Asif Web desk – صفحہ 369 – Daily Mashriq Newspaper Quetta
Mashriq Newspaper

حاجیوں کی وطن واپسی کا آپریشن کل سے شروع ہوگا

حاجیوں کی وطن واپسی کا آپریشن کل سے شروع ہوگا، پہلی پرواز اسلام آباد پہنچے گی۔ ملک کے مختلف ایئر پورٹس پر 11 جون کو 7 پروازیں حجاج کرام کو واپس لیکر پہنچیں گی، حجاج کرام کی پہلی پرواز11 جون کی صبح 3 بجکر 50 منٹ پر اسلام آباد پہنچے گی، دوسری پرواز ایس وی […]

اسرائیلی حریف کو ہرا کر آئرش ایم ایم اے فائٹر کا ’فری فلسطین‘ کا نعرہ

آئرلینڈ سے تعلق رکھنے والے (ایم ایم اے) فائٹر پیڈی مککوری نے ہفتے کو ایک اسرائیلی حریف کو شکست دینے کے بعد فلسطین سے یکجہتی کا اظہار کرتے ہوئے ’فری فلسطین‘کا نعرہ لگایا۔ ’دی نیو عرب‘ کے مطابق 27 سالہ مککوری نے اٹلی کے شہر روم میں ہونے والے ’کیج واریئرز 189‘ ایونٹ میں اسرائیل […]

پاکستان میں قربانیوں میں کمی کا رجحان کیوں ہے؟

پاکستان میں جو خیراتی ادارے سالہا سال سے قربانی کا فریضہ سر انجام دے کر غربا اور مساکین میں گوشت تقسیم کر رہے ہیں ان کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گذشتہ پانچ 10 سالوں میں جانوروں کی قیمتوں میں ہوشربا اضافے کی وجہ سے قربانی کی شرح میں کمی آئی ہے۔ جانوروں کی طلب […]

بلوچستان: سیکیورٹی فورسز کا ضلع کچھی میں آپریشن، فتنہ الہندوستان کے 2 دہشتگرد ہلاک

بلوچستان کے ضلع کچھی میں سیکیورٹی فورسز نے کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 2 دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز 6 جون کو بلوچستان کے ضلع کچھی کے علاقے کولپور میں بھارتی پراکسی فتنہ الہندوستان سے تعلق رکھنے والے دہشت […]

شہباز شریف اور سعودی ولی عہد کی ملاقات، دوطرفہ تعاون بڑھانے پر اتفاق

وزیراعظم شہباز شریف اور سعودی ولی عہد محمد بن سلمان کی ملاقات ہوئی۔ سعود ی ولی عہد محمد بن سلمان نے اسلامی جمہوریہ پاکستان کے وزیر اعظم کا پرتپاک استقبال کیا، ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے ایک دوسرے کو عیدالاضحیٰ کی مبارکباد دی۔ ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور فیلڈ مارشل سید عاصم منیر، […]

ملک میں ترقیاتی کام ہورہے ہیں، دعا ہے پاکستان خوشحالی کی منزلیں طے کرے، نواز شریف

سابق وزیراعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ ملک میں ترقیاتی کام ہورہے ہیں، دعا ہے پاکستان آگے بڑھے اور خوشحالی کی منزلیں طے کرے۔ میاں نواز شریف نے لندن میں ریجنٹ پارک کی مسجد میں نماز عیدالاضحیٰ ادا کے بعد صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا […]

بلاول بھٹو کا ٹرمپ سے بھارت کو جامع مذاکرات کی میز پر لانے کیلئے کردار ادا کرنے کا مطالبہ

امریکا میں موجود اعلیٰ سطح کے پارلیمانی وفد کے سربراہ اور چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھارت کو جامع مذاکرات کی میز پر لانے کے لیے فعال کردار ادا کرنے کا مطالبہ کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ایجنسی کو انٹرویو میں بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ پاکستان دہشت گردی […]

پاکستان کی لبنان پر اسرائیلی حملوں کی مذمت، بین الاقوامی برادری پر تل ابیب کو جوابدہ ٹھہرانے پر زور

دفتر خارجہ نے بیروت اور لبنان کے جنوبی حصوں پر اسرائیلی فضائی حملوں کی ’واضح طور پر‘ مذمت کرتے ہوئے عالمی برادری پر زور دیا ہے کہ وہ تل ابیب کو جوابدہ ٹھہرائے اور جارحیت کے خلاف فوری کارروائی کرے۔ جمعرات کو حزب اللہ کو نشانہ بناتے ہوئے کیا گیا یہ حملہ نومبر 2024 میں […]

مکہ مکرمہ: وزیراعظم شہباز شریف اور فیلڈ مارشل عاصم منیر نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

وزیر اعظم شہباز شریف، فیلڈ مارشل سید عاصم منیر اور پاکستانی وفد نے سعودی عرب کے دورے کے دوران گزشتہ شب عمرے کی سعادت حاصل کی، پاکستانی وفد کے لیے خانہ کعبہ کا دروازہ خصوصی طور پر کھولا گیا۔ وزیراعظم اور فیلڈ مارشل نے وفد کے ہمراہ خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے اور آپریشن […]