وزیراعلی سرفراز بگٹی کے ساتھ مل کر پانچ سالہ عوامی ایجنڈا مکمل کریں گے، بلاول بھٹو
کوئٹہ(یو این اے ) چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ وزیراعلی سرفراز بگٹی کے ساتھ مل کر پانچ سالہ عوامی ایجنڈا مکمل کریں گے عوام دوست سیاست اور پسماندہ طبقات کی خدمت ہی پیپلز پارٹی کا منشور ہے پرائمری ہیلتھ کیئر نظام کی ریڑھ کی ہڈی ہے، 64 بی ایچ […]
