بنگلہ دیش میں نئے کرنسی نوٹوں سے شیخ مجیب الرحمٰن کی تصویر ہٹادی گئی
بنگلہ دیش نے اتوار کے روز نئی سیریز کے بینک نوٹ جاری کیے ہیں جن پر ملک کے بانی اور سابق صدر شیخ مجیب الرحمٰن کی تصویر شامل نہیں ہے۔ بنگلہ دیش میں سابق وزیر اعظم شیخ حسینہ کے اقتدار کے خاتمے اور ان کے بھارت فرار ہونے کے بعد نگران حکومت قائم کی گئی […]