بین الاقوامی – صفحہ 115 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

نائیجیریا میں تباہ کن سیلاب سے اموات کی تعداد 200 سے تجاوز کر گئی

نائیجیریا میں گزشتہ ہفتے آنے والے شدید سیلاب کے باعث اموات کی تعداد 200 سے تجاوز کر چکی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق نیگر اسٹیٹ کے انسانی ہمدردی کے کمشنر نے اموات کی تصدیق کرتے ہوئے بتایا کہ 200 افراد کے ہلاک ہونے کے علاوہ سیلاب میں بہہ جانے […]

صیہونی فورسز کی غزہ پر بارود کی بارش جاری، مزید 54 فلسطینی شہید

غزہ پر اسرائیلی فورسز کی بربریت تھم نہ سکی، ٹینکوں اور بندوقوں سے بارود کی بارش، گزشتہ 24 گھنٹوں میں 54 فلسطینی شہید جبکہ 503افراد زخمی ہو گئے۔ عرب میڈیا کے مطابق شمالی غزہ میں ایک گھر پر اسرائیلی حملے میں خاندان کے 14 افراد شہید ہو گئے، المواسی کے علاقے میں اسرائیلی حملے سے […]

ایران میں انسانی سمگلروں کے شکنجے سے 10 پاکستانی شہری بازیاب

ایران میں انسانی سمگلروں کے خلاف ایک بڑے آپریشن کے دوران دس پاکستانی شہریوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔ ایرانی حکام کی کارروائی کے بعد تمام بازیاب افراد کو پاکستانی سفارت خانے نے اپنی تحویل میں لے لیا ہے، ان افراد کو انسانی سمگلروں نے یورپ لے جانے کا جھانسا دے کر یرغمال بنا رکھا […]

پاک ترک انٹیلی جنس ایجنسیوں کی مشترکہ کارروائی، داعش کا اہم کمانڈر گرفتار

ترکیہ کی انٹیلیجنس ایجنسیوں نے پاکستان کی مدد سے داعش کے انتہائی مطلوب دہشتگرد ابو یاسر التُرکی کو گرفتار کر لیا ہے۔ ترک میڈیا کے مطابق یہ گرفتاری دونوں ممالک کی انٹیلیجنس ایجنسیوں کے مشترکہ آپریشن کا نتیجہ ہے، جس میں پاکستان نے کلیدی کردار ادا کیا۔ ابو یاسر التُرکی کو ترکی میں دہشتگردی کی […]

تباہ حال غزہ میں ایک کلو آٹے کی قیمت ساڑھے 5 ہزار روپے تک جاپہنچی

اسرائیل کی مسلط کردہ جنگ سے تباہ حال شہر غزہ میں آٹے کی قیمت 20 ڈالر (تقریباً 5 ہزار 500 روپے) فی کلو تک پہنچ گئی، اسرائیلی محاصرے نے خاندانوں کو خوراک کی تلاش پر مجبور کر دیا۔     قطری نشریاتی ادارے ’الجزیرہ‘ کی رپورٹ کے مطابق غزہ کی آٹے کی منڈیاں محاصرے کے […]

بھارت نے پاکستان کا پانی روکا تو اسے اتحادی کی سالمیت پر حملہ سمجھیں گے، چینی تجزیہ کار

چین کے سینیئر تجزیہ کار وکٹرگاؤ نے بھارت کو کھلی وارننگ دیتے ہوئے واضح کیا ہے کہ پاکستان کے خلاف پانی کو ہتھیار نہ بنایا جائے۔     بھارتی چینل کو انٹرویو میں وکٹرگاؤ نے کہا کہ چین بھارت کی طرح پانی روکنے جیسی اوچھی حرکت نہیں کرے گا، تاہم چین دریا کے بالائی حصے […]

بنگلہ دیش میں نئے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمٰن کی تصویر ہٹادی گئی

بنگلہ دیش نے اتوار کے روز نئی سیریز کے بینک نوٹ جاری کیے ہیں جن پر ملک کے بانی اور سابق صدر شیخ مجیب الرحمٰن کی تصویر شامل نہیں ہے۔ بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے اور ان کے بھارت فرار ہونے کے بعد نگران حکومت قائم کی گئی […]

یوکرین کا سائبیریا میں روسی ائیر بیس پر بڑا حملہ، 40 سے زائد طیارے تباہ کرنے کا دعویٰ

یوکرین نے سائبیریا کے ایرکٹسک علاقے میں واقع بیلیا ائیر بیس پر حملہ کر کے روس کے جوہری ہتھیار لے جانے کی صلاحیت رکھنے والے اسٹریٹجک بمبار طیاروں کو نشانہ بنایا ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق یہ حملہ یوکرین کی جانب سے روسی سرحد کے اندر سب سے طویل فاصلے تک کیا […]

اسرائیل کا رام اللہ اجلاس کو روکنا انتہا پسندی کا ثبوت ہے، سعودی وزیر خارجہ

شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نے کہا کہ اسرائیلی حکومت کی طرف سے عرب وزراء کے وفد کو مقبوضہ مغربی کنارے جانے کی اجازت دینے سے انکار اس کی انتہا پسندی اور امن کو مسترد کرنےکو ظاہر کرتا ہے۔ سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان السعود نےعمان میں اردن، مصر اور بحرین […]

روس میں ہائی وے کا پل چلتی ٹرین پر آ گرا، 7 افراد ہلاک

روس کے سرحدی علاقے بریانسک میں خوفناک حادثے کے دوران ایک ہائی وے پل بھاری گاڑیوں سمیت ٹوٹ کر چلتی ٹرین پر آ گرا جس سے کم از کم 7 افراد ہلاک اور 31 زخمی ہو گئے۔ یہ حادثہ یوکرین کی سرحد سے تقریباً 100 کلومیٹر کے فاصلے پر پیش آیا، جس کے باعث اس […]