Asif Web desk – صفحہ 371 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

بلوچستان میں کسی بڑے ملٹری آپریشن کی ضرورت نہیں، وزیراعلیٰ سرفرازبگٹی

بھارت کو جنگ میں منہ کی کھانا پڑی،بھارت شکست کے بعد اب پراکسیز کا سہارا لے رہا ہے، بھارتی خفیہ ایجنسی ”را‘’فتنہ الہندوستان کی سرپرستی کررہی ہے، خود ساختہ لاپتہ ہونے کی شرح جبری لاپتہ ہونے سے زیادہ ہے،پریس کانفرنس

کوئٹہ شہر میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ تیز

کوئٹہ(یو این اے )عید الاضحی قریب آتے ہی کوئٹہ شہر میں قربانی کے جانوروں کی خرید و فروخت کا سلسلہ تیز ہو گیا ہے، تاہم شہریوں نے حکومتی احکامات کو نظر انداز کرتے ہوئے شہر کے مختلف علاقوں میں غیر قانونی مویشی منڈیاں قائم کر لی ہیں، جس سے کانگو وائرس سمیت دیگر متعدی بیماریوں […]

کوئٹہ شہرمیں عیدالاضحی کی تعطیلات کے دورا ن لوڈشیڈنگ نہیں کی جائے گی : کیسکو

کوئٹہ(پ ر) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو) کی جانب سے عیدالا ضحی کی تعطیلات کے دوران صارفین کو بلاتعطل بجلی فراہمی کے لئے مختلف انتظامات کئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں عید الاضحی کی تعطیلات کے دوران (یعنی7جون سے9جون تک) کوئٹہ شہرکے تمام فیڈروں پر لوڈشیڈنگ نہیںہوگی جبکہ کوئٹہ سے باہر ڈسٹرکٹ وتحصیل ہیڈکوارٹرزمیںبھی عید الاضحی […]

الیکشن کی جانب سے بلوچستان کی مخصوص نشستوں پر لوکل گورنمنٹ انتخابات کا شیڈول جاری کر دیا گیا

کوئٹہ (اے پی پی)الیکشن کمیشن آف پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان میں لوکل کونسلز کی مخصوص نشستوں (خواتین، مزدور، کسان، غیر مسلم کے انتخابات کیلئے الیکشن شیڈول جاری کردیا گیا ہے۔ جس کے مطابق ریٹرننگ آفیسران کی جانب سے23 جون 2025 کو پبلک نوٹس جاری کیا جائے گا۔اور 24 جون سے 27 جون تک […]

بلو چستان کے3ہزار سے زائد غیر فعال اسکولوں میں سے 2ہزار8سواسکولوں کو فعال کر دیا گیا

کوئٹہ( این این آئی) بلو چستان کے36اضلاع میں سے3ہزار سے زائد غیر فعال اسکولوں میں سے 2ہزار8سواسکولوں کو فعال کر دیا گیا ہے جبکہ18اضلاع میں 523 اسکول تاحال غیر فعال ہیں ۔ ڈائریکٹوریٹ آف ایجوکیشن اسکولز بلوچستان کی ایک رپورٹ کے مطابق بلو چستان کے36اضلاع میں ایس بی کے ٹیسٹ کے تحت تعینات ہونے والے […]

پاکستان کا کرپٹو کی دنیا میں بڑا قدم، بھارت پیچھے رہ گیا

وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے کرپٹو و بلاک چین اور پاکستان کرپٹو کونسل کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر بلال بن ثاقب نے کہا ہے کہ پاکستان کرپٹو میں آگے بڑھ رہا ہے جبکہ بھارت میں ٹریکشن کی کمی ہے۔ رپورٹ کے مطابق بلال بن ثاقب نے کہا کہ پاکستان نہ صرف کرپٹو کو آزما رہا ہے بلکہ […]

کائنات ’بِنگ بینگ‘ نہیں بلکہ ‘بلیک ہول‘ سے وجود میں آئی، محققین کا دعویٰ

دہائیوں سے سائنس دانوں کا اس بات پر اتفاق رہا ہے کہ یہ کائنات ایک بہت بڑے دھماکے بِگ بینگ کے نتیجے میں وجود میں آئی ہے۔ لیکن اب محققین کے ایک گروہ نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کائنات کے وجود میں آنے کے متعلق ہم جو بھی کچھ سمجھتے ہیں عین ممکن ہے […]

آئی فون اور سام سنگ کی خصوصیات جیسا ’ون پلس‘ کا فون متعارف

چینی کمپنی ون پلس نے آئی فون، سام سنگ اور گوگل پکسل جیسی مشترکہ خصوصیات کا حامل اپنا ’ون پلس: 13 ایس‘ متعارف کرادیا۔ کمپنی کی جانب سے پیش کردہ مذکورہ فون میں گوگل پکسل، آئی فون اور سام سنگ گلیکسی کے متعدد فونز سے بھی زیادہ طاقتور بیٹری شامل ہے جب کہ اس کا […]