Browsing Category
بین الاقوامی
فلسطینی صدر نے حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا
فلسطینی صدر محمود عباس نے مزاحمتی تحریک حماس سے ہتھیار ڈالنے کا مطالبہ کردیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل میکرون اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کو لکھے گئے خط میں صدر محمود عباس نے فلسطینی عوام کی حفاظت کے لیے عرب اور بین الاقوامی افواج کی تعیناتی کا مطالبہ کیا۔ […]
ہیوسٹن میں بھارتی سفارتخانے کے سامنے کشمیریوں اور سکھوں کا احتجاجی مظاہرہ
امریکا کے شہر ہیوسٹن میں بھارتی سفارت خانے کے سامنے سکھوں اور کشمیریوں نے احتجاجی مظاہرہ کیا، احتجاجی مظاہرے کی کال سکھ تنظیموں اور فرینڈز آف کشمیر نے دی تھی ، جس کا انعقاد 1984 میں بھارت میں سکھوں کے قتل عام ( آپریشن بلیو اسٹار) کی برسی کے موقع پر کیا گیا تھا۔ بھارتی […]
انقلاب کی جدوجہد کے دوران ہم نے خانہ بدوشوں کی زندگی گزاری : شامی صدر احمدالشراع
انقلاب کی جدوجہد کے دوران ہم نے خانہ بدوشوں کی زندگی گزاری۔ 49 گھر بدلے۔ میری بیوی غاروں سے پناہ گاہوں، یہاں تک کہ مرغی کے ڈربوں تک میرے ساتھ رہی۔ سات سال غائب رہا لیکن اس نے میری موت کا یقین نہیں کیا۔ شامی صدر احمدالشراع کی اہلیہ کے ہمراہ خواتین سے گفتگو
مشہور ٹاک ٹاکر کھابے لامے کو امریکا میں کیوں گرفتار کیا گیا؟
سوشل میڈیا کی دنیا کا جانا پہچانا چہرہ، کھابے لامے، جنہوں نے بنا ایک لفظ کہے دنیا کو قہقہوں کا تحفہ دیا، اب خود ایک سنجیدہ خبر کی زینت بن چکے ہیں۔ امریکا کے ہیرے ریڈ انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر انہیں امیگریشن قوانین کی خلاف ورزی پر گرفتار کرلیا گیا تھا۔ یہ واقعہ 6 جون کو […]
عید کے دوران صرف 24 گھنٹوں میں اسرائیلی بمباری سے 100 سے زائد فلسطینی شہید
عید الاضحی کے پرمسرت موقع پر بھی غزہ میں اسرائیلی بمباری جاری رہی، جس کے نتیجے میں صرف 24 گھنٹوں کے دوران 100 سے زائد فلسطینی شہید اور 393 زخمی ہو چکے ہیں۔ آج صبح سے اب تک 21 فلسطینی شہادتیں ہو چکی ہیں۔ اسرائیلی فضائی حملے خاص طور پر جبالیا، بیت لاہیا، غزہ سٹی […]
اسرائیل نے غزہ کیلئے امداد لیکرآنےوالی کشتی کو قبضے میں لے لیا
غزہ کے محصورین کے لیے امداد لے کر جانے والے کشتی ’ میڈلین’ کو اسرائیلی افواج نے اپنے قبضے میں لے کر اس پر سوار 12 کارکنان کو حراست میں لے لیا ہے، جن میں سویڈن کی موسمیاتی تبدیلیوں کی کارکن گریٹا تھنبرگ اور ایک صحافی بھی شامل ہیں۔ فریڈم فلوٹیلا کولیشن کے زیر انتظام […]
ایران کا جوہری معاہدے پر جلد امریکا کو جوابی تجویز پیش کرنے کا اعلان
ایران نے امریکا کے ساتھ جوہری معاہدے پر واشنگٹن کی تجویز کو ’ابہام پر مبنی‘ قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ جلد ہی جوابی تجویز پیش کرے گا۔ غیر ملکی خبررساں ادارے ’اے ایف پی‘ کے مطابق اپریل سے اب تک تہران اور واشنگٹن کے درمیان جوہری مذاکرات کے 5 ادوار ہوچکے ہیں جس کا […]
ایک سال میں لاکھوں افراد ملازمت کیلئے ملک چھوڑ گئے، سعودیہ ترجیح رہا
اقتصادی سروے رپورٹ میں انکشاف ہوا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران پاکستان سے لاکھوں افراد روزگار کے لیے بیرون ملک چلے گئے۔ اقتصادی سروے رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ رواں مالی سال کے دوران 7 لاکھ 27 ہزار سے زائد افراد روزگار کے لیے بیرون ملک گئے، سب سے زیادہ سعودی عرب […]
اسرائیل کا حماس کے نئے سربراہ محمد سنوار کی شہادت کا دعویٰ
اسرائیل نے حماس کے نئے سربراہ محمد سنوار کی شہادت کا دعویٰ کر دیا۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی فوج نے محمد سنوار کی لاش ملنے کا بھی دعویٰ کرتے ہوئے کہا کہ محمد سنوار کی لاش یورپی اسپتال کے نیچے بنی سرنگ سے ملی ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق حماس نے ابھی تک محمد […]
یورپ میں سوشل میڈیا تک بچوں کی رسائی محدود کرنے کیلئے مزید اقدامات کا مطالبہ
بچوں کے لیے نقصان دہ آن لائن مواد کے پیش نظر کئی یورپی ممالک نے سوشل میڈیا تک بچوں کی رسائی محدود کرنے کے لیے اقدامات شروع کردیے۔ عالمی خبر رساں ادارے اے ایف پی کی رپورٹ کے مطابق یورپی یونین میں پہلے ہی بڑی ٹیک کمپنیوں پر لگام ڈالنے کے لیے دنیا کے سخت […]