب امارات کا سیاحتی شعبہ مستحکم ترقی کی راہ پر گامزن ہے، جہاں 2024ء کے پہلے نو ماہ کے دوران ہوٹلوں نے 33.5 ارب درہم کی آمدنی حاصل کی، […]

شام میں دراندازی کے بعد اسرائیل ایرانی جوہری تنصیبات پر حملے کیلئے تیار

اسرائیلی فوج مشرقِ وسطیٰ میں ایرانی حمایت یافتہ عسکریت پسند گروپ حزب اللّٰہ کو کمزور کرنے اور شام میں  بشار الاسد کی حکومت کا خاتمہ کرنے کے بعد ایران کی جوہری تنصیبات پر حملہ کرنے کے لیے تیار ہے۔ اسرائیلی فوج کی جانب سے گزشتہ روز جاری کیے گئے بیان میں کہا گیا ہے کہ مشرقِ […]

بھارت کا بنگلہ دیش کی خودمختاری کو نقصان پہنچانے کیلئے خفیہ خربوں کا استعمال

بھارت، بنگلہ دیش پر دوبارہ اثر و رسوخ قائم کرنے کے لیے مظاہروں اور میڈیا مہمات کا سہارا لے رہا ہے، لیکن بنگلہ دیش کی بڑھتی ہوئی آزادی ان ہتھکنڈوں کے خلاف مزاحمت کر رہی ہے۔ بھارت ہندو قوم پرستی اور گمراہ کن معلومات کو استعمال کر کے بنگلہ دیش کو غیر مستحکم کرنا چاہتا […]

کویت نے فراڈ ، دھوکا دہی اور دیگر الزامات پر 3 ہزار سے زائد افراد کی شہریت ختم کردی

کویت کی حکومت نے3 ہزار 43 افراد کی شہریت ختم کردی، یہ کویت میں میں شہریت کی منسوخی کا تازہ ترین سلسلہ ہے۔ کویت میں شہریت کی تصدیق کی منتظم کمیٹی نے جمعرات کو دھوکا دہی سمیت مختلف وجوہات کی بنا پر ان افراد سے کویتی شہریت واپس لینے کا فیصلہ کیا تھا۔ جن لوگوں […]

شام میں بشار الاسد کے والد کے مقبرے کو آگ لگا دی گئی

شام میں مسلح افراد نے معزول صدر بشار الاسد کے والد حافظ الاسد کے مقبرے کو آگ لگا دی۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق مسلح افراد نے شام کے سابق صدر اور بشار الاسد کے والد حافظ الاسد کے آبائی علاقے قرداحہ میں واقع اُن کے مقبرے کو نذر آتش کر دیا۔ آگ لگانے والے افراد […]

آبادی میں اضافے کیلیے ٹوکیو میں انوکھی تجویز؛ ہفتے میں 3 روز چھٹی

جاپان کے دارالحکومت میں آبادی میں اضافے کے لیے سرکاری ملازمین کو ہفتے میں 3 دن چھٹی دینے کی تجویز رکھی گئی ہے۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق ٹوکیو کی آبادی میں اضافے کے لیے ہفتے میں صرف 4 دن دفاتر کھلے رکھنے پر غور کیا جا رہا ہے۔ 12 کروڑ آبادی والے جاپان میں شرح پیدائش تشویشناک […]

سینیٹ کا اجلاس : شام اور فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف قرارداد منظور

سینیٹ نے فلسطین پر اسرائیلی مظالم، شام پر بمباری اور اقوام متحدہ کارکنوں کی ہلاکت پر اسرائیل کے خلاف مذمتی قراداد منظور کرلی۔ متفقہ قراداد سینیٹر شیری رحمن نے پیش کی جس میں کہا گیا کہ اسرائیل فلسطین میں جنگی جرائم کا مرتکب ہو رہا ہے، شام میں حکومت کے خاتمے کا اسرائیل فائدہ اٹھا […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. Accept Read More