بلوچستان میں ممکنہ مون سون بارشوں کی تیاری شروع کر دی گئیں

کوئٹہ : چیف سیکرٹری بلوچستان شکیل قادر خان کی زیر صدارت ممکنہ مون سون بارشوں کی تیاری، جنگلات میں آگ اور گرمی کی لہر سے نمٹنے کے لیے جامع ہنگامی منصوبے سے متعلق اہم اجلاس منعقد ہوا، جس میں مون سون سیزن، اربن فلڈنگ، ممکنہ سیلابی صورتحال اور جنگلاتی آگ سے نمٹنے کی تیاریوں کا […]

دیکھیے گا پنکی کا یہ برینڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا، کراچی پولیس چیف

ایڈیشنل آئی جی کراچی آزاد خان کا کہنا ہے کہ دیکھیے گا پنکی کا یہ برینڈ نیم ہی اس کا پھندا بنے گا، 12 مئی کو پولیس کارروائی کی گئی، جس میں ڈیڑھ کلو کوکین اور 7 کلو گرام کیمیکل ملا، گارڈن تھانے کی حدود میں کارروائی میں پنکی کو گرفتار کیا گیا۔ سینٹرل پولیس آفس […]

بابر اعظم بنگلا دیش کیخلاف دوسرے میچ کیلئے دستیاب ہیں: سرفراز احمد

پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ سرفراز احمد نے کہا ہے کہ بابر اعظم دوسرے میچ کے لیے دستیاب ہیں۔ پاکستان اور بنگلا دیش کی ٹیموں کے درمیان دوسرا ٹیسٹ میچ کل سے سلہٹ میں شروع ہو گا، 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز میں بنگلا دیش کو ایک صفر سے برتری حاصل ہے۔ سلہٹ میں […]

انٹرٹینمنٹ کانز فیسٹیول کی تاریخ کا مہنگا ترین انداز کس اداکارہ کا؟

کیا آپ کانز فلم فیسٹیول میں 1300 کروڑ بھارتی روپے میں تیار ہو کر پہنچنے والی اداکارہ کا نام جانتے ہیں؟ بھارتی میڈیا کی رپوٹ کے مطابق 1946ء میں شروع ہونے والا کانز فلم فیسٹیول اب صرف فلموں کا نہیں عالمی فیشن کا بھی ایک بڑا مرکز بن چکا ہے۔ اس ایونٹ میں دنیا بھر کے […]

ہفتے میں مہنگائی کی شرح میں 0.4 فیصد اضافہ

ادارہ شماریات نے ملک میں ہفتہ وار مہنگائی سے متعلق رپورٹ جاری کر دی، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی کی شرح میں 0.4 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ ہفتے 23 اشیائے ضروریہ کی قیمتوں میں اضافہ ہوا، جبکہ 9 اشیاء سستی اور 19 اشیاء کی قیمتیں مستحکم رہیں۔ ادارۂ شماریات کے […]

پاکستان میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی

پاکستان میں آج سونے کی قیمت میں بڑی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 15ہزار 500 روپے کم ہو کر 4 لاکھ 76 ہزار 862 روپے ہو گئی ہے۔ ملک میں 10 گرام سونے کی قیمت 13ہزار 289 روپے کم ہو کر 4 لاکھ […]

تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری نہیں دی، ممکن ہے نہ دی جائے: ٹرمپ

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ تاحال تائیوان کو ہتھیار فراہم کرنے کی منظوری نہیں دی گئی، تاہم ممکن ہے منظوری دی جائے اور ممکن ہے نہ دی جائے۔ طیارے میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تائیوان سے متعلق امریکی پالیسی میں کوئی تبدیلی نہیں آئی اور انہوں نے […]

انمول پنکی کی نشاندہی پر کراچی سے 45 لاکھ روپے مالیت کی کوکین برآمد

کوکین کوئین انمول عرف پنکی کی نشاندہی پر پولیس نے ابوالحسن اصفہانی روڈ کے اے ون کمپلیکس میں چھاپا مار کر بھاری مقدار میں کوکین برآمد کر لی ہے۔ ذرائع نے بتایا کہ برآمد شدہ منشیات 45 لاکھ روپے سے زائد مالیت کی ہے۔ پولیس نے ملزمہ انمول عرف پنکی کے خلاف سچل تھانے میں […]

بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب چکنا چور، سابق را چیف کا ناکامی کا اعتراف

بھارت کا پاکستان کو تنہا کرنے کا خواب چکنا چور ہو گیا، جبکہ بھارتی خفیہ ایجنسی را کے سابق چیف اے ایس دولت نے بھی اس کا اعتراف کر لیا۔ بھارت روزِ اول سے ہی پاکستان کو عالمی سطح پر تنہا کرنے کی ناکام کوششوں میں مصروف رہا، تاہم تمام تر وسائل، بین الاقوامی لابنگ […]

پنکی کو مقدمات میں کتنا ریلیف ملا؟ پولیس افسر کیوں بچاتےر ہے؟ تفتیش کا دائرہ وسیع

کوکین کوئین انمول عرف پنکی  کو مقدمات میں کتنا ریلیف ملا؟ کون افسر اسے بچانے میں ملوث رہا، اس حوالے سے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کردیا گیا ہے۔ منشیات اسمگلر انمول عرف پنکی کے خلاف انویسٹی گیشن پولیس نے تفتیش کا دائرہ کار وسیع کر دیا ہے۔ ڈی آئی جی انویسٹی گیشن لاہور سید […]

This website uses cookies to improve your experience. We'll assume you're ok with this, but you can opt-out if you wish. AcceptRead More

https://www.googletagmanager.com/gtag/js?id=G-HFZSG9BN9P