کے پی میں سینیٹ ضمنی الیکشن، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

کے پی میں سینیٹ ضمنی الیکشن، امیدواروں کی حتمی فہرست جاری

پشاور :   خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست کیلئے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔

 

الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق امیدواروں میں عرفان سلیم، عبد الحسیب، اصغر علی، سجاد خان مہمند، راحیلہ بی بی شامل ہیں۔

 

ای سی پی نے کہا کہ سینیٹ نشست کیلئے پولنگ 23 اپریل کو ہوگی۔

 

خیبرپختونخوا سے پی ٹی آئی کے سینیٹر مراد سعید کی نااہلی کی وجہ سے نشست خالی ہوئی تھی۔

You might also like
Leave A Reply

Your email address will not be published.