بین الاقوامی – صفحہ 112 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper
Browsing Category

بین الاقوامی

ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کو تنقید کا نشانہ بنانے پر افسوس کا اظہار کردیا

ڈونلڈ ٹرمپ کے سابق مشیر اور دنیا کے امیر ترین شخص ایلون مسک نے کہا ہے کہ انھیں امریکی صدر پر کی جانی والی حالیہ تنقید میں سے کچھ پر افسوس ہے۔ بین الاقوامی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق ایلون مسک نے سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر لکھا کہ ’مجھے صدر ٹرمپ کے […]

ایران کی جوہری مذاکرات ناکام ہونے اور تنازع مسلط کرنے پر امریکی اڈوں کو نشانہ بنانے کی دھمکی

ایرانی وزیر دفاع بریگیڈیئر جنرل عزیز ناصر زادہ نے خبردار کیا ہے کہ اگر جوہری مذاکرات ناکام ہو جاتے ہیں اور امریکا کے ساتھ تنازع پیدا ہوتا ہے، تو ایران خطے میں موجود امریکی اڈوں کو نشانہ بنائے گا، یہ بیان ایران اور امریکا کے درمیان چھٹے دور کے متوقع جوہری مذاکرات سے چند دن […]

آزاد فلسطینی ریاست اب امریکی پالیسی کا حصہ نہیں، امریکی سفیر

اسرائیل میں تعینات امریکی سفیر مائیک ہکابی نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست اب امریکی پالیسی کا حصہ نہیں ہے اور فلسطینی ریاست کے لیے کسی مسلم ملک سے زمین نکالی جا سکتی ہے۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق امریکی سفیر نے کہا ہے کہ انہیں نہیں لگتا کہ ایک آزاد فلسطینی […]

لاس اینجلس: احتجاج شدت اختیار کر گیا، ایمرجنسی کرفیو نافذ، سینکڑوں گرفتار

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس اینجلس میں امیگریشن چھاپوں کے خلاف جاری مظاہروں کے بعد صورت حال کشیدہ ہو گئی ہے جس کے باعث حکام نے مرکزی علاقے میں رات 8 بجے سے صبح 6 بجے تک ایمرجنسی کرفیو نافذ کر دیا۔ میئر کیرن باس کے مطابق کرفیو اگلے کئی دنوں تک جاری رہنے […]

نیتن یاہو کو بتائیں ‘اب بہت ہو چکا’؛ سابق اسرائیلی وزیرِاعظم کی ٹرمپ سے اپیل

اسرائیل کے سابق وزیرِاعظم ایہود اولمرٹ نے غزہ میں جاری فوجی جارحیت پر موجودہ وزیراعظم نیتن یاہو اور ان کی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا۔  عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیل کے سابق وزیراعظم نے فلسطین میں پائیدار امن کے لیے دو ریاستی حل پر اصرار کرتے ہوئے کہا کہ غزہ میں اب جنگ جاری رکھنا […]

شوہر کو ہنی مون کے موقع پر قتل کرانے والی سفاک بیوی گرفتار

بھارت میں ایک دل دہلا دینے والا واقعہ سامنے آیا ہے، جہاں ایک دلہن کو اس کے شوہر کو ہنی مون کے دوران قتل کرانے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق واقعہ مدھیہ پردیش کے شہر اندور میں پیش آیا جہاں مبینہ طور پر 25 سالہ سونم راگھوونشی نے 30 […]

امریکی پولیس اہلکار کی خاتون رپورٹر کو گولی مارنے کی ویڈیو وائرل

امریکا کے نیشنل گارڈ اہلکار کی جانب سے مظاہرہ کی براہ راست کوریج کرنے والی آسٹریلوی خاتون رپورٹر کو گولی مارنے کی ویڈیو وائرل ہوگئی۔ آسٹریلوی ٹی وی چینل ’نائن نیوز‘ کی خاتون رپورٹر امریکی ریاست کیلیفورنیا کے شہر کے لاس اینجلس میں مظاہرے کی براہ راست رپورٹنگ کر رہی تھی کہ نیشنل گارڈ کے […]

حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری مذاکرات میں ایران بھی شریک ہے، صدر ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ ایران اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کے بدلے یرغمالیوں کی رہائی کے معاہدے کے لیے جاری مذاکرات میں شامل ہے، رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق۔ خبر رساں ادارے رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس کے اسٹیٹ ڈائننگ روم میں ایک تقریب کے […]

مودی کو جی 7 اجلاس کا دعوت نامہ مل گیا، سکھ برادری سراپا احتجاج

کینیڈا میں مقیم سکھ کمیونٹی کی متعدد تنظیمیں G7 ممالک کی کانفرنس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو دعوت دینے کے خلاف دارالحکومت اوٹاوہ میں 14 جون کو پارلیمنٹ بلڈنگ کے سامنے احتجاجی مظاہرہ کریں گی۔ G7 ممالک کی کانفرنس میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کو دعوت دینے کے خلاف احتجاجی مظاہرہ کرنے […]

آسٹریا: ہائی اسکول میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک ہوگئے

پولیس کے مطابق مارے جانے والوں میں فائرنگ کرنے والا ملزم بھی شامل  ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب آسٹریا کے چانسلر  کرسٹین اسٹاکر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اسکول میں فائرنگ کا واقعہ قومی سانحہ ہے