آسٹریا: ہائی اسکول میں فائرنگ، 10 افراد ہلاک ہوگئے
Share
پولیس کے مطابق مارے جانے والوں میں فائرنگ کرنے والا ملزم بھی شامل ہے۔
خبر ایجنسی کے مطابق کئی افراد زخمی ہوئے ہیں۔ دوسری جانب آسٹریا کے چانسلر کرسٹین اسٹاکر نے اس حوالے سے کہا ہے کہ اسکول میں فائرنگ کا واقعہ قومی سانحہ ہے