لاہور : وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز نے خضدار میں دہشت گردوں کے خلاف کارروائی میں بلوچستان پولیس لیڈی کانسٹیبل ملک ناز بلوچ کی شہادت اور قربانی کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔ وزیراعلیٰ مریم نواز نے کہا ہے کہ دہشت گردی کے خلاف جنگ میں بلوچستان کی بہادر بیٹی نے جرأت و بہادری […]
پشاور : خیبر پختونخوا سے سینیٹ کی خالی جنرل نشست کیلئے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان (ای سی پی) کے مطابق امیدواروں میں عرفان سلیم، عبد الحسیب، اصغر علی، سجاد خان مہمند، راحیلہ بی بی شامل ہیں۔ ای سی پی […]
پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکن کھلاڑی داسن شناکا پر ایک سال کی پابندی عائد کر دی۔ پی سی بی کے مطابق داسن شناکا ایک سال تک پی ایس ایل میں حصہ نہیں لے سکیں گے،شناکا اورلاہور قلندرز کے معاہدے کا معائنہ کیا اور حتمی فیصلہ کیا، پلیئر رجسٹریشن شرائط اور سہ فریقی معاہدے […]
نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس عراقچی کے درمیان رابطہ ہواہے جس میں علاقائی پیشرفت اور جنگ بندی سے متعلق امور پر تبادلہ خیال کیا گیا، دونوں رہنماؤں نے قریبی رابطےمیں رہنے پر اتفاق کیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ اسحاق ڈار اور ایرانی وزیرخارجہ عباس […]
ایران امریکہ مذاکرات کے دوسرے دور سے متعلق وزیراعظم شہباز شریف کی زیرصدارت اعلیٰ سطح مشاورتی اجلاس ہوا، جس میں ایران امریکا مذاکرات کے انعقاد کو یقینی بنانے کے عزم کا اعادہ کیا گیا. اجلاس میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار،وزیر داخلہ محسن نقوی سمیت اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ ذرائع کے مطابق […]
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے امریکی سفارتخانے کا دورہ کیا جہاں انہوں نے امریکی سفیر نیٹلی بیکر سے ملاقات کی۔ ملاقات میں امریکا ،ایران مذاکرات کے دوسرے راؤنڈ کیلئے سیکیورٹی انتظامات پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ڈپلومیٹک انکلیو میں امریکی سفارتخانے میں ہونے والی ملاقات میں پاک امریکا تعلقات کے فروغ اور خطے […]
آسٹریلیا نے امریکا ایران مذاکرات میں ثالثی پر پاکستان کے کردار کو سراہتے ہوئے تنازعات کے پرامن حل کی اہمیت پر زور دیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے آسٹریلیا کی وزیر خارجہ پینی وونگ کو ٹیلی فون کیا،آسٹریلوی وزیر خارجہ نے سفارت کاری کے فروغ […]
پاکستان نے ڈیجیٹل سماجی تحفظ کا ایک کامیاب اور شفاف ماڈل عالمی سطح پر پیش کر دیا ۔ واشنگٹن میں منعقدہ ورلڈ بینک فورم کے دوران وزیراعظم رمضان پیکیج کی ڈیجیٹل فراہمی پر تفصیلی بریفنگ دی گئی۔ عالمی مندوبین نے پاکستان کے اس جدید نظام کو دیگر ممالک کے لیے ایک مثال قرار دیا ۔ […]