بین الاقوامی – صفحہ 116 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

طیارے گرنے کا اعتراف، سابق فوجی افسر کا بھارتی ایئرچیف سے مستعفیٰ ہونیکا مطالبہ

بھارتی فوج کے سابق افسر اور دفاعی تجزیہ ماہر پراوین ساہنی نے بھارتی چیف آف ڈیفنس سٹاف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کردیا۔ اپنے بیان میں پراوین ساہنی نے کہا کہ جنرل انیل چوہان کا یہ اعتراف کہ بھارتی فضائیہ کے طیارے دو دن تک گراؤنڈ رہے ان کے مستعفی ہونے کے لیے کافی ہے، […]

امریکہ: ٹرک الٹنے سے 25 کروڑ مکھیاں ’فرار‘

حکام نے شہریوں کو خبردار کیا ہے کہ متاثرہ علاقے سے دور رہیں تاکہ ڈنک مارنے والے جھنڈ سے بچا جا سکے۔ واٹکوم کاؤنٹی شیرف آفس کے مطابق یہ حادثہ شمال مغربی واشنگٹن ریاست میں کینیڈا کی سرحد کے قریب لنڈن کے علاقے میں پیش آیا۔ ٹرک میں تقریباً شہد کی مکھیوں کے تیس ہزار […]

بھارتی فوج نے پاکستان سے جنگ میں اپنے لڑاکا طیاروں کی تباہی کی تصدیق کردی

بھارتی فوج نے پہلی بار تصدیق کی ہے کہ مئی میں پاکستان کے ساتھ جھڑپوں میں اس کے کچھ لڑاکا طیارے تباہ ہوئے، تاہم یہ بھی کہا کہ 4 روزہ تنازع کبھی بھی ایٹمی جنگ کے قریب نہیں پہنچا۔ ہفتے کے روز سنگاپور میں شنگریلا ڈائیلاگ میں شرکت کے دوران ’بلومبرگ ٹی وی‘ کو دیے […]

حج آپریشن کا آج آخری روز،سرکاری سکیم کے تحت 86 ہزار 955 عازمین سعودیہ پہنچ گئے

عازمین حج کو سعودی عرب پہنچانے کے آپریشن کا آج آخری روز ہے۔ سرکاری حج سکیم کے تحت 86 ہزار 955 عازمین حجاز مقدس پہنچ گئے، حج فلائٹ آپریشن کے آخری روز چار پروازوں سے 1305 عازمین مکہ مکرمہ پہنچیں گے جبکہ حج آپریشن کی تکمیل پر حجاز مقدس پہنچنے والے پاکستانی سرکاری عازمین کی […]

پاکستان کا وفد تجارت پر مذاکرات کیلئے آئندہ ہفتے امریکا آ رہا ہے، ڈونلڈ ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ پاکستان کے نمائندے آئندہ ہفتے تجارتی مذاکرات اور بات چت کرنے امریکا آرہے ہیں، اسلام آباد محصولات (ٹیرِف) پر کوئی معاہدہ کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پاکستان کو امریکا کے ساتھ 3 ارب ڈالر کے تجارتی اضافے کی وجہ سے اپنی برآمدات پر 29 فیصد تک […]

اسرائیلی فوج کی فلسطینی عازمین حج کی منی بس کو ٹکر، رام اللہ میں عرب وزرا کی ملاقات روکنے کا اعلان

اسرائیل کے تازہ حملے میں شمالی غزہ میں 4 فلسطینی شہید ہوگئے، اسرائیلی فوج نے اردن کے راستے حج پر جانے والے عازمین کی منی بس کو ٹکر ماردی، جب کہ اسرائیلی حکومت نے عرب وزرا کو رام اللہ میں ملاقات کرنے سے روکنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق قطری نشریاتی ادارے […]

افغان حکومت کا بھی اسلام آباد میں سفیر کی تعیناتی کا اعلان، امیر متقی جلد پاکستان کا دورہ کریں گے

افغانستان کی وزارت خارجہ نے پاکستان کی جانب سے کابل میں سفیر کی تعیناتی کا خیر مقدم کرتے ہوئے اسلام آباد کے لیے سردار احمد شکیب کو سفیر تعینات کرنے کا اعلان کر دیا۔ یہ پیش رفت چین میں پاکستان، افغانستان اور چینی وزرائے خارجہ کی اہم ملاقات کے بعد سامنے آئی ہے، گزشتہ روز […]

بھارتی فضائیہ اندرونی طور پر ناکامیوں، تکنیکی خرابیوں اور غیر پیشہ ورانہ تربیت کا شکار

بھارتی فضائیہ کو تربیتی اور آپریشنل شعبوں میں شرمناک ناکامی کا سامنا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارتی فضائیہ اندرونی طور پر ناکامیوں، تکنیکی خرابیوں اور غیر پیشہ ورانہ تربیت کا شکار ہے، گزشتہ دو سالوں کے دوران بھارتی فضائیہ متعدد حادثات کا شکار ہوئی، 2 اپریل 2025 کو جام نگر کے قریب بھارتی فضائیہ […]

امریکا کیساتھ جوہری معاہدہ کرو ورنہ اسرائیلی حملے کا خطرہ ہے، سعودی عرب کا ایران کو انتباہ

سعودی عرب نے ایران کو انتباہ کیا ہے کہ امریکا کے ساتھ جوہری معاہدہ کرو ورنہ اسرائیلی حملے کا خطرہ ہے۔  ریاض سے خبر ایجنسی کے مطابق سعودی عرب نے گزشتہ ماہ وزیر دفاع کے ذریعے ایران کو دو ٹوک پیغام بھجوایا تھا۔ سعودی فرمانروا شاہ سلمان بن عبدالعزیز نے خطے میں عدم استحکام کے […]

بھارت عالمی سطح پر ٹرمپ کی ثالثی کی کوششوں کو جھٹلانے لگا

بھارت عالمی سطح پر ٹرمپ کی ثالثی کی کوششوں کو جھٹلانے لگا۔ ذرائع کے مطابق بھارتی اپوزیشن جماعت کانگریس کے رہنما ششی تھرور نے حالیہ بیانات میں ٹرمپ کے ثالثی کردار کو یکسر مسترد کر دیا، بھارت نے پاکستان کے ساتھ ٹرمپ کی ثالثی کے ذریعے کسی بات چیت پر کبھی اتفاق نہیں کیا۔ ششی […]